Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 432)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

لندن میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی سرکاری تقریب

لندن (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ کی تاریخ پیدائش اگرچہ 21 اپریل ہے لیکن سرکاری سطح پر ان کی سالگرہ ہر سال 14 جون کو منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر ملکہ برطانیہ نے حسب روایت ہارس گارڈ پریڈ کے ہاوس ہولڈ ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار فوجیوں پر …

Read More »

امریکا نے بحری بیڑہ جارج بش خلیج روانہ کر دیا

واشنگٹن: (آن لائن) امریکا نے عراق میں بگڑتی ہوئی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں باغی کئی شہروں پر قبضہ کے بعد بغداد کے قریب پہنچ چکے ہیں، شمالی بحیرہ عرب میں موجود اپنے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش کو خلیج فارس روانہ کر دیا ہے۔ …

Read More »

امریکہ نے افغانستان جیل سے 10 بے گناہ پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

نیو یارک(ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے کانگریس کو لکھا ہوا ایک خط منظر عام پر آیا ہے۔ اس میں امریکی قانون سازوں کو بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود پروان جیل میں 50 غیر ملکی قیدی موجود تھے …

Read More »

سعودی عرب: دوسری شادی رچانے والا پہلی بیوی کے ہاتھوں قتل

جدہ: (آن لائن) سعودی عرب کے علاقے الجوف میں خاتون نے دوسری شادی رچانے والے خاوند کو گولیاں مار کر موت کی نیند سلا دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ خاتون اپنے خاوند کی دوسری خاتون سے شادی پر نالاں تھی اور اس نے اس شادی کے …

Read More »

امریکی تعلیمی اداروں میں جنسی زیادتی کے واقعات بڑھ گئے

واشنگٹن: (آن لائن) دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کا بیڑا اٹھائی امریکی قوم خود اپنے سکولوں میں جنسی زیادتی کے واقعات روکنے میں ناکام ہے۔ حالیہ سروے کے مطابق امریکی سکول اور کالجوں میں جنسی جرائم کی تعداد میں کئی گناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی تعلیمی …

Read More »

ملائشین طیارے کی تلاش، صحیح اطلاع دینے والے کیلئے انعام

 کوالالمپور: (آن لائن) ملائشیا کے لاپتہ طیارے میں موجود مسافروں کے لواحقین نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ پرواز ایم ایچ 370 کا آخر ہوا کیا؟۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کے سربراہ ایتھان ہنٹ نے بتایا …

Read More »

سربیا میں ہولناک سیلاب، پہاڑی تودے گرنے سے 51 افراد ہلاک

223717_92062469

بلغراد: (آن لائن) سربیا میں تباہ کن سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ سربیا کے وزیر اعظم الیگزینڈر ووسک نے نے سربیا کی پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہلاک ہونیوالوں میں ایک فائر مین بھی شامل ہے۔ وسطی مئی میں ہونیوالی …

Read More »

بھارت: طوفانی بارش سے 9 افراد ہلاک ، پانچ جہازوں کو بھی نقصان پہن

223784_75569425

بھارتی دارلحکومت میں گزشتہ شام کو آندھی اور تیز بارش نے تباہی مچا دی۔ ہزاروں افراد میٹرو سٹیشنز پر پھنس گئے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔ درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ پاور سپلائی کو بھی نقصان پہنچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

Read More »

طالبان نے امریکی فوجی کے بدلے گوانتا ناموبے سے پانچ اہم رہنما رہا کروا لی

223874_25007835

28 سالہ امریکی سارجنٹ بووی رابرٹ برگڈل کو بغیر کسی اشتعال انگیز کارروائی کے مشرقی افغانستان میں امریکی حکام کے حوالے کیا گیا ، بدلے میں بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے پانچ افغان قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ ان پانچ افغان قیدیوں کو قطر کے حوالے کیا گیا …

Read More »

میکسیکو: دنیا کے سب سے زیادہ وزنی شخص کا انتقال

223495_74588774

میکسیکو سٹی: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے اس شخص کو دل کے بعض عوارض کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اس شخص نے 867 پائونڈز وزن کم بھی کیا تھا لیکن اس کے باوجود متعلقہ اہلکاروں نے اسے اٹھانے کیلئے کرین استعمال …

Read More »