Event

حفیظ کا اسپاٹ فکسرز کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

لاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسرز کو کبھی معاف نہیں کرنا چاہیے، ایسے فیصلے کیے جائیں جو دوسروں کیلیے عبرت کا باعث بنیں، جب تک کھیل سکا پاکستان کیلیے ہی کھیلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دوبارہ فکسنگ کا آنا افسوسناک ہے، اسپاٹ فکسرز کے خلاف ایسے فیصلے کیے جائیں جو دوسروں کیلیے مثال بنیں، اسپاٹ فکسنگ پر اپنے پہلے موقف پر قائم ہوں، کسی فرد کے خلاف نہیں تاہم جس نے بھی پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا تو اسے معاف نہیں کرنا چاہیے۔ حفیظ نے کہا…
Continue Reading »
Event

شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

سیئول / ٹوکیو / واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن گزشتہ روز شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان غیرفوجی علاقہ میں پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی بھی ایک آپشن ہے یعنی ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ اسٹرٹیجک برداشت کی پالیسی کا خاتمہ ہو چکا اور امریکا اب سفارتی، سیکیورٹی اور اقتصادی اقدامات جیسے نئے پہلوؤں پر غور کر رہا ہے۔ شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں میں میزائل اور جوہری ہتھیاروں کے تجربات کیے ہیں جس سے خطے میں کشیدگی ہے۔…
Continue Reading »
Event

سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی

ریاض: سعودی اور ایرانی حکام کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر محمد بنتن اورایرانی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں جانب سے ایرانی زائرین کے فریضہ حج کی ادائیگی سے متعلق مذاکرات ہوئے جن میں معاملات طے پانے کے بعد رواں برس ایرانی زائرین بھی حج کرسکیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے 60 ہزار شہریوں کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی ہے جب کہ…
Continue Reading »
Event

ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی فیصلہ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا

واشنگٹن ڈی سی: ٹرمپ انتظامیہ نے ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف ڈسٹرکٹ جج میری لینڈ کا فیصلہ فورتھ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پچھلے صدارتی حکم نامے میں سے عراق کا نام نکالنے کے بعد یہ نیا اور ترمیم شدہ حکم نامہ پیر کے روز جاری کیا گیا تھا جس میں 6 مسلم ممالک پر 90 دن کی سفری پابندیوں کے علاوہ پناہ گزینوں کی امریکا آمد پر بھی 120 دن کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 اسلامی ممالک سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا
Continue Reading »
Event

امریکی خفیہ ادارے کا حساس معلومات والا لیپ ٹاپ چوری

نیویارک: امریکی سیکرٹ سروس کے ایک افسر کا لیپ ٹاپ چوری ہوگیا ہے جس میں ہلیری کلنٹن ای میل اسکینڈل سے متعلق تفتیشی مواد کے علاوہ دوسری حساس اور خفیہ معلومات بھی موجود تھیں۔ اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے یو ایس سیکرٹ سروس نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ اہلکار کا لیپ ٹاپ اس وقت چوری ہوا جب وہ بروکلن، نیویارک میں اپنی گاڑی پارکنگ میں چھوڑ کر تھوڑی دیر کےلیے کہیں گیا تھا۔ پارکنگ لاٹ میں نصب کیمروں کی مدد سے معلوم ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ چوری کرنے والا شخص کوئی نقاب پوش سفید فام تھا جس…
Continue Reading »
Event

پیرس ایئرپورٹ پر تعینات فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش، حملہ آور ہلاک

فرانس کے دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہوائی اڈے اورلی ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ مسافروں کے مطابق اورلی ایئرپورٹ کے ساؤتھ ٹرمینل میں ایک نامعلوم شخص نے وہاں تعینات فوجی کی بندوق چھیننے کی کوشش کی جس دوران بندوق سے گولیاں چل گئیں۔خوش قسمتی سے مسافر اس فائرنگ سے محفوظ رہے لیکن فوجی کی بندوق چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک ہوگیا۔ فرانسیسی پولیس نے فوری طور پر اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں لیکن فی الحال اس شخص کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون تھا، کہاں سے…
Continue Reading »

The Malala Shuttle Diplomacy

The Malala Yousafi visit to Nigeria was good diplomacy that once more brought the attention of the kidnapped girls to the world. It is good to have good image especially for organizations and governments but organizations and governments cannot achieve good image by creating or sustaining practices that are antithetical to public acceptance. To build an international image, a country must first build a good domestic image. As far as image making for Nigeria is concerned, Levick may find it difficult to make something out of a whited sepulcher. Continue Malala Yousafi and President Jonathan in Abuja
Continue Reading »

Muslim jail inmates now guaranteed religious access in LA

  Listen to audio from this story LA prayer at 's County jails is now guaranteed for Muslim inmates, following a new directive by the County Sheriff's Department. Muslim inmates in 's jails have complained to community groups over the past couple of years that they've been denied the congregational prayer services afforded to inmates of other religions. They appealed to the ACLU of Southern California and the Islamic Shura Council of Southern California, which sent a letter to the department in March asking for change. Then, a couple of months ago, the sheriff's department issued a directive, instructing deputies…
Continue Reading »

Kashmiri Americans Observed July 13th As the Martyrs Day: Dr. Fai

Washington, July 13, 2014. The Kashmiri Americans join the worldwide Kashmiri community to observe "Martyr's Day", in memory of 22 Kashmiris killed by Dogra troops on this day in 1931. The ‘Martyrs Day’ memorializes all those innocent victims, nearly 100,000, “who have been forcibly silenced by the occupation forces that erupted two and half decades ago,” said Dr. Ghulam Nabi Fai, Secretary General of the World Kashmir Awareness.  Fai expressed concern over the on going tragic situation in Kashmir because all available evidence testifies that human rights violations are systematic, deliberate, and officially sanctioned. India has given its forces powers to…
Continue Reading »

Iftar with U.S Senator Bob Casey of Pennsylvania

    Butt hosted an Iftar for Senator Bob Casey of Pennsylvania. It was an intimate gathering of close friends and family. highlighted the various accomplishments and vital pieces of legislation credited to Senator Casey, He specifically pointed out the Senator’s efforts on behalf of medical students and residents from Pakistan to obtain visas to come to the United States. Mr. Rana Javed Khan, the bureau chief of Pakistan News took this opportunity to discuss the current efforts of the Pakistan Armed Forces to eliminate any and all terrorist activity and insurgency form the affected areas of Pakistan. The Senator…
Continue Reading »