Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان

پاکستان

پاکستان کی خبریں

رشوت اور سفارش کے کلچر کو ختم کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

970517-parvezkhatak-1508512192-524-640x480

سوات: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہمیں کرپشن سے بھرپور صوبہ دیا گیا تھا لیکن اب صوبے سے رشوت اور سفارش کے کلچر کو ختم کیا جارہا ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سوات میں 22 اسمال …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات

970457-armychiefwithafghanambassadrox-1508508758-413-640x480

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر …

Read More »

سلامتی کی بہتر صورتحال سے معیشت مضبوط ہوئی، وزیراعظم

970205-d-1508493656-243-640x480

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔ اقتصادی تعاون کے لئے آٹھ ترقی پذیر ممالک کا 9 واں سربراہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ …

Read More »

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا

970651-__updates-1508522977-461-640x480

راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں پاک فوج کی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا …

Read More »

نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست مسترد

970388-SupremeCourt-1508507431-578-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر مسترد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اور بری خبر آگئی ہے اور نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف پیش کی گئی درخواست اعتراضات …

Read More »

سلامتی کی بہتر صورتحال سے معیشت مضبوط ہوئی، وزیراعظم

970205-d-1508493656-243-640x480

استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔ اقتصادی تعاون کے لئے آٹھ ترقی پذیر ممالک کا 9 واں سربراہ اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا …

Read More »

خواجہ سراؤں کے لیے نوکریوں کا کوٹہ مختص کرنے کی سفارش

968187-transgender-1508337011-532-640x480

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کابینہ کوخواجہ سراؤں کے لیے وفاقی حکومت میں نوکریوں کے لیےعلیحدہ کوٹہ مختص کرنےکی سفارش کردی ہے۔ خواجہ سراؤں کے لئے علیحدہ کوٹہ مختص کرنے کی سفارش سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میاں اسدحیااللہ کی جانب سے نیشنل فنانس کمیٹی فارمولہ کےتحت کی گئی۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن …

Read More »

کوئٹہ میں دھماکا اورفائرنگ، انسپکٹر سمیت 8 اہلکار شہید

967598-image-1508339294-966-640x480

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرعبدالسلام موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ فوٹو: آن لائن کوئٹہ: نیوسریاب کےعلاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جب کہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرشہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے میں دہشت گردوں نے …

Read More »

وزیراعظم کی ایم کیو ایم کے وفد کو وعدوں پر عمل کی یقین دہانی

968125-shahidkhaqanabbasi-1508328573-396-640x480

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے کراچی کی ترقی کے لئے ریکارڈ پیکج منظور کیا ہے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی قیادت میں …

Read More »

جمہوریت کے خلاف سازشیں ختم نہیں ہوئیں، بلاول بھٹو زرداری

968360-bilawal-1508353825-852-640x480

حیدر آباد: چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے خلاف سازشیں ختم نہیں ہوئیں جب کہ پیپلزپارٹی اپنے قیام سے لے کرآج تک آزمائشوں سے گزررہی ہے۔ حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ …

Read More »