شمیم سید

”عید اور رمضان کے چاند پر اتفاق“

شمیم سید، بیورو چیف ہیوسٹن پچھلے ہفتہ میں نے کوششیں کی کہ عید کے موقع پر تمام اہلیان امریکہ کے مسلمانوں کو ایک ہی دن عید منانے پر مبارکباد دوں لیکن ہمت نہیں تھی ، خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، بہت بہتری آرہی ہے اور انشاءاللہ ایک آدھ مہینہ میں پھر دوبارہ سے اپنے روز وشب شروع کردوں گا ۔ میں اپنے تمام دوستوں، احبابوں اور رشتہ داروں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیوں ، اللہ تعالیٰ سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ۔ کئی برسوں سے سنتے آرہے ہیں…
Continue Reading »
شمیم سید

پاکستان کا درد رکھنے والے محب وطن ہم وطنوں سے چند گزارشات

شمیم سید، بیورو چیف ہیوسٹن پاکستان میں عید پر کئی واقعات رونما ہوئے لکھنا تو بہت کچھ چاہتا تھا مگر اس تحریر کو جب پڑھا تو دل نے کہا کہ اسے اپنی تحریر پر فوقیت دینی چاہیے اس لیے نذر قارئین کرتا ہوں۔وزیراعظم نواز شریف رہیں یا کوئی اور پاکستان کی بربادی اورزوال کے دن اب گز رگئے ہیں اور اب یہ ملک سیاسی استحکام، معاشی ترقی اور خوشحالی کی طرف تیزی سے قدم بڑھائے گا ۔ اس طرح آنے والے برسوں میں پاکستان کے مظلوم عوام دنیا کے دوسرے ترقی یافتہ ممالک کے عوام کی طرح زندگی کی جدید…
Continue Reading »
شمیم سید

آہ محمد ادریس (چاچا)

شمیم سید، بیورو چیف ہیوسٹن آج پھر ایک بہت بڑا صدمہ جو تمام پاکستانیوں خاص طور پر شوبز کی دنیا پر قیامنت بن کر گزرا ۔ ایسی باغ وبہار شخصیت جس کے جملے کبھی بھلائی نہیں جاسکتے جس نے پاکستان کو امریکہ جیسے ملک میں روشناس کروایا ۔ پاکستانی ثقافت کو متعارف کروایا ۔ وہ پاکستان کے واحد پروموٹر تھے جنہوں نے پاکستانی فن کاروں کو پہلی بار امریکہ میں متعارف کروایا ۔ وہ کونسا فن کار تھا جس کو امریکا میں متعارف کروانے کا سہرا صرف اور صرف ایک ہی شخصیت کا نام آتا ہے اور وہ ہیں ہمارے…
Continue Reading »
شمیم سید

آہ محمد ادریس (چاچا)

شمیم سید، بیورو چیف ہیوسٹن آج پھر ایک بہت بڑا صدمہ جو تمام پاکستانیوں خاص طور پر شوبز کی دنیا پر قیامنت بن کر گزرا ۔ ایسی باغ وبہار شخصیت جس کے جملے کبھی بھلائی نہیں جاسکتے جس نے پاکستان کو امریکہ جیسے ملک میں روشناس کروایا ۔ پاکستانی ثقافت کو متعارف کروایا ۔ وہ پاکستان کے واحد پروموٹر تھے جنہوں نے پاکستانی فن کاروں کو پہلی بار امریکہ میں متعارف کروایا ۔ وہ کونسا فن کار تھا جس کو امریکا میں متعارف کروانے کا سہرا صرف اور صرف ایک ہی شخصیت کا نام آتا ہے اور وہ ہیں ہمارے…
Continue Reading »
شمیم سید

سید شریف الدین پیر زادہ کا انتقال

شمیم سید۔ بیورو چیف ہیوسٹن ملک کے معروف آئینی وقانون دان سید شریف الدین پیرزادہ جمعہ کی صبح کراچی میں 94بر کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ شریف الدین پیرزادہ تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے اکابرین کی صف میں شامل افراد تھے اور وہ تحریک پاکستان کی آخری نشانیوں میں سے ایک تھے ۔ وہ بہت بڑے قانون دان اور آئینی ماہر تھے ۔ وہ ایوب کے دور میں اگست1966ءسے مئی1968ءتک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے ۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کے اٹارنی جنرل بھی رہے یہ دونوں ادوار فوجی حکمرانو ںکے تھے ۔ وہ جنرل یحییٰ خان…
Continue Reading »
شمیم سید

