پیر مقرم الحق

پیوٹن اور عالمی فسطائیت!!!

پیر مکرم الحق،انڈیانا روسی صدر پیوٹن ایک مطلق العنان آمر تو تھے ہی لیکن اب انہوں نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ یہ انداز حکمرانی وہ عالمی طاقتوں کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلائیں گے اس کے لیے اب وہ دنیا کے اہم اور طاقتور ملکوں کے انتخابی عمل میں اس طرح سے مداخلت کررہے ہیں کہ کوئی پکڑ نہ ہوسکے ۔ صدر پیوٹن ایک ذہین اور فطین انسان ہیں لیکن اس کے ساتھ ان کا جاسوس دنیا کے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرنے تجربہ بھی ہے ۔ وہ اپنے تمام تجربات کا نچوڑ استعمال کرتے ہوئے وہ دنیا بھر میں…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

ٹرمپ، شام، افغانستان اورشمالی کوریا!!!

پیر مکرم الحق،انڈیانا ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران سابق صدر بش اور اوباما پر شدید تنقید کرتے ہوئے تقاریر میں کہا تھا کہ امریکہ نے پوری دنیا کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے ، میں امریکہ کی صدارت حاصل کرنا چاہتا ہوں ، دنیا کی نہیں۔ مشرق وسطیٰ میں حکومتوں کو تبدیل کرکے امریکہ نے یہ نقصان ہی اٹھایا ہے۔ داعش کو فائدہ حاصل ہوا ہے ، جہاں جہاں سے امریکہ نے پرانے حکمرانوں کونکالا ہے وہاں وہاں داعش پہنچ گیا ہے اور اپنا اثررسوخ بڑھاتا گیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران پرانے سیاستدان وعدے کرکے بھول جاتے…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

شام پر کیمیائی حملے کا امریکی جواب!!!

پیر مکرم الحق،انڈیانا صدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران بار بار کہا کہ شامی صدر یا کسی بھی ملک کے سربراہ کو ہٹانے کا اسی ملک کی عوام پر چھوڑا جانا چاہیے۔ امریکہ نے دنیا کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے۔ منتخب ہونے کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں امریکہ کا صدر ہوں دنیا کا صدر نہیں، دوسرے الفاظ میں دنیا کے بکھیڑوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں۔ لیکن شامی حکومت کیا پنی ہی عوام پر کیمیائی حملے اور اس میں کئی بچوں کی ہلاکتوں اور تڑپتے بچوں کی آہ و زاری نے آخر کار صدر ٹرمپ…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

ماحولیاتی تبدیلی اور لئے صدارتی حکم کا اجرائ!!!

28مارچ2017ءکو صدر ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم جاری کیا ہے جس کے تحت ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے سابق صدر اوباما کی طرف سے لگائی گئی تمام پابندیوں کو واپس لیکن صنعتوں اور صنعت کاروں کو تو تحفظ دے دیاگیا ہے ۔ لیکن عالمی سائنسدانوں کے ان اندیشوں کو رد کردیا ہے جس کے مطابق موسمی تبدیلی کا ایک بڑا سبب ماحولیاتی آلودگی کو گردانا گیا ہے اور یہ تمام باشعور لوگوں کی ان کا وشوں کو بڑا دھچکا ہے جو ماحولیاتی تحفظ اور زمین پر بسنے والوں کی حفاظت اور پرورش کے لیے جدوجہد کررہے تھے ۔…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

اوباما کیئر قائم رہا،ریپبلکن تقسیم!!!

قارئین یاد ہوگا کہ انتخابی مہم کے دوران صدر ٹرمپ سمیت تمام ریپبلکن نے ایک طوفان مچایا ہوا تھا کہ اوباما کیئر (صحت انشورنس) ایک تباہ کن پالیسی ہے ہم اقتدار میں آکر فوراً اسے ختم کر کے اپنا پروگرام لائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ دو سال قبل اُفق پر نمودار ہوئے لیکن ریپبلکن پارٹی کے ارکان 2010ءسے یہی راگ الاپتے رہے۔ اب جب انہیں ہاﺅس میں اکثریت، سینیٹ میں اکثریت اور وائٹ ہاﺅس پر قبضہ ہو گیا تو پتہ چلا کہ ریپبلکن پارٹی کے پاس اپنا کوئی متفقہ پلان ہے ہی نہیں۔ تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ ووٹروں…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

