محمد طیب ممتاز

عالمی سیاست کا اگلے انتخابات پر کیا اثر ہوگا؟

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور مریم کا پروٹوکول دیکھ کر عمران خان کو اپنی وزارت عظمی کی سیٹ ہاتھ سے جاتی نظر آئی۔جناب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور آج بھی کہہ رہا ہوں مریم نواز NA-48سے الیکشن لڑیں گی اور اگلی وزیر اعظم ہونگی۔یہ وہ حقیقت ہے جو نہ چاہتے ہوئے بھی بتا رہا ہوں۔میرے ذرائع یہ کہتے ہیں کہ ایک مخصوص ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا گیا ہے جس نے مریم کو وزارت اعظمی کے لیے سامنے لے کر آنا ہے اور جتانا بھی ہے۔عمران خان اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہ موقع گواہ بیٹھے ہیں۔اگلی…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

بھارت کو ڈرون دینے کا امریکی فیصلہ

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور امریکہ کے محکمہ خارجہ نے بھارت کو جدید ڈرون دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ نئی دہلی نے2ارب ڈالر مالیت کے22گارڈین ڈرون خریدنے کی درخواست کی تھی ۔ بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون کی خریداری کی تیاری کے فیصلے سے بھارت کو آگاہ کردیا ہے ۔ ایف 16طیاروں کی بھارت میں تیاری کے بعد یہ امریکہ سے دوسرا بڑا سودا ہے ۔ اوبامہ انتظامیہ نے بھارت کو یہ ڈرون دینے سے انکار کردیا تھا ۔ 2016ءسے بھارت مسلسل یہ ڈرون طیارے خریدنے کی کوشش میں تھا اور اس نے…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

اوئے چھوٹے !چالڈ لیبر ڈے اور گونواز گو!

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور ابے چھوٹے ....ائے چھوٹے ....اے چھوٹے!جی سر....آیا صاحب....جی صاحب....جی میڈم....!ان آوازوں کی گونج میں ہر سال مزدور بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ....جس کے لیے ایک پرانا سروے .... اس موصوع پر لکھا ہوا ایک پرانا مصمون ۔ ایک پرانی پھٹیچر تقریر ( جس میں مزدور بچوں سے ہمدردی ظاہر کرنے کے لیے روایتی اور موٹے الفاظ ہو ں) اور ایک پرانے وعدے کا سامان کافی ہے ۔ جسے نئے ریپر میں لپیٹ کر تازہ سرخیوں اور تبصروں سے سنوار سجا کر پیش کردیا جاتا ہے ۔ میرا ملک جس میں غربت ،…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

اوئے چھوٹے !چالڈ لیبر ڈے اور گونواز گو!

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور ابے چھوٹے ....ائے چھوٹے ....اے چھوٹے!جی سر....آیا صاحب....جی صاحب....جی میڈم....!ان آوازوں کی گونج میں ہر سال مزدور بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ....جس کے لیے ایک پرانا سروے .... اس موصوع پر لکھا ہوا ایک پرانا مصمون ۔ ایک پرانی پھٹیچر تقریر ( جس میں مزدور بچوں سے ہمدردی ظاہر کرنے کے لیے روایتی اور موٹے الفاظ ہو ں) اور ایک پرانے وعدے کا سامان کافی ہے ۔ جسے نئے ریپر میں لپیٹ کر تازہ سرخیوں اور تبصروں سے سنوار سجا کر پیش کردیا جاتا ہے ۔ میرا ملک جس میں غربت ،…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

مسلکی انتہا پسندی، اسلام ، پاکستان اور عوام کی دشمن

محمد طیب ممتاز :بیورو چیف لاہور قومی یکجہتی کے استحکام کے لیے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ شنید ہے کہ ارباب حکومت نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کی سرکوبی کا آہنی عزم کررکھا ہے ۔ یہ تو کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والی قوتیں اور عناصر اسلام ، پاکستان اور عوام تینوں کے دشمن ہیں۔ یہ عناصر اسلام مخالف قوتوں کے آلہ کار کی حیثیت سے مسلم امہ کو فرقوں، مسلکو ںاوراکائیوں میں نہ صرف منقسم کرتے ہیں بلکہ…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

