Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 30)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

پاکستان امریکا کا نہیں، ہم اس کے محتاج ہیں، سابق سی آئی اے سربراہ

920322-michaelmorell-1504066772-218-640x480

نیویارک: امریکی سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکا کا نہیں، ہم اس کے محتاج ہیں۔ ایک انٹرویو میں امریکی سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے کہا کہ امریکا کا پاکستان پر ناجائز دباؤ کا حربہ کارگر نہیں ہو …

Read More »

بھارتی ریاست اترپردیش میں وبائی بخار سے 42 بچے ہلاک

920536-india-1504071830-537-640x480

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں دماغ کے بخار کی وبا نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے اور اس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران صرف ایک سرکاری اسپتال میں 42 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے …

Read More »

گرومیت رام کیس، مظاہرے ختم، 552 افراد گرفتار، 30 آشرم بند

918570-indiaviolence-1503894085-367-640x480

نئی دہلی: بھارت کے متنازع مذہبی رہنما اور ریپ کے ملزم گرو رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مندوں اور حامیوں نے بھارتی فورسزکے ساتھ جاری کشیدگی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے شمالی ضلع پنچکولا میں واقع گرومیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرہ سچا سودا …

Read More »

حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں

918596-hajjweb-1503894312-209-640x480

مکہ مکرمہ: حج کے موقع پر مکہ مکرمہ اللہ اکبر اور درودسلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔ حرم شریف میں ہر طرف انسانوں کا سمندر ہے جوکعبہ شریف کے طواف میں مگن ہے اور یہ سلسلہ صرف اسی وقت تھمتا ہے جب اذان ہوتی ہے۔ اذان سے کچھ دیر …

Read More »

افغان صوبے ہلمند میں خود کش دھماکے میں 13 افراد ہلاک

918446-helmanblast-1503860716-890-640x480

لمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے ہلمند کے ضلع نوا کی ایک پر …

Read More »

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

918869-kms-1503905654-649-640x480

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت …

Read More »

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع

918682-untitled-1503902199-683-640x480

ینگون: میانمار میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک کم از کم 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی …

Read More »

طالبان امن عمل میں شامل ہوجائیں، امریکی کمانڈر جنرل نکلسن

915592-johnnicholson-1503580335-717-640x480

کابل: افغانستان میں اعلیٰ ترین امریکی فوجی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے طالبان کو ایک بار پھر امن عمل میں شرکت کی دعوت دے دی۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی افغان جنگ …

Read More »

سوڈان میں روسی سفیر سوئمنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

915701-russianambassador-1503590340-813-640x480

خرطوم: سوڈان میں تعینات روسی سفیر اپنی رہائش گاہ میں قائم سوئمنگ پول میں تیراکی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سفیر میگایاس شیرینسکی 1954 میں پیدا ہوئے تھے اور انہیں 2013 میں سوڈان میں روسی سفیر تعینات …

Read More »

سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

836958-qatar-1496643044-759-640x480

دوحہ: سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد …

Read More »