جاوید تیموری

کامیابی کی چِپ (chip)

جے ایم تیموری جس کو لگے وہی کامیاب ہو جائے!!! چائنیز سکالر کنفیوشس کہتے ہیں:Choose A Job you like and you will never have to work a day in your life. ”یعنی اپنے لئے وہ کام منتخب کیجئے، جو آپ کو پسند ہو.... پھر زندگی میں آپ کو ایک دن بھی کام نہیں کرنا پڑے گا“۔ یہ ایک بہت بڑی حقیقت، سچائی، راز، علم اور خزانہ ہے کامیابی کا۔ آپ نے اپنی زندگی میں اکثر دیکھا ہوگا کچھ لوگ اپنا کام کرتے ہوئے اتنے محو ہوتے ہیں یا بے پناہ شوق سے کرتے ہیں۔دلچسپی اور دلجمعی سے کرتے ہیں کہ…
Continue Reading »
جاوید تیموری

کامیابی کی چِپ (chip)

tamoriجس کو لگے وہی کامیاب ہو جائے!!! چائنیز سکالر کنفیوشس کہتے ہیں:Choose A Job you like and you will never have to work a day in your life. ”یعنی اپنے لئے وہ کام منتخب کیجئے، جو آپ کو پسند ہو.... پھر زندگی میں آپ کو ایک دن بھی کام نہیں کرنا پڑے گا“۔ یہ ایک بہت بڑی حقیقت، سچائی، راز، علم اور خزانہ ہے کامیابی کا۔ آپ نے اپنی زندگی میں اکثر دیکھا ہوگا کچھ لوگ اپنا کام کرتے ہوئے اتنے محو ہوتے ہیں یا بے پناہ شوق سے کرتے ہیں۔دلچسپی اور دلجمعی سے کرتے ہیں کہ انہیں اردگرد کی…
Continue Reading »
جاوید تیموری

صرف ”آج “کی زندگی!!!

پھر اس کامیابی کا راز کیا ہے؟ میں نے بے ساختہ سوال کر دیا۔ میری شکل کو غور سے دیکھتے ہوئے وہ یوں گویا ہوا۔ ”اس کی وجہ یہ ہے کہ میں ”آج“ میں رہتا ہوں۔ وضاحت کےلئے کہا تو اس نے کہا تم جانتے ہو آج کی ٹیکنالوجی؟ ہم جو بھی چیزیں استعمال کرتے ہیں ان کو استعمال کرنے کےلئے کچھ بٹن دبانے پڑتے ہیں تو اس طرح تمہیں چاہئے کہ اپنی زندگی کے ہر موڑ پر بٹن دبا کر اطمینان کر لو کہ جو بٹن تم نے دبایا ہے وہ درست ہے۔ ماضی جو مرچکا ہے اور اس…
Continue Reading »
جاوید تیموری

10 ایسی عادات جن کو اپنانے سے آپ یقینی امیر ہو سکتے ہیں

کوئی عادت اپنانا کسی عادت کو چھوڑنے کی نسبت زیادہ آسان ہوتا ہے۔ اور آپ شاید جانتے ہیں کہ آپ کی موجودہ اور آنے والی دولت کا انحصار چند بہت ہی بنیادی اور بظاہر غیر اہم عادات پر ہوتا ہے جی ہاں، اپنی روز مرہ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ مصروفیا ت سے کچھ وقت نکال کر اگر ان دس عادات کو معمول بنا لیا جائے تو مستقبل قریب میں آپ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوگا، گھبرائیے نہیں یہ کوئی “ایسی ویسی” عادات نہیں ہیں بلکہ یہ عادات انتہائی مثبت اور مفید ہیں ایسی روش اختیار…
Continue Reading »
جاوید تیموری

کامیابی کی چِپ (chip)

جس کو لگے وہی کامیاب ہو جائے!!! چائنیز سکالر کنفیوشس کہتے ہیں:Choose A Job you like and you will never have to work a day in your life. ”یعنی اپنے لئے وہ کام منتخب کیجئے، جو آپ کو پسند ہو.... پھر زندگی میں آپ کو ایک دن بھی کام نہیں کرنا پڑے گا“۔ یہ ایک بہت بڑی حقیقت، سچائی، راز، علم اور خزانہ ہے کامیابی کا۔ آپ نے اپنی زندگی میں اکثر دیکھا ہوگا کچھ لوگ اپنا کام کرتے ہوئے اتنے محو ہوتے ہیں یا بے پناہ شوق سے کرتے ہیں۔دلچسپی اور دلجمعی سے کرتے ہیں کہ انہیں اردگرد کی…
Continue Reading »
جاوید تیموری

کامیاب ناکامیاں،ناکامی کامیابی کاپہلا قدم ہے!!!

