Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / رانا رمضان

رانا رمضان

رانا رمضان

جب ڈاکٹر مصدق کا تختہ الٹایا گیا

Rana Ramzan - S

رمضان رانا۔لیگل تجزیہ نگار ایم اے۔ ایل۔ ایل۔ ایم (یو۔ایس۔اے) اگست1953ءمیں ایران کی نیشنل فرنٹ پارٹی کے صدر اور منتخب وزیراعظم ڈاکٹر مصدق کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے امریکی صدر روز ویلٹ کے حکم پر سی آئی اے کے ایجنٹ ڈونلڈ ویلمبر کی سازش پر عمل کرتے ہوئے حکومت کا …

Read More »

آزادی یا بربادی۔ انقلاب یا عذاب

Rana Ramzan - S

پاکستان میں ایک طویل جدوجہد سے لولی لنگڑی جمہوریت فاتح ہوئی تھی جس میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سویلین حکومت سے دوسری سویلین حکومت کا قیام آیا۔ جس کو آج آمریت اور مارشلاﺅں کی پیدا کردہ غیر جمہوری طاقتیں ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں جو پارلیمنٹ …

Read More »

گدھیں مردار کی منتظر

Rana Ramzan - S

تحریر: رمضان رانا اہل دیہات نے دیکھا ہو گا کہ سوکھے درخت پر ہمیشہ کوئی نہ کوئی گدھ بیٹھی کسی نہ کسی مرنے والے جانور کی منتظر رہتی ہے کہ کب بیل مرے کب مردار کھائے۔ گدھ واحد بد شکل پرندہ ہوتا ہے جو کبھی بھی ہرے بھرے، سر سبز …

Read More »

ڈی چوک پر نہ جانے کیا ہوگا

Rana Ramzan - S

تحریر: رمضان رانا چین کے تیان من سکوائر، مصری التحریر اسکوائر اور پاکستان اسلام آباد ڈی چوک کے مظاہروں کی کڑیوں پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک دوسرے سے بڑی مماثلت رکھتے ہیں کہ جن کو مقامی حکومتوں کو ہٹانے یا بلیک میل کرنے یا غیر …

Read More »

انقلاب خان زندہ باد

Rana Ramzan - S

رمضان رانا پاکستان میں چند سال سے انقلاب کا نعرہ بڑا بلند ہو رہا ہے جس کے نام پر انتشار، فساد اور فتنہ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ انقلاب کے داعی سانپ کے سپیرے کی طرح اپنی اپنی پٹاریاں لیے بیٹھے ہیں جنہوں نے تماش بینوں کو بے قرار کیا …

Read More »

انقلاب خان زندہ باد!!!

پاکستان میں چند سال سے انقلاب کا نعرہ بڑا بلند ہو رہا ہے جس کے نام پر انتشار، فساد اور فتنہ کھڑا کیا جا رہا ہے۔ انقلاب کے داعی سانپ کے سپیرے کی طرح اپنی اپنی پٹاریاں لیے بیٹھے ہیں جنہوں نے تماش بینوں کو بے قرار کیا ہوا ہے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا ہتک عزت کا بڑا مقدمہ

Rana Ramzan - S

تحریر: رمضان رانا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر صرف 25 فیصد قانون نافذ ہے جس میں فوجداری قانون سرفہرست ہے ۔ 75 فیصد قانون نصاب کی کتابوں میں ضرور پڑھایا جاتا ہے مگر عملاً استعمال نہیں ہے جبکہ لاءآف ٹارٹ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی …

Read More »

اے جہاں دیکھ لے

پاکستان کے مشہور انقلابی اور عوامی شاعر حبیب جالب نے ارض فلسطین کی آزادی پر کیا خوب کہا تھا کہ اے جہاں دیکھ لے کب سے بے گھر ہیں ہم، اب نکل آئے ہیں لے کے اپنا علم۔ کب تلک ہم سہیں غاصبوں کے ستم، اتنا سادہ نہ بن تجھ …

Read More »

ادھر تم، ادھر تم، ایک ہی ایجنڈا

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے فائنل نتائج کے بعد کامیاب صدارتی امیدوار اشرف غنی کے مقابلے میں ہارنے والے بھارتی پروردہ سابق وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ نے انتخابات میں دھاندلیوں کا جواز بنا کر نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے افغان حکومت کے خلاف اپنی متوازی حکومت بنانے …

Read More »

عمران خان کی پھانسیوں کی دھمکیاں۔فسطائیت کی علامت

عمران خان نے اپنے بہاولپور کے جلسہ عام میں اعلان کیا ہے کہ اگر چودہ اگست کے فیصلہ کن لانگ مارچ میں پنجاب پولیس نے میرے کسی کارکن کو ہاتھ لگایا تو میں اسے اپنے ہاتھوں سے پھانسیاں دونگا ۔جس کا تحریک انصاف کے کارکنوں پر گہرا اثر پڑا ہے …

Read More »