محمد حسین

مداری حسین حقانی!!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک جنرل حمید گل مرحوم کہتے تھے کہ حسین حقانی اردو اور انگریزی کالم لکھنے والے چند بہترین لوگوں میں سے ہے اور صلاحیتو ںکا اعتراف کرتے ہوئے کہتے یہ ”ایول جینئس ہے “ ۔ پاکستان کے سابق سفیر کا ذکر انکے گزشتہ ہفتے واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے کالم کے حوالے سے ہو رہا ہے ۔ جس میں انہو ںنے ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے لکھا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت اس سے آگاہ تھی ۔ اس کے ردعمل میں ریموٹ کنٹرول سے چلنے والے اپوزیشن لیڈر ان ہاﺅس رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ…
Continue Reading »
محمد حسین

جمہوری رنگیلے!!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک دو ہفتہ قبل چشم فلک نے تماشا دیکھا کہ سابق صدر زرداری کا ہیلی کاپٹر سندھ دھرتی پرلینڈ ہوا وہ بیٹھے انتظار کرتے رہے تاوقتیکہ قالین نہ بچھایاگیا ۔ جس پر وہ شاہانہ چلتے ہوئے موٹر پر سوار ہوئے ۔ زرداری صاحب جب مرد اول تھے اُن پر الزام لگا کہ انہو ںنے پولو والے گھوڑے رکھے ہوئے ہیں ۔ جو سیبوں کے مربے کھاتے ہیں اور عوام بھوک سے مررہے ہیں ۔ خبری بتاتا ہے کہ وہ ناﺅ نوش کی بڑی بڑی پُرتکلف دعوتوں میں جاتے ہیں لیکن اس میں بھی اپنے مخصوص باورچی کی بنی…
Continue Reading »
محمد حسین

جسٹس صاحب انصاف نہ کریں!!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک فوجی جب فوج میںبھرتی ہوتا ہے اسے معلوم ہوتا ہے کہ میری نوکری میں کیا خطرات ہیں....؟اور مجھے بارڈر پرد شمن کی چلائی ہوئی گولی بھی لگ سکتی ہے۔ اور نوکری صرف لش پش اور سیلوٹ تک محدود نہیں رہے گی۔ اسی طرح جج کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس کی ملازمت کے کیا خطرات ہیں؟ سچ بولنے کار دعمل ہوتا ہے اور سچ بولنے والے کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ یہ جھٹکا برداشت کرسکتا ہے یا نہیں۔ پانامہ بنچ کا فیصلہ آنے والا ہے۔ اور پاکستانی عوام ججمنٹ ڈے کی سولی پر چڑھے ہوئے…
Continue Reading »
محمد حسین

ٹر مپ دھمال

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک امریکی عام انتخابات 2016ءمیں بھی گزشتہ تین انتخابات کے اہم ترین موضوعات اہمیت کے اعتبار سے معیشت، جنگ وفوجیوں کی واپسی اور غیر قانونی تارکین وطن کے انسانی مسئلہ کا حل سر فہرست تھے لیکن ارب پتی متنازعہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آنے کے بعد یہ صدارتی مہم ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر سنجیدہ موضوعات ذاتی حملوں اور توتکار تک محدود رہ گئی جس نے صدارتی مباحثوں میں بھی اپنا رنگ دکھایا ۔انتخابی نتائج کے اپ سیٹ نے نہ صرف امریکہ کے داخلی معاملات کو صدر ٹرمپ…
Continue Reading »
محمد حسین

ٹرمپ گردی!!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک گزشتہ ایک سال سے امریکی عوام ٹرمپ گردی کا شکار تھے جس پر 8نومبر 2016ءکو مہر تصدیق ثبت ہو گئی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کے اعلان کے ساتھ ہی ایشیاءکی سٹاک مارکیٹ کریش ہو گئی، سٹے بازوں اور امریکی سرمایہ کاروں نے مزید کوئی رسک لینے سے ہا تھ کھینچ لیا جس کا واضح اثر امریکی معیشت پرنظر آئے گا ۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے مستقبل کی سرمایہ کاری کو وقتی طور ر معطل کردیا بالخصوص چین کے ساتھ کاروبار کرنے والے ہزاروں کمپنیوں نے کسی واضح امریکہ چین پالیسی کی غیر موجودگی میں اپنی…
Continue Reading »
محمد حسین

ججوں کا ٹرائیل !!!

