Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 2)

بزنس

صنعت و تجارت

حصص مارکیٹ 41000 پوائنٹس کی حد سے نیچے آگئی

997056-ksestockexchangephotoafp-1510692806-865-640x480

کراچی: ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس میں شامل بڑی پاکستانی کمپنیوں کے اخراج کی اطلاع نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پرمنگل کو منفی اثرات مرتب کیے اور مارکیٹ اتارچڑھاؤ کے بعد مندی سے دوچار رہی جس سے انڈیکس کی41000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرگئی جب …

Read More »

آسٹریلوی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

997059-economic-1510692709-273-640x480

کراچی: آسٹریلوی سرمایہ کاروں نے پاکستان صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے ریلوے سیکٹر میں بھی دلچسپی ظاہر کردی اور ساتھ ہی پاکستانی فروزن فوڈز خریدنے کی پیشکش کردی۔ آسٹریلیا پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر محمد آصف نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ آسٹریلوی سرمایہ کار …

Read More »

سخت شرائط پر پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک سے نکال لیا

997049-Bhashadam-1510692227-608-640x480

اسلام آباد: پاکستان نے بیجنگ کی پروجیکٹ کی ملکیت سمیت سخت شرائط کے بعد 14 ارب ڈالر مالیت کے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کو چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) فریم ورک میں شمولیت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی میں مذکورہ میگا پروجیکٹ پر بریفنگ دیتے …

Read More »

فنڈز نہ ملنے سے سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار

997094-development-1510724243-145-640x480

کراچی: صوبائی حکومت کے بعد وفاقی حکومت کے تحت سندھ میں چلنے والے سالانہ پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کے منصوبوں پر بھی کوئی اہم پیشرفت نہ ہو سکی۔ اعداد و شمار کے مطابق بجٹ میں شامل وفاقی یونیورسٹی حیدرآباد کے لیے رواں مالی سال میں 200 ملین روپے مختص کیے گئے …

Read More »

کاسمیٹکس کمپنی کی ٹیکس چوری، نیب تحقیقات کا دائرہ وسیع

993774-NABnew-1510466923-699-640x480

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ایف بی آرکے ماتحت ادارے کے افسران کی جانب سے کاسمیٹکس کمپنی کی اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا معاملہ دس کروڑ روپے میں نمٹانے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے اربوں روپے کا معاملہ چندکروڑ روپے میں …

Read More »

ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار

993733-worldbankAFP-1510465461-402-640x480

کراچی: ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ’’پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ جاری کردی ہے۔ …

Read More »

روئی اور پھٹی کی قیمتیں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

994752-COTTONANDPHATTIAPP-1510545384-512-640x480

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے معیاری روئی کی خریداری میں زبردست اضافے کے باعث روئی کے بھاؤ میں فی من 300 تا 400 کا روپے نمایاں اضافہ ہوا۔ روئی کا بھاؤ فی من 7000 روپے کی سیزن کی بلند ترین سطح پر …

Read More »

کم آمدن افراد کیلیے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

994751-alhamraavenuehousingscheme-1510545244-114-640x480

اسلام آباد: وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن والے افراد کے لیے وزیراعظم پروگرام کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن افراد کے لیے رہائشی منصوبہ …

Read More »

ای کامرس پالیسی 2 سال میں بھی تیار نہ کی جاسکی

994737-ECOMMERCE-1510544836-262-640x480

اسلام آباد: وزارت تجارت حکام کی عدم توجہ کے باعث گزشتہ 2 سال سے ای کامرس پالیسی فریم ورک تیار نہ کیا جاسکا جب کہ پالیسی کی تیاری کے سلسلے میں ایف بی آر حکام کی جانب سے ٹیکسوں کے امور سے متعلقہ ڈرافٹ بھی پیش ہی نہیں کیا گیا۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

990499-gold-1510173500-346-640x480

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے …

Read More »