Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل (page 5)

انٹر نیشنل

بین الاقوامی خبریں

امریکا کا روس کیخلاف نئے چھوٹے ایٹم بم بنانے پر غور

1077215-americanforces-1517643720-527-640x480

امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے کی تجویز دی ہے۔ نیوکیلئر پوسچر ریویو(این پی آر) نامی پینٹاگون پالیسی بیان میں امریکی فوج نے روس کے خلاف چھوٹے جوہری ہتھیار بنانے کی تجویز دی۔ امریکی فوج نے کہا کہ روس یہ سمجھتا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کی افغانستان کو کابل حملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

1077296-pakafghan-1517654587-364-640x480

کابل: پاکستان نے افغانستان کو دہشتگردی کے حملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کردی۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا جہاں پاک افغان پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی قیادت میں پاکستانی گروپ نے اجلاس میں شرکت کی۔ دفتر …

Read More »

غزنی میں ڈرون حملہ، 26 طالبان ہلاک، 20 زخمی

1076167-usdroneweb-1517533359-513-640x480

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے صوبے غزنی میں ڈرون حملے میں 26 طالبان ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈرون کارروائی غزنی کے ضلع ’’اندر‘‘ میں کی گئی تاہم صوبائی گورنر کے ترجمان محمد عارف نوری نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں طالبان کے اجتماع کو …

Read More »

ترک فضائیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجو ہلاک

1075403-turkishairforce-1517472117-153-640x480

بغداد: ترک فضائیہ نے عراق میں فضائی کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ترک حکومت کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک فضائیہ نے عراق کے شمالی حصے میں کردستان ورکرز پارٹی کے …

Read More »

اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پرہونی چاہیے، ڈاکٹرملیحہ لودھی

1076298-maleehalodhi-1517544628-270-640x480

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ غیرجمہوری عناصرکومضبوط کرنا رکن ریاستوں کی خود مختاری …

Read More »

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو کے بیٹے نے خودکشی کرلی

1076343-castro-1517550994-758-640x480

ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے خودکشی کرلی، کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق اینجل کاسترو شدید ڈپریشن …

Read More »

دہشت گردی کی جڑیں افغانستان نہیں پاکستان میں ہیں، حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی

1076384-HamidKarzai-1517552932-925-640x480

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کا …

Read More »

انجلیناجولی کی روہنگیا خواتین سے زیادتی کی مذمت

1074722-angelinajolie-1517414568-646-640x480

ٹورنٹو: ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے میانمار میں روہنگیا خواتین سے زیادتی کی مذمّت کرتے ہوئے ان سے ملنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی سپراسٹار اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے کینیڈا کے …

Read More »

امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف

1074378-americanforce-1517387463-706-640x480

اسلام آباد: امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔ امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (سگار) نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے …

Read More »

عفرین میں ترک فوج کی کارروائی جاری، اب تک 712 جنگجو ہلاک، 22 ٹھکانے تباہ

1075073-Syriakobaniattackdaeshafp-1517445775-753-640x480

انقرہ / پیرس: ترک مسلح افواج نے شاخ زیتون فوجی کارروائی میں اب تک پی کے کے، پی وائے ڈی، کے سی کے اور داعش کے 712 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترک خبر رساں ادرے نے ترک مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری اعلان …

Read More »