Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 2)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

شام میں روس کے فضائی اڈوں پر ڈرون حملے

1053494-russianaircraft-1515577129-499-640x480

ماسکو: روسی حکومت نے بتایا ہے کہ شام میں روس کے دو فوجی اڈوں پر 13 ڈرون حملے کئے گئے ہیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مغربی شام میں حمیمیم کے فوجی اڈے پر شدت پسندوں نے 10 ڈرون طیاروں سے …

Read More »

پاکستان کی مدد کے بغیرامریکا افغانستان میں بے بس ہے، رچرڈاولسن

1053617-richirdolson-1515582379-909-640x480

نیویارک سٹی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بےعزت کرنے کی پالیسی کارگر ثابت نہیں ہوگی جب کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا افغانستان میں بے بس ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون …

Read More »

سکھوں کا قتل عام؛ بھارتی سپریم کورٹ کا ازسر نو تحقیقات کا حکم

1053820-indiansupremecourt-1515595504-945-640x480

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے سابقہ رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئی 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر 1984 میں ہونے والے سکھوں کے قتل عام کی ازسر نو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی …

Read More »

القدس پرمؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا، شاہ سلمان

1053782-shahsalman-1515594083-879-640x480

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ القدس سے متعلق مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے جو تبدیل نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

1053951-myanmar-1515606154-245-640x480

ینگون: میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار فوج کے آرمی چیف نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں روہنگیامسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔اعترافی بیان میں انہوں نے کہا کہ راکھین کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگری میں مزید دو کشمیری شہید

1052183-indianarmykashmir-1515483109-619-640x480

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں دو کشمیری شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں قابض بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید …

Read More »

بھارتی ایئرہوسٹس لاکھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

1052547-india-1515503405-182-640x480

نئی دہلی: بھارتی فضائی کمپنی کی ایئرہوسٹس لاکھوں ڈالر بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ ایئرلائن نامی فضائی کمپنی کی بیرون ملک جانے والی پرواز میں ڈائریکٹر ریونیو انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے ایئرہوسٹس کے قبضے سے ڈالرز سے …

Read More »

قندھار میں طالبان کا حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک

1052575-afghan-1515505887-831-640x480

کابل: افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں طالبان جنگجوؤں نے بھاری ہتھیاروں سے ایک جگہ پر موجود پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے اہلکاروں کے قریب …

Read More »

شمالی کوریا کا سرمائی اولمپکس میں شرکت کا اعلان

1052246-northandsouthkorea-1515485950-915-640x480

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان دوسال سے تعطل کا شکار اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد شمالی کوریا نے سرمائی اولمپکس 2018ء میں اپنی اولمپک …

Read More »

بھارت کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی سے خراب ہوگئی

1052405-warplane-1515495136-141-640x480

نئی دیلی: بھارت کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی کی وجہ سے خراب ہوگئی اور گزشتہ 10 ماہ سے غیر فعال کھڑی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین نیوی کی واحد روسی ساختہ جوہری آبدوز ’آئی این ایس اریہانت‘ کو عملے کی غفلت کے باعث شدید نقصان …

Read More »