Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 4)

بزنس

صنعت و تجارت

انتخابات قریب آتے ہیں 400 ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں کٹوتی

1077082-development-1517635742-182-640x480

اسلام آباد: عام انتخابات کے قریب آتے ہی وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کی تقریباً 400 نئی اور جاری اسکیموں میں 60 فیصد کٹوتی کردی۔ وزیراعظم آفس کے آفیشل ڈاکیومینٹس کے مطابق کم وبیش 175نئی اسکیموں اور 217 جاری منصوبوں کی فنڈنگ میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد 24 جنوری …

Read More »

ایل پی جی گیس سب سے مہنگا ایندھن بن گیا

1077083-LPGPhotoFile-1517635639-112-640x480

کراچی: ملک میں سستے متبادل ایندھن کی قیمت دیگر تمام پٹرولیم مصنوعات کی نسبت سب سے مہنگی ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے 16 سالہ وقفے کے بعدمائع پٹرولیم گیس کی قیمتوں کو دوبارہ ریگولیٹ کرتے ہوئے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت کو113 روپے مقررکردی ہے جس سے کم قیمت …

Read More »

چینی انویسٹرز کی سندھ میں جوائنٹ وینچر میں دلچسپی

1077073-pakchina-1517635146-707-640x480

کراچی: چینی انویسٹرز نے کہا ہے کہ وہ سندھ میں جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ چین کے صوبے تیان جن کی کونسل فار انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن کے وفد نے نائب صدر ہینری زینگ کی قیادت میں سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کی چیئرپرسن ناہیدمیمن سے ملاقات کی …

Read More »

عالمی بینک معاہدہ کے تحت پاکستان کو ساڑھے 30 کروڑ ڈالر دے گا

1077009-worldbank-1517633403-756-640x480

اسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا۔ عالمی بینک پنجاب کے زرعی شعبے کی بہتری اور خیبر پختونخوا میں بچوں اور ماؤں میں غذائیت کو بہتر بنانے کیلیے پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا تاہم پاکستان کی جانب سے سیکریٹری اقتصادی …

Read More »

مصر پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کا خواہاں

1075927-egyptpakistan-1517521398-655-640x480

اسلام آباد: مصر کے سفیر احمدفضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کی خسارے پر قابو پانے کیلیے تجاویز، زر تلافی کا بھی مطالبہ

1075975-utilitystores-1517517320-326-640x480

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے اشیاکے مینوفیکچرر اور ملز کے ساتھ سپلائی کنٹریکٹ کے طویل المدتی معاہدوں کے لیے حکومت کو پیپرا رولز سے مستثنیٰ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) کی جانب سے مالی خسارے …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

1075964-silvergold-1517517227-619-640x480

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے1340 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے1340 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام …

Read More »

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا

1075948-ChinacurrencyPhotoFIle-1517516752-292-640x480

کراچی: چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خود درآمد کرکے مقامی …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کا امکان

1074956-LPGPHOTOFILE-1517429417-699-640x480

کراچی: مائع پٹرولیم گیس کی فروری2018 کے لیے سعودی کنٹریکٹ پرائس میں 65 سے70 ڈالر کی متوقع کمی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں بھی فی ٹن ایل پی جی کی قیمت میں اوسطا7200 تا7400 روپے کی کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایل پی جی سیکٹر کے باخبر ذرائع …

Read More »

نان فائلز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ڈیجیٹل سروے شروع، 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری

1075058-FBRnew-1517434728-693-640x480

اسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ڈیجیٹل سروے شروع کردیا ہے جس کے تحت مالدارافراد، پراپرٹی ٹائیکونز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور گاڑیوں کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا جب کہ اب تک 20 ہزار سے زائد افراد کو نوٹسز …

Read More »