ضیافت علی عرفات

گنجے آلو!!!

ضیافت عرفات جب بھی نتھوخان کے گھر جانا ہوتا اور کھانے کا وقت ہوجاتا تو وہ بڑے مہمان نواز انداز میں دستر خوان لگواتا اور بڑی ہی شان سے آلو والا سالن لا کر سجا دیتا۔ ہر بار ایسا ہوا ، کبھی چکن یا بڑا گوشت ان کے دستر خوان پر دیکھنا نصیب نہ ہوا۔ ہم سمجھے کہ شاید بھابی کو آلو بہت پسند ہیں، اس کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے جس طرح پہلی آفر پر ہی نتھوخان سے شادی کیلئے رضا مندی ظاہر کردی تھی، اس وجہ سے ہم نے قیاس کرلیا، بھابی کو آلو بہت پسند…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

جھولے لعل ۔۔ جیوے مرشد !!!

ضیافت عرفات نتھو خان کہتا ہے اگر آپ بے روزگار ہیں تو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اپنے جیسے کچھ اور بے روز گاروں کو جمع کریں۔۔۔۔ ایک دربار والی چادر خریدیں ۔۔۔۔ اگر خریدنے کے پیسے نہیں تو کسی مزار سے اُٹھالیں تاکہ وہاں کوئی نئی چادر چڑھا سکے ۔۔۔ایک ڈھول والے سے معاملات طے کریں کوشش کریں اُن کے پاس جو ڈھول سیکھنے والا نیا بندہ ہو اُس کو لے لیں اُسکا ریٹ کم ہو گا آپ کا کام چلے گا اُس کی پریکٹس ہو جائے گی اب مزار سے اُٹھائی ہوئی چادر کے چاروں کونوں پر…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

مولوی کی بیوی!!!

ضیافت عرفات نتھو خان نے غصے میں آ کر بیوی کو طلاق دے دی کیونکہ خوشی میں تو کبھی طلاق دی نہیں جاتی اگر مرد کسی دوسری کے چکر میں ہو تو اندر سے خوش ہی ہوتا ہے بہرحال نتھو خان کا طلاق دینے کے بعد جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو ہمارے علاقے باٹا پور کی مسجد میں گیا اور مولوی صاحب کو ساری کہانی سنائی تو مولوی صاحب کے کان خوشی سے کھڑے ہو گئے بولے بھائی نتھوخان اس کا تو حلالہ ہی ہو گا نتھوخان پریشانی میں بولا مولوی صاحب یہ حلالہ کیا ہوتا ہے ۔تو مولوی صاحب…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

ڈاکٹر اور ڈاکو !!!

ضیافت عرفات یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایک کالج میں پڑھایا کرتا تھا یہ ایک کمپیوٹرکالج تھا جس میں مختلف عمر کے لوگ پڑھنے آیا کرتے تھے جن میں ایک ڈاکٹر صاحب بھی شامل تھے یہ وہ ڈاکٹر صاحب تھے جن کو محلے میں لوگ ڈاکٹر ڈاکٹر کہتے ہیں یہ کوئی ایم بی بی ایس ڈاکٹر نہیں تھے بلکہ کسی میڈیکل سٹور پر صرف چار مہینے لگا کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر چکے تھے کیونکہ پاکستان میں ڈاکٹر اور ڈاکو بننا بہت ہی آسان کام ہے ویسے تو دونوں کا ایک ہی کام ہوتا ہے لوگوں…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

نتھو خان اور رَن مُرید !!!

ضیافت عرفات ہمارے ملک میںشوہر، سیاستدان اور پروفیسر بننا کوئی مشکل کام نہیں۔ نتھوخان نے اعتراض کیا، اس فہرست میں سے شوہر کو نکال کر پِیرصاحب کو ڈال دیں۔ ہماری تو ہمت نہیں کہ کسی مُرید کی جگہ پِیر صاحب کو دے دےں۔ نتھوخان نے اعتراض کیا، جب مُریدوں کے پیسے پیر صاحب کے لیے جائز ہیں تو ان کی جگہ بھی جائز ہونی چاہئے۔ اب نتھوخان کو کون بتائے کہ شوہر ہمیشہ رن مُرید ہوتا ہے۔ جو نہیں ہوتا وہ جھوٹ بولتا ہے یا پھر شوہر نہیں ہوتا۔ آپس کی بات ہے، ہم نے تو بڑے بڑے عامل کامل…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

حاجی صاحب !!!

