Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / میاں زاہد غنی

میاں زاہد غنی

میاں زاہد غنی

عدالت عظمیٰ کا غیر منصفانہ انصاف!!!

zahid

گزشتہ سے پیوستہ!!! مختلف ممالک کے سربراہان نے اقوام متحدہ میں آنگریزی زبان میں نہیں بلکہ اپنی قومی زبانوں میں اقوام متحدہ کے سترویں اجلاس میں خطاب کیے۔ جن میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سراج، روس کے صدر پیوٹن، چین کی صدر سی چن …

Read More »

پیار ، عشق و محبت!!!

zahid

زاہد غنی طمانچہ ، یا گردن میں گھونسہ،میری بیوی معذورتھی دونوں ٹانگیں کٹی ہوئیں تھیںاس کی گردن اپنے بائیں کندھے پہ رکھتا اور بائیں ہاتھ سے اس کا ماتھا سہلا تا مالش کرتا اور وہ سو جاتی ۔ وہ صبح فجر کی نماز کے لئے اٹھاتی دیکھتی کہ میں ابھی …

Read More »

پیار ، عشق و محبت!!!

کبھی کبھی دل وہ دیکھ سکتا ہے جو آنکھ کے لیے پوشید ہ ہے پیار قوت بخش ہے اس کی معیار ختم نہیں ہوتی کوئی کبھی بھی پیا ر میںمنتقل ہوسکتا ہے سچے پیا ر کے لیے وقت اور جگہ مقررہ نہیں یہ اتفاق سے ہو جاتا ہے ایک دل …

Read More »

طلاق

تحریر : میاں زاہد غنی mzgnni@aol.com طلاق شادی کا قانونی خاتمہ ہے ۔شادی شدہ جوڈے کے درمیان شادی کے بونڈ کی تحلیل خاتمہ طلاق شادی کے ختم ہونے کا اعلان طلاق کے قوانین دنیا بھر میں مختلف ہیں ۔ سب سے زیادہ ممالک میں یہ ایک قانونی عمل ہے جس …

Read More »

امریکہ میں ا’سلام 

زاہد غنی  1880ئ ’ے 1914ئ تک چند م’لمانوں نے Ottomin Empireاور جنوبی ای“یا کے چند ح”وں ’ے امریکہ ہجرت کی ، بہت ’ے غلام جو امریکہ لائے گئے وہ م’لمان تھے اندازہ ہے کہ 15’ے 30فی ”د افریقی غلام م’لمان تھے۔ امریکہ میں م’لمانوں کی آبادی بی’ویں ”دی میں …

Read More »

پاکستانی سفارتکار اور ضابطہ اخلاق

zahid Gani

تحریر : میاں زاہد غنی zahid Ganiسفیر کسی بھی ملک کے ترجمان ہوتے ہیں انکی ذمہ داری اپنے اپنے ممالک کے مفادات کا تحفظ ہوتا ہے سفارتکاری اس قدر سنجیدہ پیچیدہ اور اہم معاملہ ہے کہ پوری دنیا میں اس فرض کی ادائیگی کے لیے ان مخصوص افراد کو چنا …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی

zahid Gani

تحریر: میاں زاہد غنی ایف 8کچہری اسلام آباد میں دہشت گردی کا حملہ ہوا، 8 سے 10 افراد ہاتھ میں کلاشنکوف لیے آئے ، گولیاں برسائیں، گرنیڈ پھینکیں اور دو خود کش بم دھماکے بھی کئے ۔ ایک ایڈیشنل سیشن جج تین وکیل جس میں ایک خاتون وکیل اور تقریباً …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی

zahid Gani

تحریر: میاں زاہد غنی ایف 8کچہری اسلام آباد میں دہشت گردی کا حملہ ہوا، 8 سے 10 افراد ہاتھ میں کلاشنکوف لیے آئے ، گولیاں برسائیں، گرنیڈ پھینکیں اور دو خود کش بم دھماکے بھی کئے ۔ ایک ایڈیشنل سیشن جج تین وکیل جس میں ایک خاتون وکیل اور تقریباً …

Read More »

ذالفقار علی بھٹو ہم تمہیں خوف ناک مثال بنائیں گے ہینری کسنجر سیکریڑی امور خارجہ

میاں زاہد غنی ۔ mzgnni@aol.com 856-5241(0320) ذالفقار علی بھٹو 5جنوری 1928 کو سرشاہ نواز بھٹو اور خورشید بیگم نی لاکھی بائی کے لاکاڑنہ کے نزدیک گھر میں پیدا ہوئے بھٹو کے دوبھائی چھوٹی عمر میں وفات پائے گے سکند ر علی نمونیہ سے 7سال کی عمر اور امداد علی 39سال …

Read More »

مکافاتِ عمل ۔ ۔ ادلے کا بدلہ

zahid Gani

میاں زاہد غنی ۔ mzgnni@aol.com 856-5241(0320) حضور پاک کے داماد حضر ت علی کا مشہور فرمان ہے ”جس پر احسان کرواس کے شرسے ڈرو“ فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان کو صدر سکندر مرزا نے فوج کا سربراہ بنایا، جنرل ضیاءالحق کو سنیارٹی میں ساتویں نمبر پر ہونے کے باوجود وزیراعظم …

Read More »