Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اظہر زمان

اظہر زمان

اظہر زمان

امریکہ اور سعودی عرب !!!

azhar zaman

امریکہ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں ایک کچھاﺅ پیدا ہو رہا ہے اور اس وقت اوبامہ انتظامیہ اپنے دیرینہ حلیف سے وفاداری برقرار رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ واشنگٹن کے سکیورٹی مبصرین اپنے اپنے انداز سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے مشرق وسطی کی …

Read More »

صدارتی انتخاب میں کیا ہو گا؟

azhar zaman

امریکہ کا صدارتی انتخاب2016ءمیں8 نومبر بروز منگل کو ہو گا جس میں اب تقریباً گیارہ ماہ باقی رہ گئے ہیں لیکن اس مرتبہ یہ معرکہ قبل از وقت گرم ہوتا جارہا ہے۔ ابھی تو پرائمری انتخابات بھی نہیں ہوئے جن کے بعد قومی کنونشنز میں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک …

Read More »

دہشتگردی کبھی ختم نہیں ہوگی!!!

azhar zaman

آخری حصہ پاکستانیوں کی کچھ حقیقی اور کچھ غیر حقیقی نفرتوں کو جس طرح استعمال کیا گیا اور آج تک استعمال ہو رہا ہے اس کا فائدہ بھی ان دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں نے بھرپور طریقے سے اُٹھایا۔ پاکستان انڈیا کا حصہ رہا ہے جس پر برطانیہ نے حکومت …

Read More »

دہشتگردی کبھی ختم نہیں ہوگی!!!

azhar zaman

۔حصہ اول دہشت گردی کبھی ختم نہیں ہوگی ۔ ظاہر ہے اس افسوسناک نتیجے میںمیری کوئی خواہش شامل نہیں ہے ۔ یقین کریں اگر موجودہ صورت تحال کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے ایک فیصد بھی امید ہوتی تو میں یہ تکلیف دہ جملہ منہ سے نہ نکالتا ۔ میں اپناThesisآپ …

Read More »

اپنا سیارہ بچاﺅ!!!

azhar zaman

اقوام متحدہ کے زیراہتمام ماحولیاتی تبدیلی پر انسانی تاریخ کی سب سے بڑی سربراہ کانفرنس 30نومبر سے پیرس میں شروع ہوئی ہے ۔ جو گیارہ دسمبر تک جاری رہے گی ۔ 1992ءمیں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن میں شریک ہونے والے سربراہوں کے متفقہ فیصلے کے …

Read More »

داعش اور امریکہ

azhar zaman

  azhar zamanداعش کے خلاف جنگ اور اس کی وجہ سے در پیش خطرات اس وقت امریکی حکومت اور عوام کے سب سے اہم موضوعات بحث ہیں ۔ فرانسیسی صدر فرانکوئس ہالینڈ کی واشنگٹن آمد پر یہ بحث اور بھی زور پکڑ گئی ہے ۔ پیرس میں حالیہ تباہ کن …

Read More »

اوکاڑہ میں کیا ہوا؟

azhar zaman

حصہ اول اوکاڑہ میں کیا ہوا؟ کیوں ہوا؟ اس پر میں بھی ضمنی انتخاب کے فوراً بعد لکھنا چاہتا تھا، اوکاڑہ کی قومی سیاست میں جو اہمیت ہوئی اس پر مجھے بھی خوشی ہونی چاہیے تھی، اس خوشی کا اظہار کرنے کیلئے لکھنا شروع ہی کیا تھا کہ مجھے احساس …

Read More »

امریکہ اور چین….ایک قدم پیچھے!!!

azhar zaman

امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں اُتار چڑھاﺅ کی کہانی بہت پرانی ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ تاہم چند روز قبل چینی صدر ژی جن پنگ کے امریکی دورے اور وائٹ ہاﺅس میں صدر اوبامہ سے سیر حاصل مذاکرات کے بعد لگتا تھا کہ دونوں ممالک …

Read More »

نذیر ناجی کے نام کھلا کالم!!!

azhar zaman

(آخری حصہ) یہ ساری اصولی، کتابی اور آئیڈیل باتیں میں پہلے بھی لکھتا رہا ہوں ، لیکن جب نظام کرپشن کی لپیٹ میں آجائے اور بدانتظامیوں، نااہلیوں ، کوتاہیوں اور کمزوریوں کی نذر ہو جائے تو پھر حالات بدل جاتے ہیں۔ عوام کی رائے ووٹ دینے کے بعد بدل سکتی …

Read More »

نذیر ناجی کے نام کھلا کالم

azhar zaman

پہلا حصہ پہلے کبھی اشاعت کے لئے کھلا خط لکھا جاتا تھا۔ مقصد مخاطب شخص کے ساتھ بھی اپنے خیالات کو شیئر کرنا ہوتا تھا۔ مقصد تو میرا بھی وہی ہے لیکن میں کھلا کالم نذیر ناجی صاحب کے نام لکھ رہا ہوں۔ کالم تو ہوتا ہی ” پبلک پراپرٹی …

Read More »