جاوید رانا

تقدیس یا تحریص

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو قارئین کرام!پچھلے ہفتے میں پاکستان کی سیاست کا محور پنامہ لیکس کے ناطے تشکیل شدہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) کا وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا موضوع رہا ہے ۔ حکومتی جماعت کے لیڈر ، چمچے ، کرچھے اس حوالے سے تحقیقاتی ٹیم پر گرجتے ،برستے رہے ، سیاسی مخالفین حکومتی موقف کی دھجیاں اڑاتے رہے اور میڈیااپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے جلتی پر تیل ڈالنے کے عمل میں مصروف رہا ۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایسا اقدام پہلی بار ہوا ہے اور…
Continue Reading »
جاوید رانا

قوم کی بے حسی یا مجبوری

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو آج جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ہوں تو عید کا دوسرا روز ہونے کے ناطے میری ذمہ داری یہ بنتی تھی کہ قارئین کو عید سعید کی مبارکباد دوں اور رمضان المبارک کے مقدس و مبارک مہینے کی عبادات و ریاضت کی قبولیت کی دعا کروں کہ عید الفطر‘ پروردگار عالم کی جانب سے مسلم امہ کی رمضان المبارک میں نفس کشی‘ صبر‘ عبادات و حق عبودیت کی بجا آوری کے صلہ میں روز جزا ہے۔ میں اللہ رب العزت سے اس حوالے سے دعاگو بھی ہوں لیکن ماہ مقدس اور روز عید پاکستان میں رونما…
Continue Reading »
جاوید رانا

غرور کا سر نیچا

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو 18جون2017ءکا دن پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن بن گیا ہے کہ لندن کے اوول گراﺅنڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی روایتی حریف بھاتی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اس کھیل کے ہر شعبہ میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست سے دوچار کیا ۔ حسن اتفاق کہ پاکستان نے 1992ءمیں جب انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیتا تھا اس دن پاکستان میں رمضان المبارک کا22واں روز تھا اور اب چیمپئنز ٹرافی کی کامیابی کے دن بھی پاکستان میں22رمضان المبارک تھا ۔ سیاسی جھگڑوں، کرپشن، مہنگائی اور الزامات ، تحفظات میں…
Continue Reading »
جاوید رانا

غرور کا سر نیچا

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو 18جون2017ءکا دن پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن بن گیا ہے کہ لندن کے اوول گراﺅنڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی روایتی حریف بھاتی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اس کھیل کے ہر شعبہ میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے شکست سے دوچار کیا ۔ حسن اتفاق کہ پاکستان نے 1992ءمیں جب انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیتا تھا اس دن پاکستان میں رمضان المبارک کا22واں روز تھا اور اب چیمپئنز ٹرافی کی کامیابی کے دن بھی پاکستان میں22رمضان المبارک تھا ۔ سیاسی جھگڑوں، کرپشن، مہنگائی اور الزامات ، تحفظات میں…
Continue Reading »
جاوید رانا

عالمی سیاست اور مسلم اُمہ

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو قارئین کرام! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب اور اسکے بعد کے حالات وواقعات پر نظر ڈالی جائے تو جو صورتحال مسلم ممالک کے درمیان نظر آرہی ہے وہ مسلم ممالک کے لیے نوشتہ¿ دیوار ہے جس میں عالمی چوہدری امریکہ کی مسلم اقوام وممالک کی شکست وریخت اور آپس میں لڑا کر اپنے مقاصد وبرتری اور مسلم ممالک کے قدرتی وسائل پر بلا شرکت غیرے دسترس کی منصوبہ سازی ہے جس میں خود مسلم ممالک کے شہنشاہیت وسامراجیت کے پروردہ اور امریکی احسانات وقرضوں تلے دبے ہوئے حکمران آلہ کار بنے ہوئے ہیں…
Continue Reading »
جاوید رانا

