Community Corner

خانہ شماری مکمل، مردم شماری آج سے شروع؛ صوبوں کے تحفظات دور کریں گے، کمشنر شماریات

لاہور / اسلام آباد / فیصل آباد / کراچی: ملک کے 63اضلاع میں خانہ شماری کا مرحلہ مکمل ہوگیا، مردم شماری کا آغاز آج ہوگا، چھٹی قومی خانہ ومردم شماری کا تمام عمل60دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔ گزشتہ روز خانہ شماری کا عمل جاری رہا اور عملہ گھروں اور عمارتوں کونمبرلگاتا رہا۔ سرکاری اہلکار اور پاک فوج کے جوانوں پر مشتمل ٹیمیں بلوچستان کے دور درازعلاقوں میں بھی ذمے داریاں سر انجام دے رہی ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر نے تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاک فوج کے جوانوں کو سرکاری اہلکاروں کے ساتھ…
Continue Reading »
Community Corner

عمران خان نے نجم سیٹھی کو بھی ’’پھٹیچر‘‘ قراردے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چیرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کو ’پھٹیچر‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی پاکستان سپر لیگ ’’پھٹیچر‘‘ نجم سیٹھی سے اچھی کریں گے اور ہم باہر سے کوالٹی کے کھلاڑی بلائیں گے ریلوکٹوں کو نہیں۔ اسلام آباد میں انصاف سپرلیگ کے فائنل کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کے چیرمین نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگلی پاکستان سپرلیگ تحریک انصاف کی حکومت میں ہوگی اورہم پی ایس ایل پھٹیچر نجم سیٹھی سے…
Continue Reading »
Community Corner

خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی گزشتہ رات کالعدم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجود گی کی اطلاع پر کی گئی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں: ’’رد الفساد‘‘ میں دہشتگردوں کے متعدد منصوبے ناکام بنائے گئے .…
Continue Reading »
Community Corner

پی آئی اے کے سی ای او نے اپنے اوپرلگنے والے بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے اپنے اوپر لگنے والے طیارے کی لیز میں بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیاروں کی لیزنگ سے متعلق سب کچھ سمجھانے کو تیار ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو کے دوران برنڈ ہلڈن برانڈ کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ پی آئی اے کے اخراجات پر نظر رکھے اور اگر انہیں میری دیانتداری پر کسی بھی قسم کا شک ہے تو وہ پوچھ گچھ کریں لیکن اس سے پہلے کسی بھی قسم کا اقدام…
Continue Reading »
Community Corner

ڈی جی خان میں رینجرز کی گاڑی پرفائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آورہلاک

ڈی جی خان: تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کی ہدایت کی، انہوں نے رکنے کے بجائے فائرنگ کردی تاہم رینجرز اہلکار حملہ میں محفوظ رہے۔ رینجرزکی جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آور زخمی ہوگئے جن میں سے 2 گرفتار کرلیے گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔ اس خبرکو بھی پڑھیں: ڈی جی خان…
Continue Reading »

بنوں میں’ریفرنڈم‘، چار افراد گرفتار رفعت اللہ اورکزئیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور 3 گھنٹے پہلے شیئر Image copyrightEHSAN KHATTAK Image captionالاسلم فاؤنڈیشن کی طرف سے بنوں پریس کلب کے سامنے ریفرنڈم کا انقعاد کیا گیا تھا پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے شہر میں ایک ایسے ریفرینڈم کا انعقاد کرنے والی تنظیم کے سربراہ کو حراست میں لے لیا جس میں عوام سے سوال کیا گیا تھا کہ مضبوط پاکستان کے حق میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، نوازشریف، عمران خان یا بلاول بھٹو میں سے…
Continue Reading »

Street Sectarianism: The Rise of the Sunni Tehrik

The following excerpt is from the book titled: “KARACHI - ORDERED DISORDERED AND THE STRUGGLE FOR THE CITY” authored by LAURENT GAYER and published by Harper Collins Publishers India (2014). It is hoped that the readers will gain knowledge of the rise of Sunni Tehrik and its role in politics. “In parallel with the emergence of a Deobandi sectarian movement, Karachi has seen the development of a Barelwi sectarian organisation, the ST, which arrived as a direct challenge to the MQM and other (Deobandi, Ahl-e-Hadith) sectarian organisations, but also to more quietist Bareiwi religious parties such as the JUP. The…
Continue Reading »
Community Corner

مسلم کونسل آف نیو جرسی کے زیر اہتمام جرسی سٹی کے سٹی ہال میں پاکستان کا 68واں یوم آزادی کی شاندار تقریب

جرسی سٹی ( خصوصی رپورٹ ) یوم آزادی کے موقع پر جرسی سٹی نیو جرسی میں مسلم آف نیو جرسی میں مسلم کونسل آف نیو جرسی کے زیراہتمام پاکستان کا 68 واں یوم آزادی سٹی ہال کی بلڈنگ میں انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ مسلم کونسل کے صدر ڈاکٹر رفیق چودھری نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض نہایت عمدگی سے انجام دیئے ۔ مسلم فیڈریشن مسجد کے امام قاری سیف النبی نے سورة الکہف آیات کریمہ کی تلاوت کی ۔جبکہ ڈاکٹر رفیق چودھری نے انگریزی ترجمہ کیا ۔ قاری محمد یونس سیال نے نعت شریف پڑھی ۔ حافظ…
Continue Reading »

Ambassador Jalil Abbas Jilani, today, was amongst the four panelists at the Aspen Security Forum at Colorado where he discussed about Afghanistan and Pakistan

 Ambassador Jalil Abbas Jilani, today, was amongst the four panelists at the Aspen Security Forum at Colorado where he discussed about Afghanistan and Pakistan: Lessons and Prospects. The other panelists included Ambassador Eklil Hakimi of Afghanistan, Mr. Jeff Eggars, the Special Assistant on Afghanistan Pakistan in the National Security Council, and General (Retd) John Allen, the former US Commander in Afghanistan. The event was moderated by Ms. Kimberly Dozier. Ambassador Jilani, while talking about Pakistan's own democratic transition a year earlier, expressed optimism about the election outcome in Afghanistan. Ambassador Jilani stated that both the Presidential candidates in Afghanistan were conscious of the…
Continue Reading »

Will New York Elect Its First Female Governor in 2014?

New York politics is still, in many ways, an “Old Boys Club.” Not only has a woman never served as governor, but there has also never been a female mayor of New York City — the two most powerful positions in the state. Zephyr Teachout is hoping to make history by being the first woman elected governor in New York. With the 2016 presidential election still two years away, many commentators are already deeming Hillary Clinton the anointed Democratic candidate. Her biggest potential challenger appears to be Elizabeth Warren, a more liberal, progressive politician who, despite claiming she will not run, is being pushed to mount a…
Continue Reading »