Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 10)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

کین ولیمسن کا ڈراپ کیچ سرفراز احمد کیلیے پچھتاوا بن گیا

1049603-sarfarazahmed-1515296462-183-640x480

ویلنگٹن: کین ولیمسن کا ڈراپ کیچ سرفراز احمد کیلیے پچھتاوا بن گیا۔ سرفرازاحمد مشکل کنڈیشنز میں بہتر کارکردگی کیلیے فکرمند نظر آنے لگے ہیں، ویلنگٹن میں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کنڈیشنز ہمارے لیے بڑی سخت تھیں،کیچز ڈراپ کردیں تو …

Read More »

قطر اوپن ٹینس؛ اعصام الحق کو ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں شکست

1046957-aisamulhaqqureshi-1515061569-830-640x480

دوحہ: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست سے دوچار ہوگئے۔ دوحہ میں جاری ایونٹ میں ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں اعصام الحق اور ان کے پولش پارٹنر میرسن میٹکووسکی کا مقابلہ سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی

1046911-pknewzealandx-1515059903-609-640x480

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے آج جم میں ایکسرسائز کی، ٹریننگ سیشن کل ہوگا جبکہ ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلیں گے۔ قومی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن پہنچنے کے بعد آج جم میں مختلف ورزشیں کرتے ہوئے اپنی فٹنس کو …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ عماد وسیم بولنگ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم

1047110-ImadWasimWeb-1515078529-392-640x480

دبئی: کیوی اسپنر ایش سوڈھی نے قومی ٹیم کے اسپنر عماد وسیم کو ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سے محروم کردیا۔ آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق عماد وسیم بولنگ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم ہو گئے ہیں جب کہ …

Read More »

ایکسپریس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل میڈیا پارٹنر بن گیا

1047151-quettaglatioator-1515081291-557-640x480

کراچی: ایکسپریس ٹیلی ویژن نیٹ ورک پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل میڈیا پارٹنر بن گیا۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 مرتبہ کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ایکسپریس نیٹ ورک سے اشتراک کرے گی، دونوں اداروں کی جانب سے باہمی …

Read More »

نجم سیٹھی نے2017 کو پاکستان کرکٹ کے لئے کامیابیوں کا سال قرار دیدیا

1046253-najamsethiFile-1514994931-974-640x480

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے 2017 کو پاکستان کرکٹ کے لیے کامیابیوں کا سال قرار دیدیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سال 2017 پاکستان کرکٹ کے لئے فتوحات کا سال رہا، 2017 کی سب سے اہم کامیابی چیمپئنز ٹرافی میں فتح رہی، …

Read More »

کینگروز کے بعد پاکستان کی ینگ بریگیڈ کیویز کے شکار کیلیے تیار

1044659-u-1514890494-121-640x480

لاہور: کینگروز کے بعد پاکستان کی ینگ بریگیڈ کیویز کے شکار کیلیے تیار ہے، قومی انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ کی میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میچ بدھ کو کرائسسٹ چرچ میں کھیلے گی. قومی ٹیم اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ 5 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ انڈر …

Read More »

ایشز ٹیسٹ کی میزبانی کرنےوالے میلبورن گراﺅنڈ کی وکٹ ناقص قرار

1044708-ashes-1514891083-836-640x480

دبئی: آئی سی سی نے چوتھے ایشز ٹیسٹ کی میزبانی کرنے والے میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ کی وکٹ کو ناقص قرار دیدیا، آسٹریلین کرکٹ بورڈ کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کروانا ہو گا۔ میچ ریفری رنگن مدوگالے نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا تھا کہ پچ میں باﺅنس درمیانہ تھا …

Read More »

شاداب خان ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی بلٹز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

1044726-shadabkhan-1514891790-853-640x480

لاہور: شاداب خان ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی بلٹزمیں شریک ہوں گے، لیگ اسپنر کا آئی لینڈ یونائیٹڈ کیساتھ معاہدہ ہوا ہے، فرنچائزنے انہیں نائب کپتان بھی مقرر کردیا ہے۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ میرا انٹرنیشنل کرکٹ کی جانب سفر اسلام آباد یونائیٹڈ سے شروع ہوا، ہانگ کانگ میں …

Read More »

نیوزی لینڈ کےخلاف پریکٹس میچ کیلیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان

1044584-team-1514884828-108-640x480

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کیلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ گھٹنے کی انجری سے نجات پانے والے اوپنر اظہر علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ الیون کے مابین پریکٹس میچ 3 جنوری کو منگل اور بدھ کی …

Read More »