Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل

کھیل

کھیلوں کی خبریں

پاکستان سے سیریز، بھارتی بورڈ نے حکومتی دروازے پر دستک دے دی

1005791-bbci-1511410487-122-640x480

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سیریز کیلیے حکومتی دروازے پر دستک دے دی۔ بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک سے کھیلنے کیلیے اصل اجازت وزیراعظم کے آفس سے درکار ہوگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی خصوصی جنرل میٹنگ 9 دسمبر کوہونا ہے جس …

Read More »

شعیب اختر،سہواگ و دیگرکے ہمراہ سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ کھیلیں گے

1005819-shoaibakhterandsehwag-1511383698-670-640x480

نئی دہلی: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر دیگر اسٹارز کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ کھیلیں گے۔ الپائن ریزورٹ پر آئندہ برس فروری میں دو ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے، وریندرسہواگ، مہیلا جے وردنے، لسیتھ مالنگا، جیک کیلس جیسے کھلاڑی ٹھنڈے ماحول کو اپنے ایکشن سے …

Read More »

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

1005412-najamsethi-1511359998-399-640x480

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز …

Read More »

پی سی بی آئین میں تبدیلی کی کوشش موخر ہوگئی

1005798-pcb-1511410125-222-640x480

کراچی: پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کی کوشش موخرہوگئی، شکیل شیخ کی ایما پر رچائے جانے والے ڈرامے پر اسکرپٹ کے مطابق عمل نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں سیالکوٹ کے نمائندے محمد نعمان بٹ نے ریجنل کرکٹ عہدیداران کی …

Read More »

کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ

1005810-psl-1511383577-276-640x480

اسلام آباد /لاہور: کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ ہے،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بیشتر غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے کلیئرنس نہیں ملی،ابوظبی اور دبئی کے میچز طے ہونے پر شیڈول کا اعلان چندروز میں کردیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ایچ ایف میں تبدیلیوں کیلیے حکومت پر دباؤ بڑھ گیا

1004705-PHF-1511295487-456-640x480

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے باعث مختلف حلقوں کی جانب سے حکومت پر فیڈریشن میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کیلیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل مقابلوں میں مسلسل ناکامیوں کے بعد پی ایچ ایف کے مسائل میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ …

Read More »

جنید خان کی سوئنگ سے کنگز بھی بے حال ہوگئے

1004700-junaidkhancopy-1511295310-195-640x480

ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں جنید خان کی سوئنگ سے کنگز بھی بے حال ہو گئے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز نے راجشاہی کنگز کو2 وکٹ سے ہرا دیا، ناکام سائیڈ نے 8 وکٹ پر 166رنز اسکور بورڈ پر سجائے، ڈیوائن اسمتھ 36 بالز پر 62رنز بناکر نمایاں رہے۔ …

Read More »

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ ورلڈ کپ 2021 کا میزبان بنے گا

1004712-blindcricketmatch-1511295818-194-640x480

لاہور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021ء کی میزبانی انگلینڈ کرے گا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ میں صدر مہانتیش جی کے کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں 10 ممالک میں سے 9 ممبر ممالک نے شرکت کی جبکہ پاکستان کی طرف سے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ …

Read More »

عہدوں کی ’’سوئنگ‘‘ میں مدد کیلیے ’’آئین ٹیمپرنگ‘‘ کا منصوبہ تیار

1004675-pcb-1511294305-220-640x480

لاہور: ملکی کرکٹ میں عہدوں کی’’سوئنگ‘‘میں مددکیلیے ’’آئین ٹیمپرنگ‘‘ کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا47واں اجلاس بدھ کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، دیگر امور میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے ساتھ شکیل شیخ کو نوازنے کیلیے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی …

Read More »

3 سال میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو جائے گی،ہارون رشید

1002990-haroonrasheed-1511175161-650-640x480

لاہور: پی سی بی کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے کہا ہے کہ دو تین سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو جائےگی۔ اسپورٹس فیڈریشنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں …

Read More »