اعظم منیر خان

ہرمشکل میں ہے غریب!!!

اعظم منیر خان۔ ہملٹن کچھ لوگ کہتے ہیں پارلیمنٹ کا تقدس پامال ہو رہا ہے کیونکہ وہاں عام لوگ بھی نظر آنے لگے ہیں حالانکہ یہ عام غریب غربا لوگ تو صرف پارلیمنٹ کے باہر گھاس پر ہی بیٹھ کر واپس نکل آئے تھے تو اتنا تقدس کا رونا رویا گیا جبکہ اس پارلیمنٹ کے اندر بیٹھنے والے تمام ارکان انہی عام لوگوں کے ووٹوں کی بدولت یہاں تک پہنچتے ہیں جمہوریت کا رونا رونے والے یہ لوگ تو ایسی عمارتوں کے اندر گھس گئے تھے جہاں واقعی تقدس کا خیال رکھا جاتا ہے آجکل کچھ لوگ تو ریڈ زون…
Continue Reading »
اعظم منیر خان

عمران اور قادری صاحب کےساتھ بات چیت کا دوبارہ آغاز

اعظم منیر خان۔ ہملٹن azam munir khanانقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے اٹھارویں روز پولیس نے ٹی وی چینلوں کے صحافیوں پر سخت قسم کی لاٹھی چارج کی جس کی وجہ سے کئی جرنلسٹس زخمی ہوئے ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ کر حکومت اور پولیس کیخلاف قوم کے جذبات ایک بار پھر سخت ہونے لگے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جب وزیر داخلہ نے جرنلسٹس برادری پر پولیس کی کارروائی کا ذکر کیا تو ان کے برابر بیٹھے ہوئے وزیراعظم نے ان کو لقمہ دیتے ہوئے جیو کا ذکر کرنے کو کہا لیکن چوہدری نثار نے جیو کا ذکر…
Continue Reading »
اعظم منیر خان

کیا موجودہ بحران کا حل آرمی کے پاس ہے؟

تحریر: اعظم منیر خان azam munir khanپاکستان کی موجودہ صورتحال پر بے شمار تبصرے اور تجزئیے ہو رہے ہیں آجکل تو پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلوں پر وہ لوگ بھی اپنے تجزئیے پیش کررہے ہیں جو کچھ عرصہ قبل سڑکوں پر چھوٹی چھوٹی خبروں کی کوریج کیا کرتے تھے۔ ایسے لوگوں کو جیسے ہی اینکر بننے کا موقع ملا تو انہوں نے اپنے ہی چینل پر بلاتے ہوئے مہمانوں کو بھی بولنے کا موقع دیا بیچارے مہمان جو ناسور سیاست دان بھی ہیں عجیب و غریب کیفیت کا شکار دیکھائیے دے رہے ہیں جبکہ یہ چھوٹے چھوٹے اینکر اپنے…
Continue Reading »
اعظم منیر خان

آزادی اور انقلابی مارچ ساتھ ساتھ

تحریر: اعظم منیر خان اس سال 14 اگست پاکستان کی آزادی کے دن کیا ہونے والا ہے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ نواز شریف نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک نواز شریف وزیراعظم کا عہدہ نہیں چھوڑ دیتے تب تک ہم کسی کمیشن پر بھروسہ نہیں کر سکتے کیونکہ کمیشن بھی نواز شریف کی ہی طرف داری کرے گا۔ حکومت نے لاہور میں ماڈل ٹاﺅن کے اردگرد کینیٹنرز لگا کر تقریباً ہر راستہ بند کر دیا ہے جبکہ پولیس بھی بھاری تعداد…
Continue Reading »

14 اگست مار چ کی بجائے آزادی کا دن منائیں

14 اگست پاکستان کا آزادی کا دن ہے جسے پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی دل کی گہرائیوں سے مناتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں ایک الگ اسلامی ریاست بے شمار قربانیوں کے بعد ملی لیکن 66سالوں میں مشکلات مسائل اور دہشت گرد نے ملک کو کمزور کر دیا ہے جبکہ ہم ایک ایٹمی طاقت بھی ہیں لیکن پھر بھی بیرونی قوتوں کی ڈکٹیشن لینے پر مجبوررہتے ہیں اندرونی طور پر بھی ہمیشہ سیاست دانوں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے کبھی بھی کوئی حکومت ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر سکی۔…
Continue Reading »
اعظم منیر خان