70فیصد زیر زمین پانی آلودہ

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور لیہ سے شائع ہونے والے اخبار منزل تھل نے اپنی رپورٹ میںلکھا ہے کہ حکومت پنجاب نے ہیپا ٹائٹس کنٹرو پروگرام کے تحت اس مہلک بیماری سے بچاﺅ کے لیے جہاں ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کے سلسلہ میں مراکز مسیحائی پر بروشرز کی تقسیم سور ضلع ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں ہیپا ٹائٹس کلینک کے نام سے اس بیماری سے تحفظ کا اعادہ کیا ہے وہاں زندگی کی بنیادی اور اہم ضرورت صاف اور صحت مند پانی کی ترسیل کے مسئلہ کو بالائے طاق رکھ دیاگیا ہے جہاں شیو کے لیے نئے بلیڈ ، ٹیکہ لگوانے…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

ریاض کانفرنس کا بارہواں کھلاڑی

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ خلیج کے طویل المیعاد مقاصد کا اندازہ تو شاید ہر گزرتے دن کے ساتھ طویل ہوتا چلا جائے مگر اس دورے کے قلیل المیعاد مقاصد میں سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے ایک ایسے معاہدے پر آمادہ کرنا تھا جس کے نتیجے میں اقتصادی بدحالی کی طر ف لڑھکتے ہوئے امریکا میں ہزاروں نئی نوکریاں اور روزگار کے نئے امکانات اور جہان پیدا ہوں گے ۔ اس کے بدلے میں سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں احساس تحفظ حاصل ہوگیا وہ خطرہ جسے پیدا کرنے اور بڑھاوا…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

نیا اتحاد، اصل ہدف کون  دہشت گرد یا ایران!!!

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی امریکہ عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی عرب کو چنا، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دہشت گردی کے خلاف مسلم ممالک کو متحد کیا آج نئے دور کا آغاز کررہے ہیں، اسلام دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتا، سعودی عرب سے تاریخی تعلقات ہیں دونوں ممالک میں400 ارب ڈالر کے تاریخی معاہدے ہوئے ہیں، امریکہ اپنا طرز زندگی دوسروں پر تھوپنا چاہتا ہے نہ اپنی سوچ کسی پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی اور انتہا پسندی کاخاتمہ اولین مقصد ہے، انہوں نے…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

اڑھائی کروڑ بچے اور ایک چیف جسٹس!!!

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور پاناما کیس کے دوران ایک بات جو محترم جج صاحبان نے بار بار دہرائی وہ یہی تھی کہ پاکستان میں ادارے اپنا فرض ادا کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں اور زیادہ تر بوجھ عدالتوں میں آن پڑا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے یہ ریمارکس گویا پورے پاکستانیوں کے دل کی آواز تھے۔ پاکستان ایک ایسے سماجی مسئلہ کی زد میں ہے جو ہمارے سیاسی لیڈروں کے دانشوروں کی نظر میں کسی اہمیت کا حامل نہیں اگر ہوتا تو اس مسئلہ پر کوئی بحث مباحثہ ،سیمینار یا ٹاک شو ہوتا لیکن مصیبت یہ ہے کہ نہ…
Continue Reading »
محمد طیب ممتاز

میڈیا کی کالی بھیڑیں اور ملک ریاض!!!

محمد طیب ممتاز:بیورو چیف لاہور بحریہ ٹاﺅن اسلام آباد میں سٹیج گرنے سے 50سے زائد ہلاکتیں اور150زخمی ہوئے مگر کسی نے خبر تک شائع نہیں کی۔یہ ہے آزاد صحافت کا منہ بولتا ثبوت پاکستان کے اندر۔جی ہاں اس کی بنیادی وجہ مالکان کو اشتہارات کی بندش کا خوف تھا اور اینکرز کو اپنی جیب خرچ بند ہونے کا۔بہر حال سوشل میڈیا پر کئی طرح کی ویڈیوز موجود ہیں مگر کون سنے گا ان کی۔ کہاں گئے کامران خان، شاہزیب خانزادہ اور حامد میر جیسے اینکر،کہاں گئی مہر بخاری اور مبشر لقمان،اس حمام میں سب ننگے ہیں۔کیونکہ سب نے اس گنگا…
Continue Reading »