Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 30)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس

930460-chiefjusticesaqibnisar-1505110617-460-640x480

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

بینظیر بھٹو قتل کیس؛ پولیس افسران کی سزائیں معطل

930637-benazirmurdercasex-1505117300-455-640x480

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئےان کی سزاؤں کو معطل کردیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سنگین غلطیوں کا انکشاف

930806-shariffamily-1505125356-512-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں شریف خاندان کے خلاف دائر کرائے گئے نیب ریفرنسز میں سنگین غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر کرائے گئے ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری …

Read More »

لیہ میں ٹرالر نے باراتیوں کی وین کو روند ڈالا، 10 افراد جاں بحق

929048-bodiesweb-1504968497-603-640x480

لاہور: لیہ میں ٹرالر نے باراتیوں سے بھری وین کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیہ کے علاقے فتح پور کے نواحی چک نمبر298 ٹی ڈی اے کے عدنان حفیظ …

Read More »

کراچی کے ساحل کی خونی موجیں 3 ماہ میں 55 افراد کو نگل گئیں

929437-seasight-1505025204-677-640x480

کراچی: شہر قائد میں تین ماہ کے دوران 55 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقوں میں 3 ماہ کے دوران سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ ایدھی ویلفیئر کے …

Read More »

میانمار سے سفارتی تعلقات منقطع اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی

929371-ji-1505023210-266-640x480

بنوں: جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانمار کے سفیر کو ملک بدر اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکا …

Read More »

ایل اوسی پر بھارتی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے، کورکمانڈرراولپنڈی

929628-locpaki-1505043824-559-640x480

اولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم …

Read More »

ڈاکٹرعاصم حسین علاج کے لیے لندن روانہ

929473-asim-1505030620-428-640x480

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد ڈاکٹرعاصم حسین جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 601 سے علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹرعاصم کا نام …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا

927035-farooqsattaronlinex-1504792590-221-640x480

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف کیا جانے والا 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف مزار قائد کے سامنے ہونے والا احتجاج منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے …

Read More »

پیپلز پارٹی کا بینظیرقتل کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

927040-benazirmurdercasex-1504793420-675-640x480

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے بینظیر قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی …

Read More »