انقلاب فرانس میں بھوکے ننگے عوام نے اعمال حکومت کےساتھ ساتھ بدعنوان ججوں اور امراءکو بھی سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر ماردیا اور انکی لاشیں چوراہوں پر لٹکا دیں تاکہ نمونہ عبرت بنیں ۔ کسی بھی جمہوری معاشرے کے استحکام کے لیے عدلیہ کا کردار اہم ہوتا ہے ۔ مولوی تمیز الدین کسی میں پاکستان کی پہلی منتخب اسمبلی توڑنے کو جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت کے تحت جائز قرار دیا جس نے جمہوریت پر شب خون کو درست قرار دینے کی عدالتی نظیر قائم کردی ۔ جسکی بڑی وجہ ججوں کی شخصی بدعنوانی اور کردار کی کمزوری ہے ۔…
Continue Reading »
محمد حسین

پاکستان حاضر ہو!!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک علاقے کا تھانیدار جب چارج سنبھالتا ہے تو سب سے پہلے دس نمبریوں یا بستہ ب کی فہرست میں شامل ہسٹری شیٹرز کو طلب کرتا ہے گو کہ پرانے تھانے دار نے ان سے ماضی میں اپنے کئی گندے کام کروائے ہوتے ہیں ۔ عموماً اس حاضری کا مقصد اپنی تھانے داری دکھانا اور تعلقات کے نئے اصول وضوابط طے کرنا ہوتا ہے ۔ اختیارات کی تبدیلی کے اس دور میں تھانے دار اپنے کسی دوست کو فائدہ پہنچانے کے لیے فہرست میں شامل کسی مخصوص فرد یا گروہ کے لیے قانون کے نفاذ کے نام پر…
Continue Reading »
محمد حسین

ٹرمپ کا امریکہ !!!

بدھ9 نومبر2016ءکو امریکی قوم تقسیم ہوچکی تھی ۔ اور سب حیران وپریشان مجسم ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی مثال بنے ہوئے تھے ۔ اگلے ستر دن20جنوری تک جہاں میڈیا اپنے تمام غلط سرویز ، اندازوں ، تجزیوں اور تبصروں پر خجل تھا وہیں یہ کہنے کی کوشش کررہا تھا کہ صدر ٹرمپ کے انتخابی وعدے انکی بڑھکیں تھیں انکے لیے اس پر عملدرآمد انتہائی مشکل ہے ۔ ان سطور کی تحریر واشاعت کے وقت تک پہلے دن ہی انہوں نے اوباما کیئر کی ہیلتھ انشورنس پالیسی ختم کی اور صدر اوبامہ کے نافذ العمل دیگر احکامات کو بھی…
Continue Reading »
محمد حسین

اباّ جی !!!

بالی ووڈ کی فلم ”مقبول“ میں غنڈہ گینگ کے سربراہ کا نام ”اباّ جی“ تھا جو محاورتاً بھی بولا جانے لگا ۔ نواز شریف کی سابقہ حکومت میں ”اباّ جی پالیسی “ کے نام سے اصطلاح اہم سرکاری اداروں میں عام ہوئی ۔کیونکہ وزیر اعظم میاں محمد شریف سے مشورہ لیتے جنکی طبیعت میں خبری کے مطابق فقر و درویشی اور اخلاقیات کا غلبہ رہتا جو کبھی کبھی سرکاری امور کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ بن جاتے ۔ سکیورٹی اداروں کے افسران اس بات سے بہت نالاں رہتے کہ خفیہ بریفنگ کے دوران بھی ”اباّ جی “ موجود تھے…
Continue Reading »
محمد حسین

ننگا وزیراعظم !!!

محمد حسین(ایڈووکیٹ) نیویارک ایک باشاہ اپنے درباریوں کی اپنے بارے میں رائے جاننے کے لیے ننگا دربار میں آگیا ۔ تمام صف بستہ درباریوں نے معمول کے مطابق تین فرشی سلام کے لیے حضور کا اقبال بلند ہو کا نعرہ لگایا اور کسی نے نہیں کہا کہ عالی جاہ آپ ننگے ہیں مگر ایک چھوٹا بچہ ہنس پڑا اور آواز لگائی ”بادشاہ ننگا “۔اس چھوٹے بچے کا نام عمران خان ہے ۔ سوموار10 جنوری کو پانامہ کیس کی سماعت میں نواز شریف کی کرپشن سے متعلق بیس سال قبل کی جانے والی ایف آئی اے کی 254صفحات کی تحقیقاتی رپورٹ…
Continue Reading »