Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 4)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

1086414-qamarbajwaxx-1518501901-507-640x480

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت …

Read More »

الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

1080850-scpweb-1517992194-853-640x480

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہماری ذمہ داری انصاف کرنا ہے جس سے معاشرہ قائم رہتا ہے اور الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی …

Read More »

مشال قتل کیس میں ناقص تفتیش سے ملزموں کی مدد کی گئی، راناثنااللہ

1080983-image-1518001124-368-640x480

لاہور: وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ نے خیبرپختون خوا حکومت اور پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ مشال قتل کیس میں ناقص تفتیش کرکے ملزموں کی مدد کی گئی اور مرکزی ملزم پی ٹی آئی کے رہنما کو فرار کرایا گیا۔ صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ نے مشال قتل کیس میں …

Read More »

کل سے ملک بھر میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

1081427-rainyweatherinkarachi-1518041072-587-640x480

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو جائیگا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ہے اورفروری سے 13 فروری تک …

Read More »

اقامے کا معاملہ عدالت پر چھوڑدیا ہے، خواجہ آصف

1081246-khawajaasifx-1518030666-404-640x480

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقامے کا معاملہ عدالت پر چھوڑدیا ہے اور اس سے متعلق عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی قبول کروں گا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’کل تک‘ میں میزبان جاوید چوہدری کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ اقامے کا معاملہ …

Read More »

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

1081000-corpcommander-1518003978-376-640x480

راولپنڈی: پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے پاکستان اور خطے میں امن واستحکام یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا موثر جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی میں …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کرتا رہے گا، احسن اقبال

1080632-ahsaniqbal-1517976731-845-640x480

واشنگٹن ڈی سی:  وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کرتا رہے گا۔ امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب سے خطاب میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سے کشمیریوں کی …

Read More »

جسٹس منصورعلی شاہ نے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھا لیا

1080694-mansooralishah-1517979123-774-640x480

جسٹس منصورعلی شاہ نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جسٹس منصورعلی شاہ نے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھا لیا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جسٹس منصورعلی شاہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، تقریب میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی میں مذاکرات ناکام ہوگئے، ذرائع

1080738-mqmqx-1517981883-998-640x480

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے درمیان مذاکرات نہ صرف ناکام ہوگئے بلکہ پارٹی دھڑوں کے درمیان اختلافات پہلے سے شدت …

Read More »

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

1080853-pnsaslat-1517992393-762-640x480

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے شمالی بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی این ایس اصلت نے پاکستان کے خصوصی اقتصادی زون میں میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے دوران …

Read More »