رعنا کوثر

زندگی بوجھ تو نہیں!!!

قارئین کرام !ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان جو اشرف المخلوقات ہے جس کی زندگی خدا کی بہترین تخلیق ہے ۔ جو کسی مقصد کے لیے اس دنیا میں بھیجا گیا ہے ۔ کیا ایسا انسان اپنے اوپر غموں کا بوجھ رکھ کر اس زندگی کو بامقصد طریقے سے گزار سکتا ہے ۔ ہم اپنی زندگی میں ہر وقت خوش تو نہیں رہ سکتے ۔ ہر کوئی مختلف غموں سے گزرتا ہے ۔ کوئی اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو کوئی اولاد کی طرف سے فکر مند ۔ کے یہ اچھی بن جائے ، کوئی بے رزگار…
Continue Reading »
رعنا کوثر

توازن اور اعتدال!!!

رعنا کوثر حقوق اور فرائض میں توازن کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے ۔ توازن اور اعتدال صرف انسانوں کے لیے ہی سنہری اصول کا درجہ نہیں رکھتے ۔ بلکہ اگر دیکھا جائے تو پوری کائنات کا نام اسی اصول پر چل رہا ہے ۔ یہ بھی حقیقت ہے انسانی زندگی میں اعتدال بھی مطلوب ہے ۔ اسے اختیار کرنا اتنا ہی مشکل بھی ہے ۔ اب یہی دیکھ لیجئے کہ ہر شخص کہتا ہے کہ دنیا میں خلوص کم ہو گیا ہے کوئی خلوص سے ملتا ہی نہیں ، کسی کو فرصت ہی نہیں ، کوئی اچھا دوست نہیں ،…
Continue Reading »
رعنا کوثر

چھوٹی سی خوشی !!!

رعنا کوثر ایک چھوٹی سی خوشی حاصل کرنے کے لئے ہم کتنی تگ و دو کرتے ہیں اور جب ہم کو یہ چھوٹی سی خوشی حاصل ہو جاتی ہے تو ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم کیوں خوش ہوئے ، شاید یہ خوشی ہم کو ہمارے اپنے کسی کام سے ملی یا کسی اور نے ہم کو خوش کیا ۔ ہم چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بڑے بڑے کاموں میں تلاش کرتے ہیں ، مثلاً جب ہم کبھی اداس ہوتے ہیں یا ہمارا دل بے سکون ہوتا ہے ، تو ہم سوچتے ہیں کہ ہم اپنی بے سکونی کا مداوا کوئی…
Continue Reading »
رعنا کوثر

ہمارا مذہب اور کلچر!!!

رعنا کوثر پچھلے دنوں ایک خبر پڑھ رہی تھی کہ پاکستان میں شراب نوشی ایک مسئلہ بن گئی ہے کیونکہ وہاں ہمارے مذہب اور کلچر کی وجہ سے شراب پینا نہ صرف منع ہے بلکہ ہر طرف سے کچھ ایسی حقارت ایسے انسان کو ملتی ہے کہ وہ جب اس عادت کو شروع کرتا ہے تو ہر ایک سے چھپا کر ہی شروع کرتا ہے اور جب یہ عادت پختہ ہوجاتی ہے تو پھر دنیا اور گھر والوں کو پتہ چلنا شروع ہوتا ہے اور پھر اتنی دیر ہوچکی ہوتا ہے کہ اس عادت کو چھوڑنا مشکل ہو تا ہے…
Continue Reading »
رعنا کوثر

زندگی اور نعمتیں

رعنا کوثر زندگی ایک نعمت ہے ، خاص طور سے اگر زندگی واقعی نعمت سے بھری ہوئی ہو پھر تو واقعی یہ زندگی ایک نعمت ہے ۔ کہتے ہیں کہ اگر صبح اٹھ کر تین نعمتیں حاصل ہوں تو خدا کا شکر گزار ہونا چاہیے کیا ہیں وہ نعمتیں ؟ آئیے نعمت خانہ کھولتے ہیں ۔ اگر صبح اٹھ کر آپ کو یہ محسوس ہو کہ رہنے کے لیے گھر ہے جو کہ نعمتوں سے بھرا ہوا ہے اور اس گھر کے اندر نہ تو کوئی حوف ہے ، نہ باہر کا خوف ، نہ اندر کا خوف تو اس…
Continue Reading »
رعنا کوثر

