Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

نواز شریف پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں، مکھن نہیں ملے گا، سراج الحق

934787-sirajulhaqPPI-1505425891-431-640x480

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں نواز شریف عدالتی فیصلہ تسلیم کریں، نواز شریف پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں، نہ انھیں مکھن ملے گا اور نہ لسی، نواز شریف کو جتنا مکھن ملنا تھا وہ کھا چکے ہیں اور لسی پی …

Read More »

سینیٹ کمیٹی میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے رجحان پر تشویش

934794-Senate-1505426234-701-640x480

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکریٹریٹ نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹرجنرل اسلام آباد کوتدارک کیلیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فیس میں …

Read More »

شریف فیملی دیگر 2 ریفرنسز میں بھی منگل کو طلب؛ اسحاق ڈار کو بدھ کیلیے سمن جاری

934750-shariffamily-1505425020-896-640x480

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر خان نے شریف فیملی کو 2 ریفرنسوں سمن جاری کر کے ذاتی حیثیت میں منگل 19ستمبر جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کو بدھ 20 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر خان …

Read More »

حدیبیہ پیپرملزکیس؛ نیب کا سپریم کورٹ میں اپیل دائرکرنے کا فیصلہ

933710-NABnew-1505424718-396-640x480

اسلام آباد: نیب نے حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نیب کی جانب سے حدیبیہ پیپر ملز کیس کے فیصلے …

Read More »

این اے 120؛ کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

934896-kulsoom-1505450386-738-640x480

سلام آباد: این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ …

Read More »

فیروزوالا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 4 فرار

933649-policemuqabla-1505361806-539-640x480

فیروز والا: شرقپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک جب کہ 4 فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق فیروزوالا میں شرقپور کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اچانک پولیس آپہنچی، ڈاکؤوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے تبادلے …

Read More »

نیب کے پاس حدیبیہ پیپر مل کیس میں واپسی کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید

933775-ShaikhRasheedPhotoExpress-1505366955-527-640x480

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے،اس کیس میں نیب کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل میں شریف …

Read More »

موجودہ چیئرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے، خورشید شاہ

933820-khursheedshah-1505369016-883-640x480

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب پہلے دن سے ہی متنازع رہے تاہم ایسا چیئرمین نیب چاہتے ہیں جو صرف کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کرے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب …

Read More »

کرپشن کرنے والوں کا سفر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل تک مکمل ہونا چاہئے، فواد چوہدری

933841-fawadchaudharyjitphotoonline-1505374303-780-640x480

سلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بیرون ملک گئے 3 ہزار کروڑ واپس آئیں اور کرپشن والوں کا سفر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل تک مکمل ہو۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا …

Read More »

نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں، سپریم کورٹ

933710-supremecourt-1505365056-320-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کی نظرثانی درخواستوں پرپانچ رکنی لارجر بنچ …

Read More »