Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 10)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پنجاب میں بائیکاٹ

980680-polio-1509339617-775-640x480

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ: ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ہیلتھ ورکرز نے بائیکاٹ کردیا ہے۔ کراچی میں 5 روزہ اور ملک کے دیگر شہروں میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران 5 سال …

Read More »

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

977983-drone-1509114438-136-640x480

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا …

Read More »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم حماد صدیقی دبئی سے گرفتار

978185-hammadsiddiqui-1509131800-992-640x480

دبئی: سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم اور ایم کیوایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حمادصدیقی کودبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس میں نامزد مرکزی ملزم حماد صدیقی کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا جب کہ دبئی حکام نے بھی حماد صدیقی کی گرفتاری …

Read More »

چھوٹا چور جیل میں اور بڑے ڈاکو کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول ملتا ہے، عمران خان

977778-imrankhan-1509100333-703-640x480

دیر بالا: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہ ہے کہ چھوٹا چور جیل میں جاتاہے اور بڑے ڈاکو کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔ دیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیر مین تحریک انصاف کا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جدوجہدِ حق خود ارادیت کو نہیں دباسکتے، پاک فوج

977744-asifghafoor-1509099394-223-640x480

راولپنڈی: پاک فوج نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کشمیریوں کو ان کی جدوجہد حق خود ارادیت سے نہیں روک سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں سال بھارت نے 1140 سے زائد مرتبہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی …

Read More »

مخصوص لابی ملک میں غیر آئینی اقدام چاہتی ہے، وزیر داخلہ

976386-ahsaniqbalphotoapp-1509012303-366-640x480

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی معیشت کے لیے استحکام اورامن بہت ضروری ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے قرضے عیاشی کرنے کے لیے نہیں بلکہ ملکی پیداوارکے لیے لیے ہیں، …

Read More »

کراچی میں خلا پر کرنے کے لیے ہم سیاسی اتحاد بنائیں گے، پرویز مشرف

976632-musharraf-1509015310-380-640x480

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کراچی میں بڑا خلا پیدا ہوچکا ہے جسے ہم سیاسی اتحاد قائم کرکے پر کریں گے۔ دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس سے خطاب کے دوران پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں سے …

Read More »

جمہوریت کی گاڑی کو بار بار پنکچر کیا تو گڑبڑ ہوجائے گی، وزیرداخلہ

976386-ahsaniqbalphotoapp-1509012303-366-640x480

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اگلی صدی کے لئے خود کو تیار کرنا ہے اگر جمہوریت کی گاڑی کو باربار پنکچر کیا گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

976156-imrankhan-1508993264-234-640x480

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی غیر مشروط معافی کو قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف ایک مقدمہ ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین …

Read More »

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

976126-nawaz-1508993769-858-640x480

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 2 نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ گزشتہ روز مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر چوتھی مرتبہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نواز شریف کی جانب سے ان کے نمائندے ظافر خان موجود تھے، خواجہ حارث نے نواز شریف کی حاضری سے …

Read More »