Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 5)

پاکستان

پاکستان کی خبریں

الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

1080850-scpweb-1517992194-853-640x480

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہماری ذمہ داری انصاف کرنا ہے جس سے معاشرہ قائم رہتا ہے اور الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے …

Read More »

عاصمہ کیس؛ قاتل کو بیرون ملک فرار کرانے والا ملزم گرفتار

1077072-kohatx-1517635836-479-640x480

کوہاٹ: رشتے سے انکار پر قتل کی گئی عاصمہ رانی کے مقدمے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عاصمہ رانی قتل کیس میں ایک اور ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا جس نے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کی ملک سے فرار ہونے میں …

Read More »

پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

1076979-aizazahmedweb-1517631069-773-640x480

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے برابری اوراحترام کے ساتھ بہترتعلقات چاہتے ہیں اورپاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے امریکی ریڈیوکوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکا 70 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہیں، دونوں …

Read More »

سپریم کورٹ کا ڈاکٹر ثمر کو اسٹنٹ کیلئے دیے گئے 37 ملین روپے کے آڈٹ کا حکم

1077148-samarmubarakphotofile-1517657151-317-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے معروف ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک کو اسٹنٹ بنانے کیلئے دیے گئے 37 ملین (3 کروڑ 70 لاکھ) روپے کے آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر ثمر سے رقم کا حساب بھی مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں دل کے غیر …

Read More »

کراچی کو اب نہ سنبھالا گیا تو کبھی نہیں سنبھلے گا، سپریم کورٹ

1077170-KarachiregistryRashidajmeri-1517643862-233-640x480

کراچی: سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کا برا حال کردیا گیا ہے جب کہ دنیا کے دسویں بڑے شہر کراچی کو اب نہ سنبھالا گیا تو یہ پھر کبھی نہیں سنبھلے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مستقل میونسپل کمشنر …

Read More »

عدلیہ کو تب طاقتور مانیں گے جب مشرف کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، احسن اقبال

1077251-ahsaniqbal-1517653568-969-640x480

ملتان: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عدالت کا رعب تب قائم ہوگا جب مشرف کو نہال ہاشمی کی طرح جیل میں ڈالا جائے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک ملک میں اقتصادی گیم …

Read More »

چیف جسٹس نے بیرون ملک پاکستانیوں کی املاک اور بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا

1076102-supremecourt-1517520245-162-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستانیوںکے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اور املاک کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ اکثر پاکستانیوں کے ملک سے باہر بینک اکاؤنٹس ہیں اور تمام رقوم بادی النظر میں غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کی …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ، حج کوٹا میں اضافہ نہ ہوسکا

1076028-sardaryousufhajjagreemen-1517518749-779-640x480

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج سے متعلق معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت حج کوٹا میں اضافہ نہیں کیا گیا رواں برس بھی پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 201 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ پاکستانی حجاج کرام کے حوالے سے سعودی محکمہ حج …

Read More »

شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، ملزمان گرفتار

1075520-shahzebx-1517482183-993-640x480

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات کو بحال کردیا اور تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ …

Read More »

ماضی کے حکمرانوں نے لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا، شہبازشریف

1076432-shahbazsharif-1517557354-162-640x480

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں …

Read More »