ہم اپنی کامیابی سے اتنا نہیں سیکھتے جتنا ناکامیوں سے سیکھتے ہیں۔ جب ہم کامیاب ہوتے ہیں تو ہم اپنی کامیابی کا جشن منانے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ جب ہم ناکام ہوتے ہیں تو ہم ناکامیوں کی وجہ تلاش کرتے ہیں۔ناکامی وہ معاوضہ ہے جو آپ کامیابی کیلئے ادا کرتے ہیں۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ مشہور ہوئے وہ اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھ کر کامیاب اور مشہور ہوئے۔ جتنی ایجادات ہوئیں سب کے پیچھے ناکامیوں کا ہاتھ ہے۔کچھ ناکامیاں ، کامیابیاں ہوتی ہیںاور کچھ کامیابیاں ، ناکامیاں ہوتی ہیں۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ کامیاب ، ناکامیاں کونسی…
Continue Reading »
جاوید تیموری

کامیابی کی چِپ (chip)

جس کو لگے وہی کامیاب ہو جائے!!! چائنیز سکالر کنفیوشس کہتے ہیں:Choose A Job you like and you will never have to work a day in your life. ”یعنی اپنے لئے وہ کام منتخب کیجئے، جو آپ کو پسند ہو.... پھر زندگی میں آپ کو ایک دن بھی کام نہیں کرنا پڑے گا“۔ یہ ایک بہت بڑی حقیقت، سچائی، راز، علم اور خزانہ ہے کامیابی کا۔ آپ نے اپنی زندگی میں اکثر دیکھا ہوگا کچھ لوگ اپنا کام کرتے ہوئے اتنے محو ہوتے ہیں یا بے پناہ شوق سے کرتے ہیں۔دلچسپی اور دلجمعی سے کرتے ہیں کہ انہیں اردگرد کی…
Continue Reading »
جاوید تیموری

ایسے کام جن سے کامیابی کے امکانات 100گناہ

آٹھ ایسے کام جنہیں کرنے سے آپ کی کامیابی کے امکانات سو گنا بڑھ جائیں گے! جی ہاں بالکل ٹھیک سمجھا آپ نے ، اِن کاموں کو کرنے سے آپ کی کامیابی کے امکانات سو گنا بلکہ ا±س سے بھی زیادہ بڑھ جائیں گے اور انہیں کرنے کے لیے کسی لمبے چوڑے منصوبے یا بہت سارا وقت دینے کی بھی ضرورت نہیں۔ بس اپنی جدوجہد بھری زندگی سے چند لمحات باقاعدگی سے نکالتے ہوئے اِن کاموں کو مستقل مزاجی سے کیجئے اور پھر دیکھئے نتیجہ، کامیابی سو فیصد آپ کے قدم چومے گی۔ بہانے بنانا بند کیجئے انسان بنیادی طور…
Continue Reading »
جاوید تیموری

ایک تھا عیار ٹھگ!!!

ا یک گاو¿ں میں دو بھائی رہتے تھے، بڑے شہر کے شور اور رش سے دور۔ بڑا بھائی ہشیار اور چالاک جوان تھا اس کا نام ٹگا خان تھا؛ اور چھوٹا بے وقوف۔ ایک دن ٹگا خان نے اپنے بھائی کو ایک بکری دی اور کہا کہ اسے بازار لے جائے۔ لہذا ، فخر محسوس کرتے ہوئے کہ اتنا بڑا منصوبہ اسے سونپا گیا ہے۔وہ بکری کو اپنے آگے آگے لیے جارہا تھا، وہ چار یا پانچ میل گیا ہوگا تب اسے ایک دیہاتی ملا۔ا±س نے اس سے کہا کہ کہاں جارہے ہو اتنے بد نصیب کتے کے ساتھ، لیکن…
Continue Reading »
جاوید تیموری

کامیابی کےلئیے سب سے اہم عنصر کا انکشاف

جسے 95 فیصد لوگ (اپنی زندگی میں )برباد کر دیتے ہیں تحریر:جاوید تیموری ماہرین کے زندیک زندگی کے عدم توازن کی ایک بڑی وجہ آپ کے وقت کا آپ کے اختیار سے باہر نکل جانا ہے۔ آپ نے انجم کی کہانی پڑھی ہو گی۔ اس کا سب سے بڑا مسئلہ ہی وقت کا درست استعمال تھا۔ وہ کہتی تھی کہ ”میرا نام وقت ٹپاو¿ ہونا چاہئے تھا۔ جہاں بھی ہوتا، جیسے بھی ہوتا، میں ہر کام کو ٹالتی رہتی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میں اپنے بلوں کو وقت پر نہ دیتی اور لیٹ فیس بھی ادا کرتی۔…
Continue Reading »