مشکل راستے

رعنا کوثر ہر قوم اور ہر مذہب اتنی بڑی دنیا میں الگ الگ ہیں ، اسلام ہمیں ایک بہت اچھی اور پیاری بات سکھاتا ہے کہ قوم اور ملک اور مذہب اور نسل کا تعلق انسانیت سے ہونا چاہیے ، یعنی انسان کو انسان کی قدر کرنی چاہیے ، جب انسان کو پیدا کیاگیا تو وہ اس دنیا میں اس لیے ہیں آیا کہ اپنی بڑائی بتائے ، یہ سوچے کہ میں شکل وصورت میں دوسروں سے بہت ہوں، نہ ہی اس بات پہ اترائے اور اکڑ کر چلے کہ میں بہت ہی پاور فل ہوں ، بہت بڑے منصب…
Continue Reading »
رعنا کوثر

بدلتے وقت کے ساتھ

رعنا کوثر وقت بدلتا ہے ، لوگ ادھر سے اُدھر ہوتے رہتے ہیں ، کوئی کسی ملک میں چلا جاتا ہے ، کوئی اپنے شہر سے کسی اور شہر میں چلا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی بعض اوقات انسان کا رہن سہن ، حالات اور سوچنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ خاندان مل جل کر رہتے تھے ، لڑکیاں اپنے گھر سے شادی ہوکر اپنے سسرال چلی جاتی تھیں اور سسرال میں ساس ، سسر ، نند، دیور کے ساتھ ی زندگی گزارتی تھیں ۔ اس لیے ان کی کامیاب زندگی کا زیادہ…
Continue Reading »
رعنا کوثر

ماہ وسال کا فرق!!!

رعنا کوثر ہر قوم کا ایک مزاج ہوتا ہے ،اور ہر قوم کے لوگ کسی ایک خاص طریقے سے اپنے مزاج اور ماحول کی وجہ سے پرورش پاتے ہیں، ہمارے وطن پاکستان اور ہندوستان کے رہنے والوں کا ایک عمر کے سلسلے میں ایک عجیب ہی مزاج ہوچکا ہے ۔ اور اس ایک عمر کو لے کر ہزاروں مسائل اور بکھیڑے اور بعض اوقات لڑائی جھگڑے اور کبھی جھوٹ بولنے کی بھی نوبت آجاتی ہے ۔جی ہاں عمر سے مراد آپ کی عمر ہے ، ہم لوگوں میں خواتین کو دوسرے کی عمر سے بہت دلچسپی ہوتی ہے ۔ دوسری…
Continue Reading »
رعنا کوثر

ذمہ دار شخص کا کردار!!!

رعنا کوثر کبھی کبھی دوستی یا جان پہچان انسان کو بڑی آزمائش میں ڈال دیتی ہے ۔ افراد اور ان کے تعلقات بعض اوقات بہت پیچیدہ اور نازک مرحلے پر آجاتے ہیں ۔ ایسے حالات میں نہایت سنجیدگی دور اندیشی اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اس نازک مرحلے کی وضاحت اس طرح کی جاسکتی ہے کہ عین ممکن ہے کہ دو اشخاص کے درمیان کسی مسئلے پر اختلاف رائے ہو جائے یا ان دونوں کو ایک دوسرے سے کچھ شکایتیں ہوں اور ایک تیسرا شخص ان دونوں سے تعلقات رکھتا ہو ۔ یہاں تک تو اعتراض کی کوئی…
Continue Reading »
رعنا کوثر

غیبت بھی بد اخلاقی ہے !!!

ہمارے ہم وطن دوستوں میں ایک بات بہت عام ہے وہ غیبت بہت کرتے ہیں ۔ اور اس عمل کوبُرا بھی نہیں سمجھتے ہیں ۔ اکثر لوگ ایسے محض تفریح کے طور پر لیتے ہیں اور دوروں کی برائی یا ان کے عیوب کا بیان ان کے لیے وقت گزاری کا ذریعہ ہوتا ہے ۔ یا پھر کسی کی عادات ان کو پریشان رکھتی ہیں وہ دوسروں سے اس کی برائی کرکے اپنے آپ کو اعلیٰ سمجھنے لگتے یں ۔ اور کچھ لوگ حسد اور جلن کا شکار ہوتے ہیں اور کسی کی ترقی ان کے لیے ذہنی کوفت کا…
Continue Reading »