Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 2)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

934704-match-1505457216-411-640x480

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا …

Read More »

اگلے 2 سال تک ورلڈ الیون کے دورئہ پاکستان کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی

934717-iccweb-1505422563-417-640x480

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے چیئرمین پی سی بی کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سال تک ورلڈ الیون کے پاکستان ٹورزکا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ البتہ یہ کوشش رہے گی کہ رکن …

Read More »

بورڈ کی بلیک میلنگ، آفریدی کا جھکنے سے انکار

934720-shahidafridi-1505422628-130-640x480

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کی بلیک میلنگ کے آگے جھکنے سے صاف انکار کر دیا۔ آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے گزشتہ برس کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انھیں الوداعی میچ کھیلنے کا موقع دیا جائے، مگر ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا …

Read More »

دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا

934723-Abdulrazzaqcreativejahangirakhterali-1505422717-633-640x480

کابل میں دھماکے کے بعد عبدالرزاق نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے وقار یونس کو ہیڈ کوچ و ڈائریکٹرکرکٹ مقررکردیا

934354-waqaryounis-1505411089-339-640x480

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2018 کے لیے وقار یونس کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کردیا ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ کئی سال مصباح الحق کے ساتھ کام کر چکا ہوں، ان کے ساتھ اس وقت کام کیا جب پاکستان میں کرکٹ …

Read More »

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے

933591-khan-1505372549-426-640x480

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ …

Read More »

ورلڈ الیون پاکستان کے مزید 2 دورے کرے گی، نجم سیٹھی

932977-NajamSethiPhotoFile-1505300424-967-640x480

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان کے مزید 2 دورے کرے گی جس میں مزید بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہوں گے۔ خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے …

Read More »

ورلڈ الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

933120-hashim-1505321558-253-640x480

لاہور: آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے 174 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی جانب …

Read More »

پاک بھارت سیریز:آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

933541-iccweb-1505334729-475-640x480

لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قانونی …

Read More »

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

934115-UmerAkmalPhotoFile-1505387184-219-640x480 (1)

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی …

Read More »