Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 10)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

امریکا میں مختلف واقعات میں فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

907189-americafiring-1502832966-159-640x480

اشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا میں فائرنگ کے واقعات کا اندارج کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 78واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 63 زخمی …

Read More »

شمالی کوریا کا یوٹرن، امریکی جزیرے گوام پر حملے کا منصوبہ روک دیا

907181-kimjongun-1502832323-634-640x480

سیئول: شمالی کوریا کے سپریم کمانڈر کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی جزیرے گوام کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ترک کر دیں گے لیکن ساتھ ہی انھوں نے متنبہ کیا کہ اگر واشنگٹن کی جانب سے مزید لاپرواہی کا مظاہرہ کیا گیا تو اس سے بھی زیادہ …

Read More »

بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستانی شہریوں کو طبی ویزہ جاری کرنے کا اعلان

907043-sushma-1502820813-727-640x480

ئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے علاج کی غرض سے بھارت آنے کے خواہاں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا۔ سشما سوراج کا کہنا …

Read More »

جدہ کی تین تاریخی عمارتوں میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی

907379-jeddahblazex-1502861013-965-640x480

مکہ المکرمہ: سعودی عرب کے شہر جدہ کی تین تاریخی عمارتوں بیت القمصانی، بیت العشماوی اور بیت عبدالعال یکے بعد دیگر بڑی تیزی سے بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سعودی ذرائع کے مطابق جدہ فائر بریگیڈ اور شہری دفاع کے …

Read More »

امریکا نے ایران کو دہشت گردی کی معاونت کا ذمہ دار ٹھہرادیا

907353-nikkihaleyx-1502859836-292-640x480

یویارک: اقوامِ متحدہ میں خاتون امریکی سفیر نکی ہیلی نے گزشتہ روز ایک اجلاس سے اپنے خطاب میں ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایران کو میزائل تجربات، دہشت گردی کی معاونت، انسانی حقوق اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزیوں کی ذمہ داری قبول کرنا …

Read More »

چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی

906261-northkoreachina-1502770204-872-640x480

بیجنگ / واشنگٹن / نیویارک / لندن: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی …

Read More »

سیرالیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 180 افراد ہلاک

906019-mudslide-1502728790-163-640x480

مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 180 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے سب سے زیادہ نقصان سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں ہوا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا …

Read More »

شمالی کوریا کی گوام میں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری مکمل

906506-nkoreaicbmx-1502779508-695-640x480

یانگ یانگ / واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی …

Read More »

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور ہڑتال

906471-kashmir-1502778441-321-640x480

سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے مقبوضہ …

Read More »

مودی کا گولی کی ناکامی کے بعد کشمیروں کو گلے لگانے کا جھانسہ

906511-modi-1502780525-584-640x480

ئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تمام تر مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گالی سے نہ گولی سے بلکہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 70 ویں جشن آزادی کے …

Read More »