Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ہفتے کو سنایا جائے گا

1088586-imranalixx-1518687317-663-640x480

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 17 فروری کو سنایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے کیس کی سماعت …

Read More »

اوکاڑہ میں طلباء وطالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

1086871-midrapevictim-1518533644-135-640x480

اوکاڑہ: قصور ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اوکاڑہ میں بھی اسکول پرنسپل کی جانب سے طلبہ کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی حجرہ شاہ مقیم میں اسکول پرنسپل حافظ یوسف کی جانب سے معصوم طلباء وطالبات …

Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیرِدفاع

1086578-KhurramDastagirPhotoAPP-1518518279-475-640x480

اسلام آباد: وزیردفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی مہم جوئی کا منہ توڑ اور اسی زبان میں جواب دے گا۔ بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرِدفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ بھارت کو کسی بھی …

Read More »

میرے خلاف مقدمات اور سازشوں کا جواب عوام دے رہے ہیں، نواز شریف

1086363-nawazsharif-1518499186-495-640x480

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمات اور سازشوں کا جواب عوام دے رہے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میرا مقدمہ پاکستان کے عوام لڑرہے ہیں، احتساب کے …

Read More »

پاکستان نے بھارتی وزیردفاع کے الزامات مسترد کردیے

1086742-foreignofficex-1518524841-868-640x480

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے الزامات کو مستر د کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے الزامات کو مستر د کرتا ہے، …

Read More »

چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کانوٹس لے لیا

1086969-ShahrukhJatoiPhotoFIle-1518540349-784-640x480

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور آئی جی جیل خانہ جات سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاكستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے شاہ رخ جتوئی كی جیل سے اسپتال …

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے پر فرد جرم عائد

1086558-handcuff-1518512591-894-640x480

کراچی: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے کو کراچی کی ماتحت عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو شک …

Read More »

ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے، عمران خان

1086352-imrankhan-1518500073-245-640x480

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے۔ لودھراں این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد کپتان نے کارکنان کے نام پیغام میں کہا کہ این اے 154 …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

1086282-maleehalodhi-1518493839-642-640x480

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی قیام امن کی خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی …

Read More »

عاصمہ جہانگیر کا سفر آخرت، قذافی اسٹیڈیم میں نمازجنازہ

1086616-asmajahangirx-1518514856-358-640x480

لاہور: معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ معروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی ہے، ان کی نماز جنازہ فاروق حیدر مودودی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ پڑھانے کے لیے گراؤنڈ کی سیکیورٹی انتہائی سخت تھی۔ …

Read More »