Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 3)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی عہد تمیمی عدالت میں پیش

1086961-ahed-1518539104-164-640x480

تل ابيب: چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنےپراسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو اسرائیل کی فوجی عدالت میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں لگا کر پیش کردیاگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عہد تمیمی کو اسرائیلی فوجیوں نے کسی بڑے اور خطرناک …

Read More »

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے، سربراہ امریکی انٹیلی جنس

1087014-dancoats-1518545897-115-640x480

واشنگٹن: امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے کہا ہے کہ پاکستان تاحال دہشتگردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس کا کہنا تھا کہ پاکستانی …

Read More »

نریندر مودی نے عرب امارات میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

1085605-modi-1518433598-755-640x480

ابو ظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں پہلے سوامی نارائن مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب منعقد …

Read More »

لندن ایئرپورٹ بم برآمد ہونے پر بند، پروازیں معطل

1085657-airport-1518437739-223-640x480

لندن: برطانوی دارالحکومت کا مصروف ایئرپورٹ دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والے بم کی دریافت پر بند کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے سٹی ایئرپورٹ کے اطراف تعمیراتی کام کے دوران مزدروں کو دریائے ٹیمز کے کنارے دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا بم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ایک اور حملہ، اہلکار ہلاک

1085569-kashmir-1518432160-734-640x480

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے کرن نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر 2 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کو ملنے والے سفوف نے ہلچل مچادی

1086472-trump-1518506524-567-640x480

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کوملنے والے سفید سفوف سے بھرے ایک خط نے ہلچل مچادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے اور بہو کو ایک خط ملا جس میں سفید پاؤڈر موجود تھا۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ نامعلوم …

Read More »

پاکستان کو فوجی کیمپ پر حملے کی قیمت چکانی پڑے گی، بھارت کی گیدڑ بھبکی

1086463-india-1518504613-349-640x480

نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ بھارت نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملوں …

Read More »

اسرائیل فلسطین دوریاستی حل فوری ممکن نہیں، اقوام متحدہ

1080588-Israelinpalestine-1517954176-156-640x480

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ غزہ کی انسانی ضرورتیں اور معاشی صورت حال بدتر ہوچکی ہے، عین ممکن ہے کہ 2020 تک فلسطینی پٹی رہنے …

Read More »

پوریدنیا کوپریشان کرنے والے ٹرمپ سے ان کی اہلیہ بھی تنگ

1080818-trump-1517991385-157-640x480

اوہائیو: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی اہلیہ بھی پریشان نظرآتی ہیں کیونکہ مختلف مواقع پرمیلانیا ٹرمپ نے ان کا ہاتھ جھٹک دیا ہے اور وہ مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے ہیں۔ امریکی ریاست اوہائیو سے واپس آتے وقت امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ہاتھ …

Read More »

تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی

1080434-earthquake-1517946795-856-640x480

تائی پے: تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے شہر ووالین میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد …

Read More »