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب،کیا کھویا ، کیا پایا

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو یوں تو پچھلے دو ہفتے عالمی نقطہ¿ نظر اور پاکستان کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگوکرنے کے لیے کافی موادکے موجب ہیں مثلاً پاکستان اوربھارت کے درمیان کلبھوشن کے معاملہ پر عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا کردار اور عالمی عدالت کا عبوری حکم ، پاکستان وبھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال ، بھارتی ائیر چیف کا اپنی فارمیشنز کو تیار رہنے کا حکم نامہ جاری کرنا اور پاکستان کے آرمی چیف ، فضائی وبحری افواج کے سربراہان کا پُرعزم وجرات مندانہ جواب واقدامات ، کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی…
Continue Reading »
جاوید رانا

کیا ذلت ہی مقدر ہے اس قوم کا؟

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو ہم نے اپنے پچھلے کالم میں پاکستان کے حوالے سے ذکر کیا تھا کہ یہ مملکت خداداد جو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے اور جس کی عسکری افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اپنے سیاسی اکابرین و حکمرانوں کی بد اعمالیوں اور خود غرضانہ روئیوں کے باعث عالمی منظر نامہ میں اپنی وقعت کھوتی جار ہی ہے۔ گزشتہ ہفتہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں عرب، امریکہ کانفرنس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں جانے والے وفد کےساتھ جو کچھ ہوا وہ اس وفد میں شامل ایک سینئر صحافی سلیم بخاری…
Continue Reading »
جاوید رانا

غریب کی جورو!!!

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو قارئین کرام!ہمارا پیارا وطن پاکستان،سال رواں میں70 سال کا ہو گیا ہے۔ کوئی بھی ملک اتنے عرصے میں اپنے سیاسی، معاشرتی، معاشی اور تہذیبی حوالوں سے یا تو ترقی یافتہ ہو جاتا ہے یا ترقی پذیر ہوتا ہے۔ اس کے سیاسی، معاشی، دفاعی، معاشرتی اور تہذیبی اہداف واضح ہوتے ہیں اور قومی و بین الاقوامی سطح پر اس کی ایک متعینہ شناخت اُبھر کر سامنے آتی ہے اس حوالے سے چین کی مثال بہت واضح ہے جو پاکستان کی تخلیق کے ایک سال بعد برطانوی استبداد سے آزاد ہوا اور آج دنیا میں ایک انتہائی مضبوط و…
Continue Reading »
جاوید رانا

احسان فراموشی یا سازش!!!

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو حضرت علیؓ کا قول ہے! ”جس پر احسان کرو، اُس کے شر سے ڈرو“ مجھے یہ قول شدت سے یاد آیا، جب افغانستان کی فوجوں نے پچھلے ہفتے چمن بلوچستان میں مردم شماری کرنےوالوں اور متعلقہ گاﺅں کے لوگوں پر بلا جواز فائرنگ کی، درندگی کامظاہرہ کیا اور 11 افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جبکہ 45 افراد جن میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے4 افراد بھی شامل ہیں کو زخمی کر دیا۔واضح رہے کہ ایف سی کے اہلکار مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے ان کے ہمراہ تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق افغان فوجیوں نے پاکستان کی…
Continue Reading »
جاوید رانا

َسّجن یا دُشّمن؟

جاوید رانا، بیوروچیفشکاگو قارئین کرام! آج جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ہوں تو احمد فراز کی مشہور غزل کا ایک مصرعہ مسلسل کچوکے لگا رہا ہے ”دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا“ وجہ اس اجمال کی بھارتی تاجر، لوہے کے کاروبار کا بڑا کاروباری اور نریندر مودی کا بہی خواہ و بھارتی ایجنٹ سَجّن جنڈال ہے جو گزشتہ ہفتے پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے خفیہ ملاقات کیلئے پاکستان پہنچا اور بغیر ویزہ مری پہنچ کر میاں صاحب سے ملا اور ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کو نریندر مودی کا پیغام پہنچایا۔ گو کہ مریم نواز اپنے ٹوئیٹ…
Continue Reading »