Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل (page 5)

کھیل

کھیلوں کی خبریں

سہ ملکی ہاکی کے لیے21 رکنی اسکواڈ منتخب، رضوان سینئر قیادت کریں گے

1076056-PakJuniorHockeyTeam-1517519392-149-640x480

کراچی: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے21 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جبکہ ارسلان قادر نائب ہوں گے۔ سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جمعرات کو پاکستان کی 21 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کا اعلان …

Read More »

ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ

1076047-tleague-1517519202-537-640x480

دبئی: ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا۔ ٹی 10 لیگ میں رواں سال مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا جب کہ میچز اب شارجہ کے ساتھ دبئی میں بھی ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی اور بھارتی برادری کے اسکواڈزکو …

Read More »

پی ایس ایل گورننگ کونسل خاموشی سے ختم، فرنچائزز تلملا اٹھیں

1076038-pslteams-1517518942-972-640x480

کراچی: پی ایس ایل گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کردیا گیا جب کہ نئی فرنچائز ملتان سلطانز کے معاہدے میں اس حوالے سے کچھ شامل ہی نہیں جس پر بیشتر فرنچائزز کو سخت اعتراض ہے۔ پی ایس ایل میں گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کر دیا گیا، نئی …

Read More »

یو اے ای میں غیر منظور شدہ لیگز کی شامت آگئی

1074981-leageskishamat-1517431066-972-640x480

عجمان: یو اے ای میں غیر منظور شدہ کرکٹ لیگز کی شامت آگئی جب کہ رنگ برنگے ٹورنامنٹس منعقد کرانے پر عجمان اوول کو ہی معطل کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں عجمان میں ہونے والی آل اسٹارز ٹی 20 لیگ میں …

Read More »

عجمان آل اسٹارز لیگ؛ سلمان بٹ کی شرکت کئی سوال چھوڑ گئی

1074978-salmanbut-1517430923-844-640x480

لاہور: فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والی عجمان آل اسٹارز لیگ میں سلمان بٹ کی شرکت کئی سوال چھوڑ گئی۔ عجمان آل اسٹارز لیگ میں کئی کرکٹرز کے مضحکہ خیز رن آؤٹ اور سٹمپ کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد آئی سی سی کے کان کھڑے ہوئے …

Read More »

پی او اے کے اجلاس میں بین الصوبائی گیمز کے شیڈول کا اعلان

1075008-olympics-1517446891-331-640x480

شلاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بین الصوبائی گیمز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اسپورٹس کمیشن کا ساتواں اجلاس نائب صدرپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور صدر کے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عقیل شاہ کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا، اجلاس میں …

Read More »

شعیب ملک فٹ ہوگئے، وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع

1074985-shoaibmalikonline-1517447038-809-640x480

لاہور: آل راؤنڈر شعیب ملک نے وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع کر دی۔ شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد …

Read More »

پی ایس ایل 3 سے قبل کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل بند کرنے پر کام تیز

1074970-pslx-1517447808-701-640x480

لاہور: پی ایس ایل 3 نزدیک آگئی تاہم ایسے میں پی سی بی نے بھی کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل جلد بند کرنے پر کام تیز کردیا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ 2کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

icc-1517136594

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ؛ پاکستان کو فائنل میں رسائی کے لیے بھارت کا چیلنج درپیش

1072078-PakU-1517201548-487-640x480

کرائسٹ چرچ: آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پیر اور منگل کی درمیانی شب کھیلا جائیگا۔ انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پیر اور منگل کی درمیانی شب کھیلا جائیگا تاہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات …

Read More »