Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 30)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

مے ویدر نے کونر گریگر کو شکست دے کر باکسنگ کی سپرفائٹ جیت لی

917903-floydmayweather-1503811607-381-640x480

لاس ویگاس: امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے آئرلینڈ کے مکسڈ مارشل آرٹس کے فائٹر کونر مک گریگر کو شکست دے کر تاریخ کی مہنگی ترین سپر فائٹ جیت لی۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں ناقابل شکست فلائیڈ مے ویدر نے خوفناک مکے بازی اور تابڑ توڑ حملے کرکے دسویں …

Read More »

ورلڈ الیون سے قبل 11 غیر ملکی گول کیپر پاکستان آئیں گے

918632-hockeyx-1503895807-274-640x480

لاہور: شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی، ورلڈ الیون سے قبل دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی گول کیپرز نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کی انٹرنیشنل بحالی کے لیے سرتوڑ کوششوں میں مصروف …

Read More »

گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا

918631-globalleague-1503895744-901-640x480

ڈربن: گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا، چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی ہیروز نے پروٹیز ایونٹ پر بنگلہ دیشی لیگ کو ترجیح دے دی۔ جنوبی افریقی گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اس ٹورنامنٹ کی تاریخ بنگلہ دیش پریمیئر …

Read More »

قومی باکسر محمد وسیم کی جورلی ایسٹاراڈا سے 23 ستمبر کو فائٹ شیڈول

918634-mwaseem-1503896239-953-640x480

لاہور: قومی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ چیمپئن انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ کیلیے باکسر جورلی ایسٹاراڈا کے مدمقابل آئیں گے۔ قومی باکسر کو فائٹ کی تیاری کیلیے جیف مے ویدر کی خدمات حاصل ہیں جو کہ مہنگی ترین فائٹ جیتنے والے باکسر فلائڈ مے ویدرکے چچا ہیں۔ ادھر پاکستانی …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ؛ شرجیل خان کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا

918932-sharjeelkhan-1503909280-759-640x480

لاہور: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ ٹریبیونل 30 اگست بدھ کو سنائے گا۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے 29 جولائی کو حتمی تحریری دلائل جمع کروائے تھے، انہیں پانچ سال معطلی کے علاوہ 20لاکھ روپے جرمانہ تک کی سزا …

Read More »

ایشین ہاکی فیڈریشن کی ڈھاکا میں پاک بھارت ہاکی سیریز کی تجویز

913740-PakIndiaHockey-1503431475-558-640x480

لاہور: ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہاکی میچز نیوٹرل مقام پر کرانے کیلیے میدان میں آ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں تو دوسرے شعبوں کی طرح اس کا منفی اثر دونوں ملکوں کے کھیلوں پر بھی پڑتا ہے، …

Read More »

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

913794-waseemakramandwaqaryounis-1503433021-586-640x480

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی …

Read More »

کاؤنٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ

913861-afridinatwest-1503461994-671-640x480

لندن: نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹرافی میں پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 42گیندوں پر101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انگلینڈ کھیلے جانیوالی نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹرافی کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے …

Read More »

کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا

914471-umarakmal-1503491884-237-640x480

لاہور: کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ 3،4 سال سے میرے ساتھ زیادتیاں ہو رہی تھیں …

Read More »

ورلڈ الیون؛ جیمز نیشام اور گرانٹ ایلوئٹ پاکستان آنے پر آمادہ

914293-land-1503483829-993-640x480

لاہور: کیوی آل راؤنڈر جیمز نیشام اور گرانٹ ایلوئٹ نے پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شمولیت کیلیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق نیشام کو پاکستان آنے کیلیے ایک لاکھ ڈالرز کی آفرز ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے این او …

Read More »