Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Pakistan News

Pakistan News

آصف زرداری کے حواریوں اور بانی ایم کیو ایم کی باقیات سے نجات کا وقت آگیا، عمران خان

1025856-imran-1513232890-641-640x480

کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے حواریوں اور بانی ایم کیو ایم کی باقیات سے نجات کا وقت آن پہنچا ہے۔ کراچی میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں چیرمین تحریک انصاف …

Read More »

دھرنے فوج ججز اور سیاستدان ،عوام کہاں ہیں

حکومت اور فیض آباد دھرنا کے مظاہرین کی قیادت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں افواج پاکستان کی جانب سے میجر جنرل فیض حمید نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔بلکہ مظاہرین میں ایک ایک ہزار روپے بھی بانٹے گئے اور انہوں نے اس چیز کو دلیرانہ انداز میں …

Read More »

تم سبھی کچھ ہو ، بتاو تو مسلمان بھی ہو؟

بِلاشبہ جس کے دِل میں رَتی بھر بھی ایمان ہے ،اُس کا دِل حضورِاکرم کی محبت سے سرشاراور اُن کی ذاتِ اقدس پر اپنی جان تک وار دینے کو تیار رہتا ہے۔12 ربیع الاوّل کو ہم آقا کا جشنِ ولادت پورے تزک واحتشام سے مناتے ہیں۔اِس دِن پورا ملک بقعہ¿ …

Read More »

پاکستان میںدھرنا سیاست جمہوریت کا مستقبل

حکومت نے قانونِ ختمِ نبوت کو کیوں چھیڑا؟ نواز جمہوریت ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں،پاکستان کا وزیر خزانہ لندن کے ہسپتال میں پڑا ہے، پتا نہیں کیوں پڑا ہے؟ جو وزیراعظم خود کو نہ مانے، میں اس کو کونسے ٹیکے لگاو¿ں کہ وہ اپنے آپ کو وزیراعظم کہنے لگے؟ نواز …

Read More »

آئین کی پامالی اور بحالی کس کی ذمہ داری

پاکستان پر فوج کی طاقت سے قبضہ کرنے والے آمروں میں سے اب تک کے آخری جنرل پرویز مشرف کے دماغ سے ابھی تک اقتدار کا نشہ نہیں اترا اور اب بھی یہ سودا سمایا ہواہے کہ وہی پاکستانی قوم کے نجات دہندہ ہیں۔ اپنے دور اقتدار میں بھی وہ …

Read More »

پانامہ کے بعد پیراڈائز پیپرز،اس حمام میں سب ننگے

ابھی پانامہ کے بعد اقامہ کی بازگشت جاری تھی کے یہ پیراڈائز کا ہنگامہ شروع ہو گیا ہے ، ان پیراڈایئر پیپرز میں 25 ہزار سے زائد کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے، پیراڈائز لیکس ایک کروڑ 34 لاکھ دستاویزات پرمشتمل ہیں ، 47 ممالک کے 127 نمایاں افراد کے نام …

Read More »

پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

ملک خداداد میں صحافیوں پر تشدد اور ڈرانے دھمکانے کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ گزشتہ دس برسوں میں سو سے زائد صحافی قتل بھی کئے جاچکے ہیں۔ صحافیوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم پریس ایمبلم کیمپین کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان جو ایک سال …

Read More »

کینیڈین شہریوں کے بعد زینت شہزادی کی واپسی

لاہور سے 2015 میں لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی زینت شہزادی دو سال بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئیں۔لاپتہ افراد کے لیے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے زینت شہزادی کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انھیں پاک افغان سرحد کے قریب …

Read More »

سول فوجی تناﺅ اور غریبوں کی حالت زار

پاک فوج اور سول حکمرانوں میں پاکستان کی معیشت کے حوالے سے بالکل غیر ضروری بحث شروع ہوگئی ہے جس نے مناظرے کی سی شکل اختیار کرلی ہے۔ ایک طرف سے بیان آتا ہے تو دوسری طرف سے جواب آجاتاہے۔ فوج کی طرف سے اس سے پہلے کبھی معیشت کے …

Read More »

چیئرمین نیب کی تقرری اور پی ٹی آئی کا موقف

اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری کر دی گئی ہے جس میں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام کا قرعہ نکلا اور ان کو چیئرمین بنا دیا گیا ہے اور صدر پاکستان نے حسب سابق ان کے نام کی منظوری دے دی ہے اور سائن …

Read More »