انتخابات میں روسی مداخلت پر تحقیقات

پیر مکرم الحق،انڈیانا آج ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے پارلیمنٹ کی ہاﺅس انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے دئیے گئے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ایف بی آئی 2016ءکے انتخابات میں روسی مداخلت اور ٹرمپ کی انتخابی کیمپ کی ساز باز کی تحقیقات کررہی ہے ۔ افواہیں تو کافی پہلے سے چل رہی تھیں کہ ہیلری کلنٹن کے خلاف روسی خفیہ ایجنسی متحرک ہے اور وہ کسی قیمت پر بھی انہیں امریکہ کے صدارتی عہدے پر دیکھنا نہیں چاہتیں اسی لیے انکی ذاتی ای میل اور انکے مہم منیجر جان پڈاسٹا کی ای میل چوری کرکے…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

ہالی وڈ اور ٹرمپ!!!

پیر مکرم الحق،انڈیانا پچھلے دنوں ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ میرل سٹریپ نے گولڈن گلوب فلم ایوارڈز کی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے بڑے دھیمے اور مہذب طریقے سے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنایا اور اقلیتوں ، عورتوں اور غریبوں کی وکالت کرتے ہوئے رونے لگیں ۔ سامعین اورناظرین نے انکی باتو کا نوٹس لیا ۔ صدر صاحب اپنی عادت کے عین مطابق ٹویٹ کرتے رہے اور میرل اسٹریپ کے متعلقOver Rated (یعنی کہ وہ اتنی اچھی اداکارہ ہیں نہیں جتنا انکو بنایا گیا تھا ) اداکارہ اہونے کا طعنہ بھی دے دیا ۔ میرل سٹریپ اکیلی…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

کیا رشیا گیٹ، واٹر گیٹ بنے گا ؟

پیر مکرم الحق،انڈیانا قارئین 70کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والےاسکینڈل واٹر گیٹ کے معاملے سے آشنا ہونگے لیکن پھر بھی مختصراً عرض کیے دیتا ہوں سابق صدر رچرڈ نکسن وجہ¿ شرت کئی اسباب سے تھی لیکن ان کی بڑی کامیابی کی بڑی مثال چین سے دوستی کرنا سمجھی جاتی ہے ، کیمونسٹ روس سے تناﺅ کے اثرات کو کم کرنے میں چین سے دوستی کا قدم ایک کامیاب حکمت عملی کا فیصلہ تھا۔ مشہور ماہر خارجہ امور ہنری کسنجر بھی انہی کے وزیر یا سیکرٹری خارجہ تھے ، یہ وہ دور تھا جب ویت نام جنگ کے معاملے میں…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

میرے خلاف الزامات کے پیچھے اوباما کا ہاتھ ہے ؟

پیر مکرم الحق،انڈیانا ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر تو ہو گئے لیکن ساری دنیا کو یہ لگ رہا ےہ کہ امریکی عوام نے ایک ضدی، پکھنڈی بچے کے حوالے امریکی صدارت کردی ہے ۔ اور جس نے ساری دنیا کو ”وختہ پایا“ہوا ہے ۔ امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ ٹرمپ کی نفسیاتی حالت کو ”مستحکم“ نہیں کیا جاسکتا ۔ یہاں موصوف یہ فرماتے تھے کہ لوگوں کو پیسے ادا کرکے میرے خلاف احتجاج کروایا جارہا ہے ۔ اب کہہ رہے ہیں کہ میرے خلاف الزامات اور احتجاجات کے پس پشت سابق صدر اوباما کا ہاتھ ہے اور تو اور…
Continue Reading »
پیر مقرم الحق

قلندر کی نگری میں کوفیوں کا صوفیوں پر حملہ !!!

پیر مکرم الحق،انڈیانا وہ جمعرات کا دن تھا ، اس رات کو ساری رات قرآن پاک پڑھا جاتا ہے، صبح سویرے دعا، پھر کھانے کا اہتمام جو مختلف لوگ دیگوں میں کھانا لاتے ہیں اور اس کی تقسیم ہوتی ہے اور آخر میں دھمال (صوفیانہ رقص) ہوتا ہے جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے زائرین شامل ہوتے ہیں ۔ اس دن فروری کی سترہ17تاریخ کو بھی تقریباً پانچ سے دس ہزار لوگ جن میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی تھی، وہاں موجود تھی۔ افغانستان سے ایک خود کش بمبار بھی مزار کے اندرونی احاطے میں داخل ہوا…
Continue Reading »