پاکستان کو درپیش مشکلات، آرمی چیف کی نشاندہی

شمیم سیّد،بیوروچیف ہیوسٹن قارئین ”پاکستان نیوز “الحمد اﷲ فیملی دوست احباب اورآپ سب کی دعاﺅں سے پہلے سے بہت بہتر فیل کر رہا ہوں اور انشااﷲ جلد صحتیاب ہو جاﺅں گا ۔ٹی وی پر ایک خبر پر نظر پڑی تو سوچا آج اسی پر آرٹیکل لکھا جائے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان مستقبل کا سرمایہ ہیں۔ بے چہرہ اور بے نام قوتیں سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اور ریاستی ادارے متحد ہیں۔ پاک فوج دنیا کی واحد فورس ہے جس نے دہشت گردی…
Continue Reading »
شمیم سید

تندرستی ہزار نعمت !!!

شمیم سیّد،بیوروچیف ہیوسٹن زندگی میں کسی بھی چیز کی اہمیت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان سے وہ دور چلی جائے اور اپنی اہمیت کا اندازہ بھی اسی وقت ہوتا ہے جب انسا ن کسی مشکل میں گھرا ہو یا پریشان ہو یا پھر بیمار ہو، تب پتہ چلتا ہے کہ لوگ کتنے آپ سے محبت کرتے ہیں اور کتنے آپ کو چاہتے ہیں۔ اس بات کا اندازہ مجھے بھی اس وقت ہوا جب اچانک طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ڈاکٹر کے مشورہ سے ہارٹ سرجری کروانا پڑی گزشتہ ہفتے ہارٹ سرجری ہوئی الحمد اﷲ پہلے سے…
Continue Reading »
شمیم سید

ابن سینا فاﺅنڈیشن ڈینٹل کلینک کی افتتاحی تقریب

شمیم سیّد،بیوروچیف ہیوسٹن ابن سینا فاﺅنڈیشن کا قیام 2001 میں عمل میں آیا۔ اس فاﺅنڈیشن کو بنانے میں ہیوسٹن کے ایک گروپ جس میں لوکل فزیشن، بزنس مین اور ہیلتھ کیئر پروفیشنل شامل تھے۔سوائے ریسٹورنٹ کے پارکنگ لاٹ میں چھوٹی جگہ سے کلینک شروع کیا گیا جگہ چھوٹی تھی مگر ویژن بڑا تھا۔ ہماری کمیونٹی کی بڑی تعداد ایسی تھی جو ہیلتھ انشورنس نہیں لے سکتے تھے اور ہمارے دیسیوں کی آبادی بھی بڑھ رہی تھی ایسے میں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مقاصد ایسے کلینک کی اشد ضرورت تھی جو کم فیس لے کر مریضوں کو سہولت فراہم…
Continue Reading »
شمیم سید

معین اختر کی برسی اور شکاگو کی یادیں!!!

شمیم سیّد،بیوروچیف ہیوسٹن 22اپریل میری زندگی کا اہم ترین دن تھا جب میرا پیارا کیا سب کا چہیتا فن کار اس دار فانی سے کوچ کرگیا ۔ وہ بڑا حساس تھا ، پاکستان کے بارے میں برا نہیں سن سکتا تھا ، وہ پکا پاکستانی تھا اگر آج وہ زندہ ہوتا تو اس کا کیا حال ہوتا ہمارے ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر وہ بھی خون کے آنسو رو رہا ہوگا ، کیونکہ وہ پاکستان کی پہچان تھا، ساری دنیا میں وہ پہچانا جاتا تھا ۔ پاکستان کا نام روشن کیا ہوا تھا ، وہ تھا میرا…
Continue Reading »
شمیم سید

”سونو نگم کا مُتعصبانہ بیان“

شمیم سیّد،بیوروچیف ہیوسٹن کچھ برسوں پہلے جب ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گلوکاروں نے تہلکہ مچا دیا تھا اور ہر انڈین فلم میں پاکستانی گلوکاروں استاد راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور علی ظفر کی دھوم مچی ہوئی تھی کوئی بھی فلم اس وقت تک مکمل نہیں سمجھی جاتی تھی جب تک اس فلم میں استاد راحت فتح علی حان کا گانا نہ ہو۔ اس وقت ہندوستان کے بہت بڑے بڑے گلوکاروں کے پاس کام نہیں تھا اور وہ اسی کوشش میں لگے ہوئے تھی کہ کسی طرح پاکستانی گلوکاروں سے چھٹکارا حاصل کیا جائے اور ایسے میں…
Continue Reading »