Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 388)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

کولمبیا سے مقابلے کیلیے ذہنی وجسمانی طور پر تیار ہوں،نیمار

268142-nymar-1404452550-926-640x480

فورٹالیزا: برازیلین فٹبالر نیمار نے کہا ہے کہ وہ جمعے کو فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کولمبیا کا سامنا کرنے کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہ یہ میچ آسان نہیں ہوگا،لوگوں کو زیادہ گولزکی توقع نہیں کرنی …

Read More »

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ،رافیل نڈال ، ماریہ شراپووا کو اپ سیٹ شکست

لندن (پاکستان نیوز)عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور روسی سٹار پلیئر ماریہ شراپووا اپ سیٹ شکست کے بعد ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔  راجر فیڈرر اور نیک کائرگوئس نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ لندن میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے پری کوارٹر راونڈ …

Read More »

فٹ بال ورلڈ کپ : 8 ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

برازیلیا (پاکستان نیوز)فٹ بال کی عالمی جنگ میں 8 ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں اپنی سیٹ پکی کر لی ہے۔  چار جولائی سے شروع ہونے والے کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں فرانس اور جرمن کھلاڑی پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے میدان میں اتریں گے ۔ ناک …

Read More »

اعصاب شکن مقابلہ : اضافی وقت، ڈی ماریا کا گول،ارجنٹائن فتح مند

فٹ بال ورلڈ کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں ارجنٹائن نے ایک اعصاب شکن مقابلے میں سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔  ساو پاولو(پاکستان نیوز)برازیل کے شہرساو پاولو میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف کے آغاز سے ہی تیز …

Read More »

سنسنی خیز مقابلہ :بیلجیم نے دو ایک سے امریکہ کو آوٹ کر دیا

فٹ بال ورلڈ کپ کے ناک آوٹ راونڈ میں امریکا کوایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے میں دو ایک سے شکست دے کر بیلجیم کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی آٹھویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔  سیلوا ڈور (پاکستان نیوز) مقابلہ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر …

Read More »

شاہد آفریدی کی وزیراعظم اور عمران خان کا میچ کروانے کی خواہش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ کروانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ دونوں رہنماء آئی ڈی پیز کیلئے میچ کی قیادت کریں۔  کراچی: (پاکستان …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ، کوسٹاریکا اور ہالینڈ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فٹبال کے عالمی میلے میں کوسٹاریکا نے پنلٹی ککس پر یونان کو جبکہ ہالینڈ کی ٹیم نے میکسیکو کو زیر کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔  برازیلیا: (پاکستان نیوز) ورلڈ کپ کی سرپرائزنگ اور سب سے مشکل گروپ کی ٹیم کوسٹاریکا نے ایک بار پھر اپنے کھیل سے …

Read More »

عالمی نمبر 24 ایلیز کے ہاتھوں نمبر 1 سیرینا ومبلڈن سے باہر

پانچ بار چیمپیئن رہنے والی امریکی کھلاڑی سیرینا ولیمز لندن میں جاری ومبلڈن ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں فرانسیسی کھلاڑی ایلیز کورنیٹ سے ہار گئی ہیں۔  ومبلڈن (پاکستان نیوز) 24 سالہ ایلیز نے گرینڈ سلیم میں اس سے قبل عالمی رینکنگ کے پہلے بیس کھلاڑیوں میں سے کسی کو شکست نہیں …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ: کولمبیا نے یوروگوئے کو0-2سے شکست دیدی

 ریو ڈی جنیرو……فٹبال ورلڈکپ 2014ئ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبیا نے کوروگوئے کو 2-0سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔کولمبیا کی جانب سے دونوں گول روڈریگز نےاسکورکیے۔کوارٹرفائنل میں کولمبیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔

Read More »

فٹبال ورلڈکپ،برازیل نےچلی کوپنالٹی ککس پر2-3سےہرا دیا   

ریوڈی جنیرو…….فٹبال ورلڈ کپ 2014 کے برازیل اور چلی کے درمیان ہونے والے میچ میں برازیل نے چلی کو پنالٹی ککس پر ہرا کر ورلڈ کپ سے کک آؤٹ کردیا۔برازیل نےچلی کوپنالٹی ککس پر2-3سےشکست دے کرکوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت میں میچ ایک ایک گول سے برابر …

Read More »