Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 3)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

گرین شرٹس اسکاٹ لینڈ میں بھی دھاک بٹھائیں گے

931391-pakteampractice-1505163806-843-640x480

ایڈنبرا: گرین شرٹس آئندہ برس جون میں اسکاٹ لینڈ میں 2 ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز ہوگی، یہ میچز بالترتیب 12 اور 13 جون کو ایڈنبرا میں شیڈول ہیں۔ اسکاٹ لینڈ آئندہ برس پاکستان کی 2 ٹوئنٹی 20 میچز کیلیے میزبانی کریگا، گزشتہ روز اس کی تصدیق کردی گئی جس …

Read More »

ششانک منوہر کی جانب سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا خیرمقدم

931385-shushanakmanohar-1505163594-398-640x480

لاہور: آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ششناک منوہر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ کیلیے اچھا دن ہے کہ پاکستان ورلڈ الیون کی میزبانی کر رہا ہے، پاکستانی کھلاڑیوں اور شائقین کو …

Read More »

زمبابوین کرکٹ ٹیم دوبارہ پاکستان آنے کیلیے تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

931388-najamsethi-1505191551-527-640x480

لاہور: زمبابوین کرکٹ ٹیم بھی دوبارہ پاکستان آنے کیلیے تیار ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے گزشتہ روز آئی سی سی ڈائریکٹر جائلز کلارک کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج9/11 ہے،ٹور شیڈول کیا تو ذہن میں نہیں تھا کہ امریکا میں دہشت …

Read More »

آزادی کپ کا ٹی 20 میچ کرکٹ گیٹ وے پر براہ راست دکھایا جائے گا

931796-azadicup-1505210858-217-640x480

لاہور: کرکٹ کے دیوانے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی کا جشن منانے میں مصروف ہیں۔ لاہور میں آج پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان یو بی ایل آزادی کپ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ دنیا بھر کے مایہ …

Read More »

محمدعامرکے گھرننھی پری کی آمد

931542-amir-1505192165-624-640x480

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامرکے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پروہ خوشی سے نہال ہیں۔ فاسٹ بالر نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردی۔

Read More »

ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کی پریکٹس کیلیے قذافی اسٹیڈیم آمد

930949-qadafistadium-1505134822-335-640x480

ٹی 20 آزادی کپ کے آغاز سے قبل ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیمیں پریکٹس کیلیے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں، کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا. دونوں ٹیمیں کل شام کو پہلے میچ کیلیے 3 گھنٹے تک پریکٹس سیشن میں شرکت کریں گی، قبل ازیں …

Read More »

بھارتی کرکٹر بھی ورلڈ الیون میں ہوتے تو اچھا ہوتا، شاہد آفریدی

930643-shahidafridi-1505118487-626-640x480

لاہور: معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹرز بھی ورلڈ الیون میں ہوتے تو بہت اچھا ہوتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد آفریدی نے ورلڈ الیون کے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ٹور کو ملک …

Read More »

ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں، اینڈی فلاور

930534-andy-1505115715-661-640x480

لاہور: ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کy خلاف قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جب کہ ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔ لاہور میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی کے ہمراہ پریس کانفرنس …

Read More »

2018 سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں، نجم سیٹھی

930488-pcb-1505113073-394-640x480

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں۔ لاہور میں آئی سی سی ڈائریکٹر جائلز کلارک کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آزادی کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

930963-azadicup-1505134225-130-640x480

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ورلڈ الیون کے قائد فاف ڈوپلیسی نے آزادی کب ٹرافی کی رونمائی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کرکٹ میں کوئی بھی چیز آسان نہیں ہوتی، ہماری تیاری بہت اچھی ہے، …

Read More »