Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 3)

بزنس

صنعت و تجارت

کراچی سے جانیوالا پہلا بحری جہاز آج دوحہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا

930417-ship-1505109470-305-640x480

کراچی: قطراور پاکستان کے درمیان شروع ہونیوالی تیز رفتار شپنگ سروس کے تحت کراچی کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پہلا بحری جہاز آج پیر کو دوحہ کی بندرگاہ حمد (Hamad) پر لنگر انداز ہوگا۔ دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ سروس کے آغاز سے قبل پاکستانی تجارتی سامان …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

931351-gold-1505162170-522-640x480

کراچی: سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1336 ڈالر فی اونس ہونے کے باعث پیر کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور …

Read More »

چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا

931357-chinaelectriccar-1505192989-572-640x480

شنگھائی: فرانس اور جرمنی کے بعد چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ نائب وزیر صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی زن گیوبن نے شمالی شہر تیان جن میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزارت نے …

Read More »

ایل پی جی چند روز میں 15 روپے فی کلو مہنگی

931361-LPGPHOTOFILE-1505162443-992-640x480

کراچی: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (سندھ زون) کے صدر عمران فاروقی نے کہا ہے کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ چند روز کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں مجموعی طور پرفی کلو 15 روپے سے بھی زائد کا اضافہ کردیا ہے۔ عمران …

Read More »

کراچی پیکیج کے تحت نئی اسکیمز کی منظوری خوش آئند قرار

929392-development-1505022415-964-640x480

کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر مسعود نقی، کائیٹ ڈی ایم سی کے چیئرمین اور سی ای او زبیر چھایا و دیگر عہدیداروں نے کراچی پیکیج کے تحت نئی اسکیمز کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن …

Read More »

نیب کی ٹیکس اتھارٹیز کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنیکی تجویز

929393-NABnew-1505022647-988-640x480

اسلام آباد: قومی احتساب بیوروکی خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے ذریعے ٹیکس اتھارٹیز کو دیے جانے والے صوابدیدی اختیارات ختم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق قومی احتساب بیورو کی خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے …

Read More »

وزارت پوسٹل سروسز نے ’پوسٹ لاگ‘ رجسٹر کروالی

930416-Pakistanpost-1505109110-209-640x480

اسلام آباد: وزارت پوسٹل سروسز نے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت لاجسٹکس کمپنی پوسٹ لاگ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا۔ لاجسٹک کمپنی کے قیام کے لیے 6کمپنیوں کی شارٹ لسٹنگ کر لی گئی جو حتمی منظوری کے لیے ستمبر میں اسٹیئرنگ کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔ منظوری کے …

Read More »

حکومت انرجی مکس میں ہائیڈل کا حصہ بہتر نہ کرسکی

930415-electricity-1505108929-498-640x480

اسلام آباد: حکومت 4 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے باوجود بھی انرجی مکس میں ہائیڈل کا حصہ بہتر نہ کرسکی۔ ہائیڈل سے بجلی کی پیدوار میں گزشتہ سال کی نسبت 5.13فیصد کمی ہوئی ہے، ڈیزل سے بجلی کی پیدوار میں ایک سال کے دوران 2 فیصد سے زائد کا …

Read More »

کراچی سے جانیوالا پہلا بحری جہاز آج دوحہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا

930417-ship-1505109470-305-640x480

کراچی: قطراور پاکستان کے درمیان شروع ہونیوالی تیز رفتار شپنگ سروس کے تحت کراچی کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پہلا بحری جہاز آج پیر کو دوحہ کی بندرگاہ حمد (Hamad) پر لنگر انداز ہوگا۔ دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ سروس کے آغاز سے قبل پاکستانی تجارتی سامان …

Read More »

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

928312-FBRnew-1504932211-291-640x480

سلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج، فرٹیلائزر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو دیے جانے والے ریلیف کو گزشتہ مالی سال ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قراردے دیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو …

Read More »