ضیافت عرفات عدالت میں ایک مقدمہ آیا کہ نتھوخان نے بس میں سفر کے دوران ایک خاتون کو تھپڑ مار دیا ۔ جج نے نتھوخان سے پوچھا تم نے اس خاتون کو تھپڑ کیوں مارا ؟ نتھوخان کہنے لگا ۔۔۔۔ جناب بات دراصل یہ تھی کہ میں ان محترمہ کی سیٹ کے سامنے بیٹھا تھا میں نے دیکھا کہ بس کنڈیکڑ اس خاتون کے پاس آیا اور کہا کہ ٹکٹ لے لیجئے ۔ یہ سُن کر خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا ، سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا ۔ پرس نکال کر…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

بیوی اور چڑیل !!!

ضیافت عرفات دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر خواتین دوسروں کے جھگڑوں کی وچلی گل کا سراغ لگانے کے چکر میں اپنی طلاق کروا لیتی ہیں ۔ایک دفعہ حوالدار نے تھانیدار کوٹیلی فون کیا جناب عالی ، ادھر ہمارے علاقے میں قتل کا جرم ہوا ہے ، ایک عورت نے اپنے خاوند کو سر میں بیلن مار کر ہلاک کر دیا ہے،۔۔۔۔تھانیدار ۔ کیوں؟ کیا وجہ تھی ؟ ۔ حوالدار ۔جناب عالی مجرمہ نے فرش کو تازہ تازہ صاف کیا تھا اور فرش ابھی گیلا تھا ۔کہ بس اس کا خاوند جوتوں سمیت کچن میں چلا گیا تھا۔۔۔تھانیدار ۔۔۔کیا مجرمہ…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

تیل مالش!!!

ضیافت عرفات سیانے ٹھیک کہتے ہیں، بیماری میں بڑا فائدہ ہے۔ یہاں سیانوں سے مراد ڈاکٹر، حکمائ، وِید ، میڈیکل اسٹور والے، بلڈ بینک والے اور سب سے بڑھ کر کفن دفن والے حضرات شامل ہیں۔ ہر بیماری اپنے ہی طریقہ سے ٹھیک ہوتی ہے بس ڈاکٹر اسے تھوڑا طویل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ مرض یہ نہ سمجھے کہ کوئی اس کی قدر کرنے والا نہیں اور مریض یہ نہ سمجھے، کوئی اس کی فکر کرنے والا نہیں۔ مریض کی سب سے زیادہ فکر ایک ڈاکٹر کے سوا کس کو ہوسکتی ہے؟ ہر وقت ڈاکٹر اسی فکر میں…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

ہیڈ ماسٹر ….!!!

ضیافت عرفات کسی نے نتھوخان کو غلطی سے کیا کہہ دیا کہ وہ بڑا استاد ہے، بس اسی دن سے اس پر استاد بننے کی دُھن سوار ہوگئی۔ ہم نے سمجھایا بھی،جس قسم کا استاد تمہیں کہا گیا اس میں تمہاری بے عزتی پوشیدہ ہے۔ اس پر نتھوخان نے جواب دیا، اسی لیے تو میں اصلی استاد بن کر بے عزتی کا بدلہ لینا چاہتا ہوں۔ ہم نے التجا کی، ایک بندے کی غلطی کا بدلہ پوری قوم سے کیوں؟ اس پر راوی کی طرح نتھوخان بھی خاموش رہا۔ پہلے ہی دن نتھوخان کو احساس ہوگیا کہ جتنا مشکل پڑھنا…
Continue Reading »
ضیافت علی عرفات

نتھوخان اور ڈاکٹر عامر لیاقت!!!

ضیافت عرفات ضروری نہیں کہ کسی میںلیاقت ہو تو وہ عامر بھی ہوگا اور یہ بھی ضروری نہیں کہ جو عامر ہواس میں کچھ لیاقت بھی ہو۔یہ بات ہمارے ذہن میں اس لیے مسلسل گردش کررہی ہے کہ نتھو خان اس وقت میٹرنٹی ہوم کے لیبرروم کے باہر ٹھیک اسی طرح ٹہل رہا ہے جس طرح کسی ہیرو کا باپ اپنے پیدا ہونے والے بچے کے انتظار میں ٹہلتا ہے۔ اس سے یہ مت سمجھئے کہ نتھو خان کسی فلم کا سین کررہا ہے بلکہ ان کے پانچویں بچے کی آمد متوقع ہے۔ ہم نے نتھو خان کو کہا بھی…
Continue Reading »