Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 20)

بزنس

صنعت و تجارت

ورلڈ بینک نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریٹنگ بڑھادی

829916-BISP-1496030328-195-640x480

عالمی بینک نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ریٹنگ میں اضافہ کرتے ہوئے اس کو انتہائی اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ2016-17 کے مطابق عالمی بینک کے بین الاقوامی ترقی کے شعبے نے اپنے سالانہ جائزے میں بی آئی ایس پی کو مجموعی طور …

Read More »

دہشتگردی سے پاکستانی معیشت کو 123 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ چکا ہے، رپورٹ

829819-terrorist-1496025726-797-640x480

دہشت گردی سے پاکستانی معیشت کو2001سے اب تک123ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ سرکاری اعداد وشمارکے مطابق 2001-2میں 2 ارب 67 کروڑ ڈالر، 2002-3 میں 2 ارب 75 کروڑ 2003-4 میں 2 ارب 93 کروڑ، 2004-5میں3ارب41کروڑ 2005-6 میں 3 ارب 99کروڑ، 2006-7 میں4ارب 67 کروڑ، 2007-8 میں 6 …

Read More »

سندھ کا بجٹ، امن و امان 88 ارب، ترقیاتی پروگرام کیلیے 255 ارب رکھے جائیں گے

829815-sindhassembly-1496025785-326-640x480

مالی سال 2017-18کے لیے سندھ کا 970ارب روپے سے زائد کا بجٹ5جون کو پیش کیا جائے گا تاہم بجٹ کا مجموعی حجم 970ارب روپے سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام محکموں اور وزارتوں کو سختی سے حکم دیا ہے کہ الیکشن کا سال …

Read More »

رمضان کی آمد پر گراں فروشوں نے پھل مہنگے کردیے

829934-Fruits-1496030979-147-640x480

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری انتظامیہ کے تمام تر دعوے پہلے روز ہی دھرے رہ گئے۔ کراچی میں ماہ رمضان میں گراں فروشی روایت بن گئی اور شہری انتظامیہ کی کارکردگی بھی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے روایتی …

Read More »

رمضان کے دوران بینکوں کے دفتری اوقات کا اعلان

827145-statebank-1495745008-698-640x480

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438ھ کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ …

Read More »

موبائل فون 14 کروڑ، انٹرنیٹ صارفین سوا 4 کروڑ تک پہنچ گئے

827187-mobilephone-1495747084-729-640x480

مالی سال 2016/17 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث تھری جی، فوری جی اور فکسڈانٹرنیٹ کے استعمال میں گزشتہ سال کی نسبت ایک کروڑ سے زائد صارفین اورموبائل فون کی تعداد میں 60 لاکھ سے زائد اضافہ ہوا ہے …

Read More »

معیشت نازک ستونوں پر کھڑی ہے، آئی پی آر

827132-ipr-1495769609-848-640x480

تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے اکنامک سروے پر حقائق نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق بہت زیادہ مالی خسارہ، ادائیگیوں کا توازن، انتہائی کمزور برآمدات،کم بچت اور انتہائی نچلی سطح کی سرمایہ کاری ملک میں معاشی کار کردگی پر اثر انداز ہوئی ہے لہٰذا حکومت کو …

Read More »

10 برس میں پہلی مرتبہ معاشی شرح نمو 5 فیصد سے تجاوز کرگئی، اسحاق ڈار

826655-dar-1495734476-187-640x480

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 10 برس میں پہلی مرتبہ معاشی شرح نمو 5 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اسے عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں مالی سال برائے 17-2016 کے اقتصادی جائزے کے خدوخال بیان کرتے …

Read More »

اکستان سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہونے کے خدشے کا اظہار

827151-Afghantransittrade-1495768949-718-640x480

سرحد کی بار بار بندش پرافغان تاجر نمائندوں کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے پاکستانی روٹ کوترک کرنے کے خدشات کا اظہارکردیا ہے۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کوبتایا کہ چمن سرحد کی گزشتہ22 روز سے بندش کے نتیجے میں افغان تاجروں کومجموعی طور پر 1ارب10 کروڑ روپے سے زائد کا …

Read More »

امریکا کے50 فیصداسٹرٹیجک تیل ذخائربیچنے کی تجویز

825406-oil-1495570773-908-640x480

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 50 فیصد اسٹریٹجک تیل ذخائر فروخت کرنے کی تجویز پیش کردی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 50 فیصد اسٹریٹجک تیل ذخائر فروخت کرنے کی تجویز پیش کردی، جس سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوپیک کی کوششوں کو …

Read More »