Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 395)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

امریکی ایرانی اشتراک عمل کے خلاف ہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق میں سلامتی کی خراب ہوتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر امریکا کے ایران کے ساتھ ممکنہ اشتراک عمل کے خلاف ہے۔  یروشلم: (آن لائن) واشنگٹن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی ٹیلی …

Read More »

آئی سی ایچ ختم کرنیکا فیصلہ، گرے ٹریفک کاناسورختم ہوگا:انوشہ رحمن

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن نے کہا کہ حکومت نے آئی سی ایچ سے حاصل ہونے والی ٹیکس کی خطیر رقم کے بجائے ملک و قوم کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی سی ایچ ختم کرنے کا جراتمندانہ فیصلہ کیا ہے جس سے گرے ٹریفک …

Read More »

جنگجوگروپوں میں امریکی نوجوانو ں کوشامل کرنےکےدلچسپ حربے

 نیویارک: عراق اور شام میں سرگرم عمل جنگجوگروپ الدولة الاسلامی فی العراق و الشام (داعش) نے امریکی نواجوانوں کو بھرتی کرنے کےلئے انٹرنیٹ کے ذریعے بھر پور مہم شروع کردی ہے جس میں جنگی کارروائیوں کو پر لطف، تفریح اور مہم جوئی کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ امریکی …

Read More »

امریکہ کی چار ریاستوں کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ کی چار ریاستوں کے گرد جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ، سیکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔  امریکی ریاست واشنگٹن ، کیلی فورنیا کے جنگلات ان دنوں شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں ۔ آگ کی وجہ سے …

Read More »

عراقی بحران کا سبب ، وزیراعظم مالکی کی فرقہ ورانہ پالیسیاں ہیں: امریکی حکام

امریکی حکام نے عراقی بحران کی ذمہ داری وزیراعظم نوری المالکی پر ڈال دی ہے ،اور کہا ہے کہ بحران کا سبب ان کی فرقہ واریت پر مبنی پالیسیاں ہیں۔  بغداد(اے ایف پی)خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق میں سنی شدت پسند تنظیم اسلامک سٹیٹ اِن عراق …

Read More »

امریکہ:طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،حادثات میں ایک شہری ہلاک

بیجنگ ( نیوز)امریکی ریاست نیبرسکا میں دو طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ انیس زخمی ہوگئے۔  ریاست نیبرسکا کے علاقے پلچر میں طوفانی بگولوں کے سبب سب سے زیادہ نقصان ہوا ۔ یہاں کئی گھر تباہ جبکہ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے …

Read More »

باغیوں کے خلاف عراق کی مدد کو تیار ہیں: ایران صدر

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغداد کی طرف سے ابھی تک مدد کی کوئی درخواست نہیں کی گئی۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکہ عراق اور دیگر علاقوں میں “دہشت گردوں“ سے لڑ رہا ہے تو …

Read More »

لندن میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی سرکاری تقریب

لندن (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ کی تاریخ پیدائش اگرچہ 21 اپریل ہے لیکن سرکاری سطح پر ان کی سالگرہ ہر سال 14 جون کو منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ملکہ برطانیہ نے حسب روایت ہارس گارڈ پریڈ کے ہاوس ہولڈ ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار فوجیوں پر …

Read More »

امریکا نے بحری بیڑہ جارج بش خلیج روانہ کر دیا

واشنگٹن: (آن لائن) امریکا نے عراق میں بگڑتی ہوئی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں باغی کئی شہروں پر قبضہ کے بعد بغداد کے قریب پہنچ چکے ہیں، شمالی بحیرہ عرب میں موجود اپنے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش کو خلیج فارس روانہ کر دیا ہے۔ …

Read More »

امریکہ نے افغانستان جیل سے 10 بے گناہ پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

نیو یارک(ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے کانگریس کو لکھا ہوا ایک خط منظر عام پر آیا ہے۔ اس میں امریکی قانون سازوں کو بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود پروان جیل میں 50 غیر ملکی قیدی موجود تھے …

Read More »