Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 443)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

دھرنا دینے والی جماعتوں کے رہنما لاشوں کی سیاست کرنے والے لوگ ہیں، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دھرنا دینے والی جماعتوں کے موقف کو دنیا کے کسی کونے سے پذیرائی نہیں ملی ہے، یہ لاشوں کی سیاست کرنے والے لوگ ہیں۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں میں سے کسی کی بہن یا بیٹی دھرنوں میں …

Read More »

مسلح افواج کو اگرملک بچانے کیلئے کڑوے اورناپسندیدہ اقدامات بھی لینے پڑیں تو لے لیں، الطاف حسین

مسلح افواج کو اگرملک بچانے کیلئے کڑوے اورناپسندیدہ اقدامات بھی لینے پڑیں تو لے لیں، الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے فلور پر مسلح افواج کی ساکھ مجروح کی گئی ہے جب کہ مسلح افواج کو چاہیے کہ وہ آئین میں رہتے ہوئے اپنی رٹ بحال کرے اور اگر ملک بچانے کے لئے …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد سے 5 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق جب کہ سرجانی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں واقع شفیع ہوٹل کے قریب سے 3 افراد کی …

Read More »

الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم

الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم ہو گئی ہے جب کہ 282 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 25 نے اپنے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

دھرنا ختم کردیا تو نواز شریف پر دباؤ ختم ہو جائے گا، عمران خان

دھرنا ختم کردیا تو نواز شریف پر دباؤ ختم ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے نواز شریف پر اعتماد نہیں کر سکتے کیونکہ نواز شریف گواہوں کو خرید لیتے ہیں یا ڈراتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا …

Read More »

دھرنا چھوٹا سا طوفان ہے اور یہ ہیجانی کیفیت جلد ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

دھرنا چھوٹا سا طوفان ہے اور یہ ہیجانی کیفیت جلد ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کا دھرنا ایک چھوٹا سا طوفان ہے جب کہ یہ ہیجانی کیفیت ایک دو روز میں ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ …

Read More »

نوازشریف قوم سے جھوٹ بولنے اور فوج کو بدنام کرنے پرفوری مستعفی ہوجائیں، عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے آرمی چیف کی ثالثی سے متعلق اسمبلی میں جھوٹ بول کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ فوج کو بدنام کررہے ہیں جس پر وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس …

Read More »

ججزنظربندی کیس میں پرویز مشرف کو 19 ستمبرکو پیش ہونے کا حکم

ججزنظربندی کیس میں پرویز مشرف کو 19 ستمبرکو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو ایک روز کا استثنیٰ دیتے ہوئے انہیں 19 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر …

Read More »

شریف براداران نے آج استعفیٰ نہ دیا تو سہہ فریقی مذاکرات ختم کردیں گے، طاہرالقادری

Tahir

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو ثالث بنانے کی کوئی درخواست نہیں اس حوالے سے حکومت جھوٹ بول رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اظہار خیال کے بعد دھرنے …

Read More »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے آرمی چیف کی ثالثی سے متعلق وضاحت مانگی ہے جبکہ مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی …

Read More »