عید الفطر پر بھی اسرائیلی جارحیت جاری رہی

تحریر اعظم منیر خان ۔ ہملٹن اس سال عیدالفطر کے موقع پر دنیا بھر میں فلسطین کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اسرائیلی جارحیت رمضان اور عید پربھی جاری رہی۔ عید پر فلسطین کے مسلمان خوف میں مبتلا رہے۔ سوگ کی کیفیت ہر جگہ محسوس کی جا رہی تھی ایک ہی وقت میں غزہ کی گلیوں میں کئی کئی جنازے اٹھائے گئے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میںریلیاں نکالیں گئیں۔ ہمارے شہر ہملٹن میں بھی ایک ریلی نکالی گئی مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب کے لوگوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکاءنے…
Continue Reading »

”فلسطین میں ہولناک صورتحال “

کئی روز سے پوری دنیا میں لوگوں نے اسرائیل کی بربریت کے خلاف احتجاج کیے لیکن بدقسمتی سے فلسطین پر اسرائیل کے حملوں میں مزید تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ جس کے نتیجہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے عام لوگوں پر تو گولہ باری ہو رہی تھی اب صیہونی ظالموں نے ہسپتال پر بھی حملہ کرکے زخمیوں کو شہید کردیا ہے ۔ صیہونی ظالم ایک دفعہ بھی نہیں سوچتے کہ آبادیوں پر حملے کے نتیجے میں معصوم بچے ، عورتیں اور عام شہری مر سکتے ہیں ۔ اسرائیل نے خطے…
Continue Reading »

شمالی وزیرستان کے متاثرین مشکل میں ہیں

تقریباً 9 لاکھ کے قریب افراد اب تک شمالی وزیرستان سے بنوں اور دیگر علاقوں میں پناہ حاصل کرنے نکل مکانی کر چکے ہیں یہ لوگ اپنی شناخت کرانے کے بعد کیمپوں میں رہنے کیلئے اجازت حاصل کرتے ہیں لیکن ان کیمپوں میں ابھی تک مہاجرین کو سہولیات نہیں مل سکیں کھانے پینے کی اشیاءکے علاوہ ان لوگوں میں مختلف بیماریوں کی بھی شکایات آرہی ہیں۔ مختلف جماعتوں نے اپنا اپنا ڈرامہ رچانا شروع کر دیا ہے اور ایک بلیم گیم کا آغاز بھی حکومت کیخلاف شروع ہو چکا ہے کچھ جماعتیں مختلف چیسز نہیں ٹرکوں کے ذریعے روانہ تو…
Continue Reading »

پولیس والو آرمی سے ہی کچھ سیکھ لو

آپریشن ضرب عضب تقریباً چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے، پاک آرمی نے شمالی وزیرستان میں کافی حد تک کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاک فوج کے تقریباً بیس جوان شہید ہو چکے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کے نظرانے پیش کئے ہیں۔ ہماری آرمی نے اس بات کا عملاً ثبوت دےدیا ہے کہ وہ کسی بھی خطرے سے نہیں ڈرتے۔ وزیرستان میں فوج نے اب تک چار سو سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ زمینی کارروائی کے دوران فوج نے کئی جگہوں سے بم، اسلحہ اور بارودی سرنگیں وغیرہ…
Continue Reading »

لبرل کی ٹورنٹو میں ضمنی انتخابات میں جیت

چند روز قبل کینیڈا کی چار وفاقی سیٹوں پر بائی الیکشن ہوا۔ ان چار فیڈرل کی سیٹوں میں ایک این ڈی پی کی وہ سیٹ بھی شامل ہے جس سے مرحوم جیک لیٹن کی بیوی اولیایا چاﺅ نے استعفی دیا تھا کیونکہ وہ اب ٹورنٹو کے میئر کا الیکشن لڑنے جا رہی ہیں لہذا صوبہ اونٹاریو کی دو وفاقی سیٹیں پہلے این ڈی پی کے پاس تھیں اور صوبہ البرٹا کا دو پیش الیکشن سے پہلے کنزرویٹو کے پاس تھیں ضمنی انتخاب کے بعد ٹورنٹو کی دونوں سیٹیں این ڈی پی ہار گئی جبکہ دونوں سیٹیوں پر این ڈی پی…
Continue Reading »
12