Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 4)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

تمام ممالک کو پاکستان کیساتھ احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے، برطانوی اپوزیشن رہنما

927054-jeremycorbyn-1504795645-778-640x480

لندن: برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن پاکستان کی حمایت میں بول پڑے اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹریو میں اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن نے کہا کہ دہشت گردی …

Read More »

میکسیکو میں 8.1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

927726-mexico-1504859657-465-640x480

میکسیکوسٹی: میکسیکو کے جنوب میں 8.1 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے جنوبی ساحلوں کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ہیں اور امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت …

Read More »

نئی دہلی میں ازبک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

927694-rapevictmsx-1504857578-461-640x480

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں ازبکستان سے آئی ہوئی ایک خاتون کو دو افراد نے چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ پیر کی رات پیش آیا جس کی اطلاع مقامی پولیس کو رات 11 بجے موصول ہوئی۔ خاتون کی شکایت پر ایف …

Read More »

تاریخِ اسلامی کا سب سے پہلا مینار؛ کب، کہاں اور کس نے بنوایا؟

927736-minaretdaumatuljandalx-1504859600-279-640x480

الریاض: سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ پر مریم الجابر کی ایک تحقیقی تحریر میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی تاریخ کا پہلا مینار خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم (رضی اللہ عنہ) کے حکم پر آج سے 1400 سال قبل حالیہ الجوف کے علاقے دومۃ الجندل میں …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام میں پولیس مدد کررہی ہے، بی بی سی

927576-rohingyax-1504849326-121-640x480

ینگون: ’’ہم آگے بڑھے ہی تھے کہ ہم نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھا جن کے پاس چھریاں، تلواریں اور غلیلیں تھیں۔ ہم نے ان سے سوال کیے لیکن انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے انکار کر دیا۔ میرے ساتھ موجود میانمار کے چند صحافیوں نے …

Read More »

روہنگیا پر مظالم، لاکھوں افراد کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ

925079-aungsansuukyi-1504610626-181-640x480

اوسلو: دنیا بھر کے 3 لاکھ سے زائد افراد نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ متعدد عالمی انسانی حقوق کے کارکنوں نے پٹیشن ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دائر کی ہے جس میں روہنگیا …

Read More »

برطانوی معاشرہ تیزی سے لادینیت کی جانب گامزن ہے، سروے

925156-religions-1504616814-553-640x480

لندن: تازہ ترین سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانوی معاشرہ تیزی سے لادینیت کی جانب گامزن ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیشنل سینٹر فار سوشل ریسرچ کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے نتائج کے مطابق برطانیہ میں 53 فیصد افراد کا یہ کہنا …

Read More »

مالدیپ نے میانمارسے تجارتی تعلقات ختم کردیے

925100-maldives-1504613127-841-640x480

مالے: مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پرجاری مظالم کے تناظر میں میانمارکے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے۔ مالدیپ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میانمار سے تجارتی تعلقات روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے تناظر میں ختم کیے جب کہ مالدیپ نے اقوام متحدہ سے میانمار کی …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے امدادی جہاز بحیرہ روم سے خلیج بنگال روانہ

925241-moas-1504620806-215-640x480

روم: بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں مالٹا کی امدادی تنظیم مائیگرنٹ آفشور ایڈ اسٹیشن (ایم او اے ایس) نے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف انڈونیشیا کے صدر بھی سراپا احتجاج

924290-jokowidodox-1504525604-260-640x480

راچی: انڈونیشیا کے صدر جوکو جدودو نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمان سب سے بڑی اقلیت ہیں لیکن حیرت ہے کہ پھر بھی میانمار کی حکومت کو مسلمانوں پر ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا؛ مسلمانوں کے قتل عام پر میانمار کے صدر کی خاموشی افسوس ناک ہے۔ انڈونیشیائی …

Read More »