Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 20)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

وزیراعظم ہاؤس میں قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، کھلاڑیوں میں چیک تقسیم کیے گئے

865652-cricketteampakistan-1499174945-186-640x480

وزیراعظم ہاؤس میں قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کی جانب سے کھلاڑیوں میں انعامی رقم کے چیک بھی تقسیم کیے گئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرنے والی قومی …

Read More »

سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان مقرر

866220-sarfarazahmed-1499170707-987-640x480

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ہے ، وہ اب تینوں فارمیٹس میں ٹیم پاکستان کی قیادت کریں گے۔ شہریار خان نے اس بات کا اعلان چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاﺅس …

Read More »

’بے روزگار‘ وارنرکو لان کی گھاس کاٹنے کے عوض 60 ڈالرکی پیشکش

863631-Davidwarnernew-1498941254-699-640x480

 آسٹریلیا کے ’بے روزگار‘ اوپنر ڈیوڈ وارنر کو سوشل میڈیا پر دلچسپ کاموں کی پیشکش موصول ہونے لگیں۔ وارنر نے ٹویٹر پر شائقین اور فیملی کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا جبکہ انسٹا گرام پر جذباتی پیغام میں کہا کہ ’اگرچہ میں بیروزگار ہوچکا مگر مجھے بدستور اپنی بیوی کی سپورٹ …

Read More »

حسن علی بولنگ میں تجربات جاری رکھنے کے خواہاں

863644-hassanali-1498941678-542-640x480

حسن علی بولنگ میں تجربات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں،چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو کا کہنا ہے کہ کپتان کی دلیری سے بولرکا حوصلہ بڑھتا ہے،فرصت ملنے پر کاؤنٹی کرکٹ بھی کھیل سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بولر کا اعزاز پانے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ بولنگ …

Read More »

پاکستانی ویمنزبھارت سے 9 میچز میں شکست کا شکار

863638-Cricket-1498941592-944-640x480

 پاکستان ویمنز ٹیم بھارت کیخلاف تمام9ون ڈے میچز میں شکست کھا چکی ہیں ، ورلڈ کپ کے دونوں مقابلوں میں بھی بھاری مارجن سے ناکامی ہی ہاتھ آئی، البتہ پلیئرز اس بار بہتر کھیل پیش کرنے کا عزم رکھتی ہیں، ادھر بھارتی کپتان متھالی راج گرین شرٹس کیخلاف گزشتہ 2میچز میں بغیر …

Read More »

پاکستانی ویمنزمردوں کے نقش قدم پرچلنے کیلیےتیار؛ بھارت سے آج مقابلہ

863627-PakWomencricketteamafp-1498941173-862-640x480

 ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ اتوار کو ہوگا،گرین شرٹس مردوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مضبوط حریف کو اپ سیٹ شکست دینے کی خواہاں ہے،ان فارم اوپنرز اور اسپنرز سے عمدہ کارکردگی کی توقعات وابستہ  کر لی گئیں۔ آل راؤنڈر اسماویہ اقبال نے کہاکہ گزشتہ میچز میں غلطیوں …

Read More »

بھارت سرکارکو پاکستان سے شکست ہضم نہ ہوسکی

863634-teampakistanwinschampionstrophy-1498989574-524-640x480

بھارت سرکارکو پاکستان کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوسکی، یونین منسٹر رام داس اتھاول نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کو ہی فکسڈ قرار دیدیا، وہ کہتے ہیں کہ پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلنے والے بلو شرٹس کی آخری مقابلے میں خراب پرفارمنس کی تحقیقات ہونا چاہئیں۔ جن کھلاڑی نے …

Read More »

چیمپئنزٹرافی میں اہم کردار ادا کرنے پر فخر ہے، فخر زمان

861442-fakharzaman-1498753679-179-640x480

چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فخر زمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر فخر ہے جب کہ کوشش ہوگی کہ مستقبل میں بھی توقعات پر پورا اتروں۔ چیمپئنز ٹرافی میں شاندار سینچری جڑ کر پاکستان کو …

Read More »

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

861640-AlastairCookPhotoFile-1498768333-135-640x480

 انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے …

Read More »

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

861649-image-1498768191-676-640x480

 یونس خان نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹرز بھی مختلف طریقوں سے گیند کی شکل بگاڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرکٹ میں مختلف طریقوں سے بال ٹیمپرنگ ہوتی …

Read More »