محمد عاصم صدیقی

خاموش مارشل لائ!!!

ضیاءالحق کے آنے کے بعد جس طرح مٹھائیاں اور حلوہ تقسیم کئے گئے وہ ابھی تک یاد ہے، پھر مشرف کی آمد کے بعد بھی خُوب مٹھائیاں بٹیں تھیں اور جب کیانی کے آنے کا ٹائم ہوا تو اس کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے گئے لیکن پاکستانی میڈیا کے حساب سے کیانی سب سے سست فوجی جنرل تھے، جن کے دور میں بم دھماکوں سے لے کر انتہاءپسندی آسمان تک جا پہنچی۔ جب مشرف صاحب آئے تو نوازشریف جو کہ عوام کے ووٹوں سے آئے تھے انہیںہٹا کر ملک کو ترقی کی راہ پر چلانا چاہا اور پیچھے چلتے…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

”اللہ پر یقین“

آج ہم دین سے اتنے قریب ہونے کے باوجود بھی اتنی دور ہیں کہ ہماری سمجھ میں جو کچھ آتا ہے وہ اللہ پر یقین اور ایمان پر سوال کھڑا کردیتا ہے ۔ اگر آج ہم اپنے آس پاس کے لوگوں پر نظر ڈالیں تو ہر کوئی ایک دوسرے پر الزام تراشی پر لگا ہوا ہے ۔ نوکری دینای یا نوکری سے ہاتھ دھونا اگر اس میں اللہ کی رضا کو شامل کرلیا جائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے ۔ سمندر میں رہنے والی مخلوقات کو ہزاروں من رزق بغیر کسی مدد کے ان کے پاس پہنچ جاتا ہے…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

”رینجرز“ لکیر کی فقیر!!!

اس کالم کے عنوان کو میں نے نہیں سوکالڈ پاکستان کا سب سے برا میڈیا سے تعلق رکھنے والے محترم نجم سیٹھی کا ادا کیا ہوا ہے۔ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ رینجرز تو لکیر کیف قیر ہے، آج ہم پاکستان کے نوے فیصد میڈیا میں صرف رینجرز کے اختیارات کی بات کر رہے ہیں۔ رینجرز نے جب جب اچھا کام کیا لوگوں نے ان کو سراہا اور جب جب غلط کیا وہاں پر زبردست تنقید کا نشانہ بھی بنے لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ پوراپ اکستان صرف کراچی کو حق دلانے کیلئے تُلا ہوا ہے۔ جس…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے !!!

حالیہ کیلی فورنیا شوٹنگ میں پاکستانی اور امریکن میڈیا کا جو کردار رہا وہ بہت معنی خیز ہے ۔ امریکن فاکس ٹی وی اور پاکستان جیو ٹی وی کا کردار قدر مشترک رہا ۔ یعنی فاکس ٹی وی اور اس کے ٹاک شوز دنیا میں مسلمانوں کے اوپر الزامات لگائے نہیں تھکتے اور یہی حال پاکستان میں جیو نیوز نے کیا ۔ بمبئی دھماکوں کے بعد جیو ٹی وی نے جس طرح انڈین نیوز کا ساتھ دیا اور پھر پاکستانی افواج کے اوپر قتل کے الزاماگ لگائے اس دفعہ بھی جیو نیوز خبروں میں سب سے آگے رہا ۔ اور…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

فیس بک کا پیغام!!!

سوشل میڈیا پر یہ اشتہار جو کہ پاکستان کی عدلیہ کے بارے میں پڑھ کر افسوس ہوا۔ آج یہ عدلیہ پاکستان میں انصاف کیلئے سب سے بڑا کانٹا نظر آتی ہے۔ اشتہار میں پاکستانی عدلیہ کو سلام پیش کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے الحاج آصف علی زرداری کو کرپشن کے مقدمہ میں باعزت بری کر دیا اور حاجن ایان علی کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم فرما دیا شریف خاندان کی کرپشن بھی آج تک ثابت نہ ہو سکیں ۔ماڈل ٹاﺅن کی قتل و غارت میں بھی انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے گئے ایفیڈرین کیس میں بھی پیش…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

بچوں کا جنسی کاروبار!!!

