Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 4)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

سلمان بٹ ڈھاکا پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے

1080514-Salmanbuttafp-1517950656-704-640x480

سلمان بٹ ڈھاکا پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے فوٹو: اے ایف پی/فائل ڈھاکا:  سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ ڈھاکا پریمیئر لیگ کھیلنے کیلیے بنگلہ دیش پہنچ گئے۔ سلمان بٹ کو پی سی بی کی جانب سے اس ایونٹ کیلیے کلیئرنس پہلے ہی مل چکی تھی، ڈھاکا پریمیئر لیگ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

1080186-NajamSethiPhotoFile-1517926443-324-640x480

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر 15 روز میں جواب طلب کیا …

Read More »

نیشنل اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے کا وقت قریب

1080539-nationalstadiumexpress-1517950796-610-640x480

نیشنل اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے کا وقت قریب آ گیا اتوار کو شیڈول پی ایس ایل فائنل کی فل ڈریس ریہرسل کا جائزہ لینے کیلیے غیرملکی سیکیورٹی ماہرین ریگ ڈکسن اوربریگیڈیئر رچرڈ ڈینس ہفتے کو کراچی پہنچ رہے ہیں۔ سیکیورٹی ماہرین کے کراچی پہنچنے کے بعد بدھ کو پی سی …

Read More »

ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اظہار تشویش

1077028-senatex-1517634016-792-640x480

اسلام آباد / لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اراکین نے گہری تشویش کا اظہارکیا ہے، سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد کھیل زوال آمادہ …

Read More »

فکسنگ کیس میں امپائرز پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں

1077035-Umpires-1517634528-708-640x480

دبئی: فکسنگ کیس میں امپائرز پر بھی انگلیاں اٹھنے لگی۔ عجمان آل اسٹارز لیگ میں کرکٹرز کے دانستہ رن آؤٹ اور اسٹمپڈ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی سی سی کے کان کھڑے ہوگئے تھے،یواے ای اور عجمان کرکٹ نے اس ایونٹ کا فوری نوٹس …

Read More »

ڈیوس کپ ٹائی میں ہوم کورٹ پر پاکستان کا فاتحانہ آغاز

1077032-AisamandAqeel-1517634332-694-640x480

لاہور: ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشیانا گروپ ون میں ہوم کورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دونوں سنگلز مقابلوں میں کوریا کو قابوکر لیا۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اعصام الحق اور سون ووکون کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں اعصام الحق نے حریف …

Read More »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتانی سونپی جائے، معین خان کا مطالبہ

1077033-moinkhan-1517634464-510-640x480

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سرفرازاحمدکو ورلڈکپ 2019 تک مستقل طورپر قیادت سونپنے کا مطالبہ کردیا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ گذشتہ جون میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنانے والے سرفرازاحمد کی صلاحیتوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،مگر نیوزی …

Read More »

انڈر19 ورلڈ کپ فائنل ؛ بھارت آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ چیمپیئن بن گیا

1077293-icc-1517654299-982-640x480

ماؤنٹ منگانوئی: انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر عالمی کپ اپنے نام کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ منگانوئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت …

Read More »

قطر فٹبال حکام نے ورلڈ کپ 2022 کیلیے جامع حکمت عملی تیار کر لی

1076011-Fifaqatar-1517519495-457-640x480

دوحا: قطر فٹبال ایسوسی ایشین نے فیفا ورلڈ کپ 2022کی تیاریوں کے حوالے سے جامع حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت دنیا بھر سے37 فیفا ریفریز کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ قطر فٹبال ایسوسی ایشن کے تحت 3سے22 فروری 2018 تک فیفا ریفری کورسز کا انعقاد کیا جائے …

Read More »

عجمان لیگ؛ حسن رضا نے مشکوک سرگرمیوں کی تصدیق کردی

1076035-HassanRazaPhotoAFP-1517518738-347-640x480

لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا نے عجمان لیگ میں مشکوک سرگرمیوں کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر عجمان میں منعقدہ آل اسٹارز لیگ کے کرپشن سے آلودہ ہونے کے مزید شواہد سامنے آئے ہیں،دانستہ رن آؤٹ کی ویڈیوز سامنے آنے …

Read More »