Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 20)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

نواز شریف مارشل لاء لگوانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، عمران خان

955712-image-1507288953-195-640x480

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف مارشل لاء لگوانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف فوج اور سپریم کورٹ پر حملے کیلئے (ن) لیگ …

Read More »

سوئٹزرلینڈ میں پوسٹر اٹھانے والوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

953936-amirriaz-1507133089-213-640x480

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان ایک بڑی معاشی تبدیلی کیلئے ہر لحاظ سے تیار ہے جبکہ سوئٹزرلینڈ میں آزاد ریاست کے پوسٹر اٹھانے والوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی …

Read More »

نواز شریف کی لندن روانگی تاخیر کا شکار

954511-nawazsharif-1507183089-433-640x480

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی طیارے میں سوار ایک مسافر کی طبیعت خراب ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدراورسابق وزیراعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کے لیے پی کے 757 سے ایک بار پھر لندن روانہ ہوئے، تاہم …

Read More »

تحریک انصاف نمبر پورے کرے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

954118-khurshedshah-1507142030-305-640x480

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جس دن تحریک انصاف کے پاس قائد حزب اختلاف کے پاس نمبر پور ے ہو گئے میں خود ہی یہ نشست چھوڑ دوں گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے …

Read More »

کرپٹ لوگوں کی آؤ بھگت قیامت کی نشانی ہے، عمران خان

953931-image-1507132493-984-640x480

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے (ن) لیگ کی جانب سے نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرپٹ لوگوں کی آؤ بھگت کرنا قیامت کی ایک نشانی ہے۔ سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ …

Read More »

پاکستان نے دہشت گردوں سے رابطے کے حوالے سے امریکی جنرل کا بیان مسترد کردیا

954633-nafeeszakaria-1507191618-343-640x480

اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردوں کے ساتھ آئی ایس آئی کے رابطے کے حوالے سے امریکی جنرل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل ڈن فورڈ کا بیان بے بنیاد ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مسلسل …

Read More »

چیرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے حکومت اوراپوزیشن لیڈرکے مجوزہ نام مسترد کردیے

953547-PTIflag-1507099142-935-640x480

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ چیرمین نیب کے لیے حکومت اوراپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے میں پیپلز پارٹی اورحکومت کے درمیان ہمارا کوئی کردارنہیں، میں قومی اسمبلی میں تحریک انصاف …

Read More »

خیبرپختونخوا کی جیل میں 3خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی

953436-Executionphansi-1507093344-558-640x480

پشاور: خیبرپختونخوا کی جیل میں مزید تین خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کی جیل میں تین خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی پر لٹکائے جانے والوں میں ساجد، بہرام شیراور فضل غفار …

Read More »

پنجاب میں کمپنیاں بناکرمنظور نظرافراد کونوازا جارہا ہے، لاہورہائی کورٹ

953682-highcourt-1507108674-122-640x480

لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی نے صاف پانی کی فراہمی کےکیس کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب میں کمپنیاں بنا کرمنظور نظرافراد کو نوازا جارہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں صاف پانی کی فراہمی کےکیس پرسماعت ہوئی، کمپنیوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پرعدالت نے اظہار برہمی کرتے …

Read More »

نوازشریف اوران کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان

953608-Anusharehman-1507102621-360-640x480

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے آئی ٹی انوشے رحمان نے کہا ہے کہ نوازشریف، ان کے بچے اور اسحاق ڈارانصاف کے منتظر ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشے رحمان نے کہا کہ اسحاق ڈارنے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی فیصلے کو چیلنج …

Read More »