Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 20)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

شمالی کوریا سے مذاکرات وقت کا زیاں ہے،امریکی صدر

951328-donaldtrump-1506922249-545-640x480

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیرخارجہ کے شمالی کوریا سے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے دورہ چین کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ امریکا شمالی کوریا سے براہ راست رابطے …

Read More »

ہر بھارتی عورت جنسی حملے کا نشانہ بنتی ہے، بی جے پی رہنما

951521-poonam-1506931002-388-640x480

احمد آباد: بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں اخلاقی زوال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بھارتی عورت جنسی ہوس کا نشانہ بنتی ہے۔ ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی …

Read More »

شام میں داعش کے حملوں میں 58 شامی فوجی ہلاک اے ایف پی جمعـء 29 ستمبر 2017

949561-syria-1506692803-248-640x480

دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے صوبہ حمص کے علاقے السخنہ میں داعش کے حملوں میں بشارالاسد فورسز کے 58 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے سیکڑوں اہلکاروں کی …

Read More »

کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد جاں بحق

949468-afghan-1506684214-902-640x480

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں نماز جمعہ کے بعد مسجد حسینیہ پر خودکش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کے لئے 18 سال عمر مقرر

949691-saudiawoman-1506700021-579-640x480

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کیلیے ڈرائیونگ کی قانونی عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ مرد اور عورتوں کے درمیان ٹریفک کے قوانین کو نافذ کرنے کے سلسلے میں شاہی فرمان جاری …

Read More »

948664-rohingyarefugees-1506608599-190-640x480

نیویارک: میانمار کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران میں پھوٹ پڑ گئی۔ میانمار کے معاملے پر 8 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل کے مستقل رکن ممالک کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے۔ چین اور روس نے میانمار کی …

Read More »

امریکی صدر کے فیس بک پر الزامات بے بنیاد ہیں، مارک زکر برگ

948161-facebook-1506576206-953-640x480

سان فرانسسكو: دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک پر ان کے خلاف مسلسل مہم چلانے کا الزام عائد کیا تھا۔ ٹرمپ …

Read More »

روہنگیا مہاجرین کی کشتی الٹنے سے مزید 14 افراد جاں بحق

948664-rohingyarefugees-1506608599-190-640x480

کاکس بازار: میانمار کی ریاست راکھائن میں حکومتی سرپرستی میں ہونے والے مظالم کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 10 بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روہنگیا مہاجرین سمندری راستے سے بنگلا دیش پہنچنے …

Read More »

افغان صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 14 اہلکار ہلاک

948482-kandharblast-1506598776-392-640x480

کابل: افغان صوبہ قندھار میں سرکاری دفتر کے باہر واقع ایک چوکی پر خود کش حملے میں کم از کم 12 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں 12 اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے …

Read More »

چین نے شمالی کورین کمپنیوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ویب ڈیسک جمعرات 28 ستمبر 2017

948691-chinanorthkorea-1506609603-769-640x480

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے شمالی کورین کمپنیوں کو جنوری تک اپنا کاروبار بند کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین نے یہ اقدام شمالی کوریا …

Read More »