عالم خان عالم

قصاص اور احتساب!!!

عالم خان عالم اگست کا مہینہ بڑا ہنگامہ خیز ہے ، اس ماہ میں پاکستان عالم وجود میں آیا ۔ اور اگست ہی قصاص اور احتساب کے لیے چنا گیا ہے ۔ قصاص ان 14افراد کے خون کا ہے جنہیں شریف برادران نے بے گناہی کی سزا کے طور پر ہلاک کیا گیا ہے ۔ جن میں عورتیں، بچے اور مرد شامل ہیں ان کے علاوہ تقریباً90افراد کو گولیاں مارکر شدید زخمی کیاگیا تھا ۔ یہ ریاستی بربریت تھی جسے ساری دنیا نے دیکھا اس ظلم کی داستان کے پیچھے شہبازشریف ، رانا ثناءاللہ کے علاوہ کئی اور سیاستدان تھے…
Continue Reading »
عالم خان عالم

چہرے کی تبدیلی !!!

عالم خان عالم لیجئے سندھ کی قیادت نے بزرگ سیاستدان سید قائم علی شاہ کو الوداع کردیا کیونکہ وہ سب کچھ ڈلیور نہیں کرسکے جوبڑے صاحب کی ڈیمانڈ تھی ۔ لیکن یہ بات بالکل غلط ہے شاہ جی ایک شریف النفس ہیں۔چونکہ الیکشن کا سیزن شروع ہونے کو ہے اور پی پی کیونکہ عوامی خدمت کتنے سے قاصر رہی ہے ۔ اس لیے ایک بڑے سائیں کے امریکہ پلٹ بیٹے کو سندھ کا وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے ۔ وہ بڑے شاہ تھے یہ نوجوان شاہ ہیں ۔ دونوں وڈیرے ہیں ۔ سوچ وڈیروں کی ایک بھی ہوتی ہے ۔ ویسے…
Continue Reading »
عالم خان عالم

دولٹیرے!!!

عالم خان عالم پانامہ لیکس ہوں یا ایان علی کے دبئی کے 81 پھیرے ۔ان سے آگے چلئے ایک فیکٹری سے29فیکٹریاں بن جائیں یا ملک بھر میں بلاول ہاﺅس ۔ عمران خان شور مچائیں یا دھرنا دیں ۔ شیخ رشیدکتنا ہی سچ کیوں نہ بولیں ۔ یہاں کچھ نہیں ہوگا ۔ کیونکہ عدلیہ کمزور نیب ایف آئی اے ، ایف بی آر خود بددیانت لوگوں کی سربراہی میں ہے جو خود انہی دونوں لٹیروں کے زیراثر ہیں ۔ قوم خود بڑی حد تک بے ایمان اور بدکردار ہوچکی ہے ۔ کسی قوم کوبرباد کرنے کے لیے اس کو کرپٹ کردو…
Continue Reading »
عالم خان عالم

پیکر انسانیت !!!

کون جانتا تھا کہ جنوری1928ءمیں گجرات کاٹھیا وار میں کچی میمن قبیلہ میں پیدا ہونے والا یہ بچہ دنیاءکا شہنشاہ بن جائے گا ۔ گجرات ہندوستان سے1947ءمیں ہجرت کرکے پاکستان آنے والے اس خاندان نے کراچی میں سکونت اختیار کی اور وہاں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھایا ۔ ایک پرانی گاڑی لے کر خود ایمبولینس چلاتے رہے اور پھر1951ءمیں ایدھی فاﺅنڈیشن کی بنیاد رکھی اور پھر خلوص نیت سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہو گئے ۔ نہ محل بنایا ، نہ بینک بینلس بھرے۔ صرف اور صرف انسانوں کی خدمت کو شعار بنایا۔ میں…
Continue Reading »
عالم خان عالم

چہرے کی تبدیلی !!!

لیجئے سندھ کی قیادت نے بزرگ سیاستدان سید قائم علی شاہ کو الوداع کردیا کیونکہ وہ سب کچھ ڈلیور نہیں کرسکے جوبڑے صاحب کی ڈیمانڈ تھی ۔ لیکن یہ بات بالکل غلط ہے شاہ جی ایک شریف النفس ہیں۔چونکہ الیکشن کا سیزن شروع ہونے کو ہے اور پی پی کیونکہ عوامی خدمت کتنے سے قاصر رہی ہے ۔ اس لیے ایک بڑے سائیں کے امریکہ پلٹ بیٹے کو سندھ کا وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے ۔ وہ بڑے شاہ تھے یہ نوجوان شاہ ہیں ۔ دونوں وڈیرے ہیں ۔ سوچ وڈیروں کی ایک بھی ہوتی ہے ۔ ویسے بھی ان کی…
Continue Reading »
عالم خان عالم

دولٹیرے!!!

