Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 254)

بزنس

صنعت و تجارت

نئی فصل کی آمد میں تاخیر، روئی کی قیمتوں میں معمولی تیزی

268847-CottonNEW-1404670727-591-640x480

کراچی: دنیا کے مختلف ممالک کی امریکا سے خریدی گئی کپاس کے سودے بڑی تعداد میں منسوخ ہونے اور چین کی جانب سے 15-2014 کے دوران کاٹن درآمدات میں ریکارڈ کمی کے اعلان کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران بھی امریکا اور چین کی کپاس کی منڈیوں میں مسلسل چوتھے …

Read More »

غریب خاتون نے تخلیق فاؤنڈیشن اور شیل تعمیر کی مدد سے فش فارم کھول لیا

268849-Fishfarmgirl-1404670831-831-640x480

لاہور: غریب قائمہ خاتون تخلیق فائونڈیشن اور شیل تعمیر کی مدد سے فش فارم کھول کر خوش وخرم زندگی گزارنے لگی۔ کیمبر سے تقریبا 25 کلومیٹر دور محمد بخش توتانی گائوں میں رہائش پزیر قائمہ خاتون کو اپنے سمیت 13 لوگوں کا پیٹ پالنا تھا اور اس کی زندگی بڑی …

Read More »

درآمدات و برامدآت میں کمی؛ غذائی اشیا کی بیرونی تجارت میں ٹریڈ سرپلس مزید بڑھ گیا

268839-foodsamaraamir-1404670350-531-640x480

کراچی: پاکستان کی خوردنی اشیا کی بیرونی تجارت گزشتہ مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران 54 کروڑ 26 لاکھ ڈالر سرپلس رہی۔ پاکستان نے اس عرصے کے دوران 4ارب 29کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کیں جبکہ اسی عرصے میں کھانے پینے کی اشیا کا …

Read More »

اندھیر نگری چوپٹ راج: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ

269048-LPGPhotoFile-1404727163-522-640x480

لاہور: مارکیٹنگ کمپنیوں نے من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے مزید اضافہ کر دیا جس سے گھریلو سلنڈر 50 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس …

Read More »

اپٹما کا بجلی گیس کے نئے لوڈمینجمنٹ شیڈول پر احتجاج

268647-APTMA-1404584886-973-640x480

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما ) کے سینٹرل چیئرمین محمد یاسین صدیق نے کہا ہے کہ نئے لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اوربجلی کی روزانہ 10 گھنٹے کی بندش اور گیس کی صرف 6 گھنٹے فراہمی سے …

Read More »

بیشتر اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اضافہ

268650-oil-1404590359-216-640x480

لندن: اجناس کی عالمی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ لندن کی انٹرکانٹی نینٹل ایکس چینج میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی اگست میں فراہمی کے لیے قیمت ایک ہفتے میں 113.18 ڈالر سے گھٹ کر 110.87 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ …

Read More »

مالی سال 2013-14؛ مقامی طلب بڑھنے سے سیمنٹ کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم

268648-Cement-1404585131-638-640x480

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ مالی سال کے آخری ماہ (جون) کے دوران سیمنٹ کی فروخت 14.32 فیصد کے اضافے سے 25 لاکھ 32 ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ روزآل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی …

Read More »

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاک ایران سرحد پر تجارتی راستے کھولنے کے لیے اقدامات کا حکم

268639-IshaqDarPakIranTradePhotoNNI-1404584701-331-640x480

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر عائد کردہ پابندیوں کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت اور اشیا کے تبادلے کے لیے باہمی اعتماد کی بحالی ضروری ہے۔ پاک ایران مشترکہ …

Read More »

موبائل فون سیٹ پر300 سے1000روپے سیلزٹیکس عائد

268696-MOBILEPHONEAFP-1404617433-725-640x480

اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیونے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی مخالفت کے باوجودموبائل فون سیٹ پر 300روپے سے ایک ہزارروپے فی سیٹ تک سیلزٹیکس عائد کردیا ہے جبکہ سم کارڈکے اجراپر 250روپے فی سم کارڈکے حساب سے سیلزٹیکس عائدکردیاہے۔ ایف بی آرکی طرف سے فنانس ایکٹ2014 کے ذریعے سیلزٹیکس ایکٹ …

Read More »

اضافی ٹیکس و مزید ٹیکس، گزشتہ مالی سال اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

268315-FBRlogonewphotofile-1404495052-667-640x480

3اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی طرف سے عائد کردہ ایک فیصد اضافی ٹیکس اور دو فیصد مزید ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کروڑ روپے کی …

Read More »