Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس

بزنس

صنعت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

1024142-LPGPhotoFile-1513074550-453-640x480

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں …

Read More »

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ

1024670-bazarpulsesdalain-1513110253-800-640x480

کراچی: امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ کا خدشہ ہے۔ لگتا ہے کہ کشکول توڑنے والی حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلیے دوبارہ رجوع کرلیا ہے …

Read More »

سول ایوی ایشن نے جعلی ڈگریوں کے حامل 8 ملازمین کو برطرف کر دیا

1024745-CAAcopy-1513115643-892-640x480

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی ڈگریوں کے حامل8 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ گزشتہ روز فارغ کیے گئے ملازمین کا تعلق مختلف شعبہ جات سے ہے جب کہ ماضی میں بھی سول ایوی ایشن نے جعلی ڈگریاں جمع کروانے والے 65 سے زائد ملازمین کے خلاف کارروائی …

Read More »

چین پاکستان آئل اینڈ گیس پائپ لائن منصوبے پرغور

1024760-gaspipeline-1513116185-305-640x480

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان آئل اینڈگیس پائپ لائن منصوبہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ایکسپریس کوموصول دستاویز کے مطابق چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حالیہ اجلاس میں آئل و گیس سیکٹرمیں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلیے …

Read More »

مالی خسارے کے باعث پی آئی اے افسران کو تنخواہیں نہ دی جا سکیں

1023606-pia-1513029792-296-640x480

کراچی: مالی خسارے کی وجہ سے پی آئی اے کے افسران کو تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہ ہو سکی جب کہ تنخواہوں کی ادائیگی میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے گروپ ایک تا چار تک کے ملازمین کوتنخواہیں چند روز …

Read More »

غیرقانونی سرگرمیوں پر چینی باشندوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

1023641-arrest-1513047629-350-640x480

راولپنڈی: میگا منصوبوں پر خدمات انجام دینے والے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث چینی ماہرین اور چینی باشندوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میگا منصوبوں پر چینی ماہرین اور چینی باشندے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ ان کو اسپیشل پروٹیکشن یونٹ سیکیورٹی مہیا کررہا ہے تاہم …

Read More »

سی پیک سیکیورٹی کیلیے چین نے تربیتی کورس کی پیشکش کردی

1023598-gwadarport-1513050109-555-640x480

اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان کو سی پیک کی سیکیورٹی کیلیے خصوصی تربیتی کورسز کی پیشکش کر دی۔ ایکسپریس کو موصول ایک دستاویز کے مطابق گزشتہ دنوں چین پاکستان اقتصادی راہداری پر ہونیوالی ایک اعلی سطح کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کا معاملہ زیر بحث …

Read More »

ڈالر کی قیمت 111 روپے سے تجاوز کرگئی

1024112-dollar-1513069229-699-640x480

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 111 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی روپیہ دباؤ کا شکار ہے اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 111 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کے روز انٹر مارکیٹ میں …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

1024142-LPGPhotoFile-1513074550-453-640x480

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں …

Read More »

شوگر مل مالکان کو سبسڈی سے 30 بلین کا فائدہ، غریب محروم

1019829-sugarbag-1512685334-537-640x480

اسلام آباد: سندھ حکومت کی جانب سے شوگرملوں کو دی جانے والی سبسڈی کی رقم دوگنا کیے جانے سے شوگرمل مالکان کو 30 بلین روپے کا فائدہ ہو گا جب کہ اس رقم سے ایسے ہزاروں بچوں کو دو وقت کی روٹی دی جاسکتی ہے جن کے روز و شب …

Read More »