پانامہ لیکس ہوں یا ایان علی کے دبئی کے 81 پھیرے ۔ان سے آگے چلئے ایک فیکٹری سے29فیکٹریاں بن جائیں یا ملک بھر میں بلاول ہاﺅس ۔ عمران خان شور مچائیں یا دھرنا دیں ۔ شیخ رشیدکتنا ہی سچ کیوں نہ بولیں ۔ یہاں کچھ نہیں ہوگا ۔ کیونکہ عدلیہ کمزور نیب ایف آئی اے ، ایف بی آر خود بددیانت لوگوں کی سربراہی میں ہے جو خود انہی دونوں لٹیروں کے زیراثر ہیں ۔ قوم خود بڑی حد تک بے ایمان اور بدکردار ہوچکی ہے ۔ کسی قوم کوبرباد کرنے کے لیے اس کو کرپٹ کردو ۔ ملک اور…
Continue Reading »
عالم خان عالم

پیکر انسانیت !!!

کون جانتا تھا کہ جنوری1928ءمیں گجرات کاٹھیا وار میں کچی میمن قبیلہ میں پیدا ہونے والا یہ بچہ دنیاءکا شہنشاہ بن جائے گا ۔ گجرات ہندوستان سے1947ءمیں ہجرت کرکے پاکستان آنے والے اس خاندان نے کراچی میں سکونت اختیار کی اور وہاں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھایا ۔ ایک پرانی گاڑی لے کر خود ایمبولینس چلاتے رہے اور پھر1951ءمیں ایدھی فاﺅنڈیشن کی بنیاد رکھی اور پھر خلوص نیت سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہو گئے ۔ نہ محل بنایا ، نہ بینک بینلس بھرے۔ صرف اور صرف انسانوں کی خدمت کو شعار بنایا۔ میں…
Continue Reading »
عالم خان عالم

رمضان المبارک اور ایثار!!!

لیجئے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنے اختتام پذیر ہوا اور عید الفطر کی آمد آمد ہے شہروں میں خواتین اور بچے دکانوں میں بھر پور انداز میں خریداری میں مصروف ہیں جبکہ کپڑوں، جوتوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں لیکن خواتین کا جنون ہے کہ وہ ہر صورت ایک دوسرے پر سبقت لیجانے میں مصروف ہیں نئے فیشن کے کپڑے میچ کرتی جوتیاں چوڑیاں عورتوں پسندیدہ مشغلہ ہے انکے والد یا شوہر کس مشکل یا بے ایمانی سے پیسے کماتے ہیں ان کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ صرف اپنی خوشی کو سامنے رکھتی…
Continue Reading »
عالم خان عالم

پانی کے مسائل اورشدید سیاسی بحران!!!

آج کل پاکستان شدید سیاسی بحران کا شکار ہے اگر یہ کہا جاے کہ موجودہ حکومت اندرونی اوربیرونی مسائل حل کرنے میں مکمل طور ر ناکام ہوچکی ہے تو بے جا نہ ہو گا ۔دراصل عرصہ دراز سے شریف برادران کی پنجاب میں حکومت نے بہت سے مسائل پیدا کردیے ہیں جس میں نااہل اور بددیانت لوگوں کی تقرری، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بدمعاشوں کا تسلط ، حکومتی مشینری میں اپنے وفاداروں اور عوام دشمن لوگوں کا تقرر بجلی ، پانی، گیس میں بنیادی ضرورتوں کا فقدان تعلیم صحت ، بے روزگاری ، غنڈہ گردی نے عوام کا جینا…
Continue Reading »
عالم خان عالم

شدید سیاسی بحران!!!

آج کل پاکستان شدید سیاسی بحران کا شکار ہے اگر یہ کہا جائے کہ موجودہ حکومت اندرونی اوربیرونی مسائل حل کرنے میں مکمل طو پر ناکام ہوچکی ہے تو بے جا نہ ہوگا ۔ دراصل عرصہ دراز سے شریف برادران کی پنجاب میں حکومت نے بہت سے مسائل پیدا کردیئے ہیں جس میں نااہل اور بددیانت لوگوں کی تقرری ، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بدمعاشیوں کا تسلط ، حکومتی مشینری میں اپنے وفاداروں اور عوام دشمن لوگوں کا تقرر، بجلی، پانی ، گیس جیسی بنیادی ضرورتوں کا فقدان ، تعلیم ، صحت بے روزگاری ، غنڈہ گردی نے عوام…
Continue Reading »