حال ہی میں پاکستانی ٹی وی چینل پر چلنے والی ایک رپورٹ دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ یہ رپورٹ پنجاب میں بچوں کے جنسی کاروبار پر بنائی گئی تھی۔ آج نہ زبان پر قابو ہے اور نہ ہی قلم پر۔ معذرت کےساتھ ہمارے حکمرانوں پر لعنت تو ایک بہت ہی چھوٹا سا لفط ہے ان مکروہ چہرے والے حکمران اور اس میں پورا کا پورا حصہ قانون نافذ کرنےوالا کا بھی ہے۔ یہ اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ان کو اپنے سواءاور کچھ نظر نہیں آتا۔ ٹی وی پر چلنے والی رپورٹ اگر جھوٹی ہے تب بھی…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

Judiciary Terrorism

آج پاکستان میں ہر قسم کی دہشتگردی پر سخت کارروائی کی جا رہی ہے، سہولت کاروں کو بھی چھوڑا نہیں جا سکتا، یعنی اگر آپ کے گھر میں کوئی مہمان ٹھہرا اور بعد میں اگر وہ دہشتگرد نکلا تو آپ گئے کام سے۔ پاکستان کی سیاست میں قانون نافذ کرنےوالوں کا بہت عمل دخل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج تک جمہوری حکومت قائم نہ کر سکا۔ حکمران اس حد تک ملک کو کھانے لگتے ہیں کہ پھر ملک کو بچانے کیلئے ہمیں اعلیٰ اداروں کی طرف دیکھنا پڑتا ہے، عدالتی دہشتگردی بھی اب پاکستان کاحصہ بن گئی ہے۔…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

ایک اور نئی سیاسی جماعت!!!

قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات میں عمران خان بالکل اکیلے رہ گئے اور ایک دفعہ پھر ”ن“ کے سائے میں کھڑے ہو کر ثبوت دےدیا کہ ہم کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں۔ عمران خان کی اس شکست کو اگر ہم تسلیم کر لیں تو شکست کے اس خلاءکو کوئی دوسری سیاسی جماعت ہی پورا کر سکتی ہے اور اگلے الیکشن میں ایک نئی جماعت پاکستان میں بن رہی ہے یا یوں کہہ لیں کہ بن چکی ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان 19 نومبر کو ہو جائےگا، اس جماعت میں پاکستان کے سب ہی بڑے بڑے…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

تجزیہ نگار اور ریحام خان

آج مادر ملت پاکستان سے کوچ کر گئیں اور ہمارے حسن نثار شام کو اتنے غمزدہ ہو گئے ک کسی ٹی وی شو میں نہیں آئے ۔ کیونکہ مادر ملت کا یہ خطاب ہمارے انہی دانشور اور تجزیہ نگار نے دیا تھا جبکہ ہارون رشید ، ریحام خان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے ۔ طلاق سے پہلے اور طلاق کے بعد کے وہ سارے شو جو انہوں نے ٹی وی پر کیے اگر وہ خود دیکھ لیں تو شاید شرم سے پانی پانی ہو جائیں ۔ یہ تمام اینکر حضرات آج ریحام خان کے بارے میں زبردست تجزیے کر…
Continue Reading »
محمد عاصم صدیقی

نوازشریف پاکستان ایمبیسی میں!!!

پاکستان ایمبیسی میں وزیراعظم نوازشریف کے واشنگٹن آنے پر ایک کمیونٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا، یہ کمیونٹی ڈنر 23 اکتوبر کو ہوٹل میں ہونا تھا لیکن بعض وجوہات کی بناءپر اس کو پاکستان ایمبیسی کے اندر منتقل کر دیا گیا اور مہمانوں کے دعوت ناموں کی ذمہ دار بھی ایمبیسی کو سونپ دی گئی، لیکن اس اقدام سے وہ سینکڑوں لوگ اس ڈنر سے محروم رہ گئے جن کو ہوٹل میں بلانا تھا۔ پاکستان ایمبیسی میں سینکڑوں لوگ موجود تھے اور جب نوازشریف تشریف لائے تو ان کا استقبال نعروں اور تالیوں سے کیا گیا۔ تقریب کا آغاز…
Continue Reading »